Islamabad Girls

Islamabad Girls

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamabad Girls, New York, NY.

06/25/2026

میرا بچہ مسجد میں اذان دیتا تھا، ہم غریب ہیں لیکن کردار صاف ہے، میرے بچے کو کریانہ اسٹور کے مالک نے پھنسوایا، الزام لگوا کر قتل کرایا، ڈی این اے رپورٹ آنے کے بعد قبر کشائی کرائیں گے، منتہا زہرا قتل کیس کے مرکزی ملزم ارسلان کی والدہ کے الزامات۔

06/24/2026

tun tun tun fyp foryoupage viral tiktokgrowthtips

06/24/2026

REEL 22 POV Jab ghar ki aunty mode ON ho jaye Aur

06/20/2026

‏"نیشا پومی"
‏نیشا پومی جیسی چوس مارنے والے جملے سے وائرل ہونے والے لڑکے کا استقبال اور ساتھ سیلفی لینے والے ہزاروں کالجز اور یونیورسٹیوں کے پڑھے لکھے نوجوانوں کا رش ملاحظہ فرمائیں!
‏یہ احمقوں کی صدی ہے صاحب!🤦
‏اس قوم کی جہالت کو تعلیم نہیں ختم کر سکتی۔۔۔۔اس قوم کو تیزاب سے غسل دینے کی ضرورت ہے۔🖐️

Photos from Islamabad Girls's post 06/19/2026

یہ ہیں ہماری پاکستانی عوام!
ہم ہمیشہ دوسروں کا حساب کتاب ہی کیوں رکھتے ہیں؟ دوسروں کی شکل، دوسروں کے اعمال، دوسروں کے کام۔۔۔ ہمیں اپنی فکر کیوں نہیں ہوتی کہ ہم کیسے ہیں اور ہمارے اعمال کیسے ہیں؟
اس لڑکی کا فیس ریویل ہوا تو میں کمنٹس پڑھ کر حیران رہ گئی۔ اس کا شوہر اسے شہزادی کہتا ہے مگر لوگوں نے چہرہ دیکھتے ہی لکھنا شروع کر دیا "یہ کہاں کی شہزادی ہے؟" اور اس طرح کی میمز بنا بنا کر کمنٹ سیکشن میں پوسٹ کیے جا رہے ہیں۔
افسوس🙂💔
بنتِ نذیر

06/05/2026

اپنی اہلیہ اور چار بچوں کو امریکہ بلانے کے لیے ایک دہائی سے زائد عرصہ نیویارک میں محنت کرنے والا پاکستانی اوبر ڈرائیور بروکلن میں فائر ریسکیو کے دوران گرنے کے بعد جان کی بازی ہار گیا، اور یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب اس کا خاندان چند ہی روز میں اس سے ملنے والا تھا۔

06/05/2026

مرنے سے پہلے دیا گیا بیان اخری الفاظ اس لڑکی کے
عون بھائی اور ڈرائیور نے مجھے بار بار زیا۔دتی کا نشانہ بنایا ۔۔ سب سے زیادہ ظلم میرے ساتھ رمضان شریف میں ہوا ، باجی کو سب کچھ بتایا لیکن وہ بولیں ،میرے بیٹے نے تمہارے ساتھ کچھ کیا بھی ہے تو بچہ اسکا نہیں ہو سکتا ۔۔۔۔ ماڈل ٹاؤن کی ایک کوٹھی میں مسلسل ظلم کا شکار ہونے کے بعد اسقا۔ط حمل کے دوران جان بحق ہونے والی گھریلو ملازمہ کا آخری بیان ۔۔۔۔۔لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاؤن میں اس 17 سترہ سالہ گھریلو ملازمہ کو عون بھائی یعنی کوٹھی مالکن کا بڑا اور شادی شدہ بیٹا ظلم کا نشانہ بناتا رہا ، گھر کے ڈرائیور نے بھی مفت کا مال سمجھ کر اور سب کو بتانے کا کہہ کر لڑکی کو نشانہ بنایا ، لڑکی بدنامی، معصومیت اور نوکری جانے کے ڈر سے چپ رہی ۔ مگر کچھ ہفتے بعد اسکی طبیعت خراب رہنے لگی ، باجی کو بتایا تو انہوں نے حمل ٹیسٹ والی سٹک لاکردی ، جس میں تصدیق ہو گئی مگر مالکن نے کچھ نہ کیا بس ڈرائیور کو نوکری سے نکال دیا ، جب بچی مسلسل بیمار رہنے لگی تو مالکن باجی نے اسے گھر بھجوا دیا بچی نے ماں کو حالات بتائے تو وہ پریشان ہو گئیں علاج کروایا مگر کچھ فرق نہ پڑا ۔۔۔ غلط ادویات کے استعمال سے بچہ پیٹ میں ہی فوت ہو گیا تو ماں اپنی بیٹی کو لے کر مالکن باجی کے پاس آگئی یہاں لاہور کے نواح میں ایک ڈاکٹر سے اسقا۔ط حمل کا آپریشن کروانے کے چند گھنٹوں بعد بچی کی وفات ہو گئی ۔۔۔۔ مذکورہ بالا بیان بچی نے انتقال سے چند گھنٹے پہلے دیا ۔۔۔۔یہ بچی اللہ کی عدالت میں جاکر پوچھے گی تو ضرور کہ اسکو مرنے پر کس نے مجبور کیا اور اسکا مجرم کون کون ہے ؟ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پولیس نے مقدمے میں ق۔ت۔ل کی دفعات بھی شامل کر لی ہیں۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کے تحریری اور ویڈیو بیانات کی روشنی میں اجتماعی زیا۔دتی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔۔ دعا ہے اس بچی کو ظلم کا نشانہ بنانے والے عبرت کا نشان بنیں ۔

