23/03/2025
23-March 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐑𝐞𝐬𝐨𝐥𝐮𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐃𝐚𝐲 🇵🇰
ہم اپنی سانسیں تیرے نام کرتے ہیں
اے وطن ہم تیری عظمت کو سلام کرتے ہیں.
یوم پاکستان 23مارچ 1940
ہم تو مٹ جائیں گے اے ارض وطن
تم کو رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک
85 واں یوم پاکستان اج ملک بھرمیں بھر پور جوش وجذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے؛اللہ پاک اس ماہ رمضان کے صدقے ملک پاکستان کو دشمن کے ہر شر سے بچائے ، تاقیامت اس کو قائم و دائم رکھے
یوم پاکستان, غیور پاکستانی قوم کو مبارک ہو
02/01/2025
02/01/2025