05/03/2026
🚨 ایک اہم سوال
اگر آپ کو کسی نمبر سے کال آئے اور وہ کہے
ہم بینک سے بول رہے ہیں، اپنا OTP بتائیں
تو آپ کیا کریں گے؟
👍 بتا دوں گا
😮 نہیں بتاؤں گا
⚠️ یاد رکھیں
بینک کبھی بھی OTP نہیں مانگتا
ان کوOTP دینا
اکاؤنٹ خطرے میں ڈالنا
مزید سیکیورٹی ٹپس کے لیے
Cyber Guard Urdu
کو Follow کریں
27/02/2026
سوشل میڈیا پر پرائیویسی سیٹنگز چیک کریں
کیا آپ نے اپنی فیس بک / واٹس ایپ / انسٹاگرام
کی پرائیویسی سیٹنگز چیک کی ہیں؟
⚠️ آپ کی معلومات سب کے لیے اوپن ہو سکتی ہیں!
✅ پروفائل کو "Friends Only" پر سیٹ کریں
✅ موبائل نمبر پبلک نہ رکھیں
✅ ٹائم لائن ریویو آن کریں
✅ نامعلوم فرینڈ ریکویسٹ قبول نہ کریں
آپ کی ذاتی معلومات آپ کی ذمہ داری ہے۔
27/02/2026
🔐 ہیکرز آپ کا ڈیٹا کیسے چراتے ہیں؟
جانئے اہم طریقے
آج کل ہیکرز مختلف طریقوں سے لوگوں
کا ذاتی ڈیٹا چوری کرتے ہیں۔
چند عام طریقے یہ ہیں
⚠️ فشنگ ای میلز
⚠️ جعلی ویب سائٹس
⚠️ کمزور پاس ورڈ
⚠️ پبلک وائی فائی کا غیر محفوظ استعمال
🛡️ خود کو محفوظ رکھنے کے لیے
✅ ہر اکاؤنٹ کے لیے مضبوط پاس ورڈ استعمال کریں
✅ Two-Factor Authentication
آن کریں
✅ نامعلوم لنکس پر کلک نہ کریں
✅ صرف مستند ویب سائٹس استعمال کریں
یاد رکھیں! احتیاط ہی بہترین حفاظت ہے
25/02/2026
🔐 محفوظ پاسورڈ بنانے کے 5 طریقے!
کیا آپ کا پاسورڈ مضبوط ہے؟
اگر نہیں، تو فوراً ان باتوں پر عمل کریں:
1️⃣ کم از کم 12 حروف کا پاسورڈ رکھیں
2️⃣ اعداد، الفاظ، اور خاص نشان (مثلًا @, $, %) استعمال کریں
3️⃣ مختلف ویب سائٹس کے لیے مختلف پاسورڈ رکھیں
4️⃣ دو قدمی تصدیق (2FA) لازمی کریں
5️⃣ پاسورڈ مینیجر استعمال کریں
⚠️ کمزور پاسورڈز آپ کو ہیکنگ کا شکار بنا سکتے ہیں۔
25/02/2026
واٹس ایپ پر نیا فراڈ — خبردار رہیں
اگر آپ کو ایسا میسج آئے
آپ کا اکاؤنٹ بند ہونے والا ہے فوراً اس لنک پر کلک کریں
تو یاد رکھیں ❌ یہ فراڈ ہے
🔎 کیسے پہچانیں؟
• لنک عجیب سا ہو گا (whatsapp-support.xyz وغیرہ)
• جلدی کرنے کا دباؤ ڈالیں گے
• ذاتی معلومات یا OTP مانگیں گے
🛡 کیا کریں؟
✅ لنک پر کلک نہ کریں
✅ میسج رپورٹ کریں
✅ بلاک کر دیں
✅ کسی کو OTP نہ دیں
یاد رکھیں
اصل کمپنی کبھی بھی واٹس ایپ میسج پر پاسورڈ نہیں مانگتی۔
25/02/2026
جب تک آپ اپنے خوابوں کے لیے محنت نہیں کریں گے
آپ کو کبھی سچی کامیابی نہیں ملے گی
ہر دن کا آغاز نئے مواقع لے کر آتا ہے آج کا دن آپ کا ہے! 💪
22/02/2026
🚨 Fake Job Offer Scam Alert!
Agar koi message kare:
“Ghar baithe 50,000 kamao”
“Toh 100% scam ho sakta hai.”
⚠️ Kabhi bhi:
❌ Registration fee na dein
❌ Apni ID card photo na bhejein
❌ Bank details share na karein
Agar aapko kabhi aisa message aaya hai
to “JOB” likhein 👇
Follow Cyber Guard Urdu
Rozana online safety tips ke liye 🔐