GGPS Basti Laloo

GGPS Basti Laloo

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GGPS Basti Laloo, School, uch Sharif, Uch.

Photos from GGPS Basti Laloo's post 30/04/2026

*🌸 خوش آمدید! خوش آمدید! 🌸*

الحمدللہ! آج *گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بستی لعلو، مرکز اوچ شریف* میں تعلیم کے نئے سفر کا آغاز ہوا۔

آج ہم نے اپنے سکول میں *7 نئی پھول جیسی بچیوں* کا استقبال کیا۔ 💐

ان ننھی پریوں کے چہروں پر تعلیم کا شوق اور آنکھوں میں روشن مستقبل کے خواب دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیا۔

*تعلیم سے آراستہ بیٹی، روشن مستقبل کی ضمانت ہے* ✨

ہم اپنے تمام نئے طلباء اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ انشاءاللہ ہم مل کر ان بچیوں کو علم کی روشنی سے منور کریں گے۔

والدین سے گزارش ہے کہ اپنی بیٹیوں کو ضرور سکول بھیجیں۔ کیونکہ *"پڑھی لکھی بیٹی، گھر کی روشنی"* ہے۔

* *

*گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بستی لالو*
*مرکز اوچ شریف*

16/03/2026

Admission open

12/03/2026

Admissions Open for 2026 Session! 🎉

Government Girls Primary School
Basti Laloo Markz, UCH Sharif
EMIS Code: 31210558

✨ A Beautiful & Well-Equipped School ✨
🌟 Quality Education for Young Minds
📚 Friendly & Caring Teachers
🎨 Fun Activities & Learning Environment

Enroll Now & Secure Your Child’s Bright Future!

📞 For Admission Info: Contact the School Office

17/02/2026

17 فروری تا حکم ثانی رحمان باجوہ صاحب کی قیادت میں۔لاہور احتجاجی دھرنے کا ساتھ دیتے ہوۓ
10 تا 12 بجے تک تمام صوبہ پنجاب کے سرکاری ملازمین کا اظہار یکجہتی
بھرپور الفاظ میں احتجاج ریکارڈ کروایا گیا
صائمہ ثومی
اگیگا ویمن ونگ،ایس ای ایس ٹیچرز یونین
بہاولپور ڈویژن

Photos from Employees News PK's post 14/02/2026
14/02/2026

دھرنے کا پانچواں دن
اساتذہ کرام اور دیگر ملازمین دھرنے میں موجود
ایک ہی نعرہ ہے
مطالبات کی منظوری تک دھرنا ہوگا
تمام ملازمین کے حوصلوں کو Master Adil Aulakh کی جانب سے سلوٹ
❤❤❤

11/02/2026
Photos from GGPS Basti Laloo's post 04/02/2026

پولیو فری پنجاب کی جانب ایک اور قدم 🌸

آج ہماری اسکول میں پولیو ٹیم نے وزٹ کیا اور بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔
ہم سب کا عزم ہے کہ اپنے بچوں کو محفوظ اور صحت مند مستقبل دیں۔

✅ آئیں مل کر پولیو کا خاتمہ کریں
💚 پولیو فری پنجاب، روشن پاکستان

Want your school to be the top-listed School/college in Uch?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Uch

Category

Website

Address

Uch Sharif
Uch
UCHSHARIF