Fresh English Language classes will commence on Tuesday, June 2, 2026, Inshallah!
Oxford Academy for English Language Kumber Maidan
Join us and take your English skills to the next level! Enroll now with half fee! Separate sections for boys and girls!
We offer a range of courses, including Beginner, Level 1 to Level 4, Perspectives 1-3, Special Conversation, and Special Grammar.
Eid Mubarak! 🥀🌸
26/05/2026
ہمیں فخر ہے کہ ہمارے ایک قابل اور محنتی اسٹوڈنٹ نے ہمارے ساتھ CCTV Installation Course کامیابی سے مکمل کیا۔ 📹
📚 کورس کے دوران اس نے سیکھا:
✅ مکمل CCTV Installation Process (A to Z)
✅ کیمروں کے مختلف ٹائپس اور ان کے استعمال
✅ IP اور Analog Systems کی سمجھ اور فرق
✅ کیمروں کے جدید فیچرز (HD, Night Vision, Motion Detection وغیرہ)
👨🏫 اس کو سکھایا گیا:
🔹 Hikvision اور Dahua جیسے معروف برانڈز کی Installation اور Maintenance
🔹 سسٹم کی سیٹنگ، وائرنگ اور ٹربل شوٹنگ
🔹 پروفیشنل انداز میں کام کرنے کی مکمل ٹریننگ
🛠 پریکٹیکل ٹریننگ:
اس نے ہمارے تجربہ کار ٹیچرز کے ساتھ مختلف پروجیکٹس مکمل کیے جس سے اس کی فیلڈ اسکلز مزید مضبوط ہوئیں
Fresh English Language classes will commence on Tuesday, June 2, 2026, Inshallah!