06/05/2026

** ہوم ڈیلیوری کا مطلب بیڈرُوم ڈیلیوری ہرگز نہیں ہے !**

میں ان تمام بھائیوں اور بہنوں سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں جو بلڈنگ کی چوتھی منزل پر بیٹھ کر رائیڈر کو کہہ رہے ہوتے ہیں بھائی اُور رُوم تک آ جاو ۔ یار ہم بھی انسان ہیں 500 کا آرڈر کروا کر خرید تو نہیں لیا آپ لوگوں نے ہمیں، کم از کم اتنا کر لو کہ بھائی ایک دو فلور آپ آجاو ایک دو ہم آجاتے ہیں ۔ یہ کوئی طریقہ ہے ۔۔ آپ سے اتنا نہیں ہوتا تو سوچو ہم پہ کیا گزرتی ہوگی اوپر سے آپ لوگ یہ دھمکیاں بھی دیتے ہو "آرڈر واپس لے جاو ،نہیں آتے تو کمپنی کو شکایت لگاتے ہیں " کچھ انسان کے بچے بنو یار مہربانی کرو ۔۔۔

06/04/2026

11 ہزار ہاتھ میں تھا سودا مکمل ہو چکا تھا لیکن ایک لمحے نے سب بدل دیا
میری دکان کی ایک دراز میں ایک پرانا موبائل کافی عرصے سے پڑا ہوا تھا جو مجھے بھول چکا تھا نیو دکان سے سامان نکلتے وقت ملا تھا کبھی ارادہ بنتا کہ کسی کو دے دوں کبھی سوچتا OLX پر لگا دیتا ہوں شاید کچھ پیسے بن جائیں گے موبائل اگرچہ نیا نہیں تھا لیکن بالکل ٹھیک چل رہا تھا عید والے دن میں نے اس کی تصویر کھینچی اور 12 ہزار روپے قیمت لگا کر OLX اشتہار دے دیا۔
دو دن گزرے گئے آج ایک نامعلوم نمبر سے کال آئی دوسری طرف ایک دھیمی سی آواز تھی بھائی جان موبائل ابھی موجود ہے؟ میں نے کہا جی بالکل موجود ہے
وہ تھوڑا رکا پھر بولا بھائی اگر موبائل چلنے مین ٹھیک ہے تو مجھے دے دو میرے پاس صرف دس ہزار ہیں اگر آپ دے دیں تو بڑی مہربانی ہوگی میرا بیٹا کافی دنوں سے ضد کر رہا ہے کہ ابو مجھے بھی موبائل لے دیں سکول کے باقی بچوں کے پاس ہے وہ اداس ہو جاتا ہے میں مزدوری کرتا ہوں بڑی مشکل سے پیسے جمع کیے ہیں اس کی آواز میں ایسی عاجزی تھی کہ کچھ لمحوں کے لیے میں خاموش ہوگیا لیکن پھر میں نے سوچا کہ کاروبار میں جذبات نہیں دیکھے جاتے میں نے کہا بھائی 12 ہزار کا لگایا ہوا ہے لیکن آپ 11 ہزار دے دیں تو لے جائیں وہ فورا مان گیا جیسے اس کے لیے یہی بھی بہت بڑی بات ہو آج دن کے وقت وہ میری دکان پر آیا دکان میں اس وقت کافی رش تھا لوگ آ جا رہے تھے کوئی چیز دیکھ رہا تھا کوئی قیمت پوچھ رہا تھا لیکن اس آدمی کی شخصیت سب سے الگ محسوس ہو رہی تھی۔
وہ دبلا پتلا سا شخص تھا عمر تقریبا 35 40 سال تک ہو گی کپڑے پسینے اور گردغبار سے بھرے ہوئے تھے جیسے سیدھا مزدوری سے آیا ہو چہرے پر تھکن صاف نظر آ رہی تھی لیکن آنکھوں میں ایک عجیب سی چمک تھی شاید اپنے بچے کی خوشی کی چمک تجی وہ آہستہ چلتا ہوا میرے کاؤنٹر تک پہنچا تب میری نظر اس کے ہاتھ پر گئی وہ ٹھیک سے سلام نہیں دے پا رہا تھا ہلکا سا پکڑ کر ہاتھ اونچا کیا شاید کوئی پرانی چوٹ تھی یا قسمت کی مار خیر اس نے جیب سے بڑی احتیاط سے نوٹ نکالے کچھ ہزار کے کچھ پانچ سو کے اور کچھ سو سو کے مڑے تڑے نوٹ ایسا لگ رہا تھا جیسے اس نے ایک ایک روپیہ بڑی محنت سے جوڑا ہو کہتا بھائی موبائل پر بات ہوئی تھی اپنے 11 ہزار مانگے یہ لیں پیسے
پیسے دیتے ہوئے اس نے مسکرا کر کہا بھائی میرا بیٹا بہت خوش ہوگا کافی عرصے سے کہہ رہا تھا کہ ابو مجھے بھی موبائل لے دیں آج اس کی ضد پوری ہو جائے گی
میں نے موبائل اُس کے حوالے کیا اس نے موبائل ایسے پکڑا جیسے کوئی قیمتی خزانہ ہاتھ آ گیا ہو
وہ واپس جانے لگا تو میری پھر نظر اس کے ہاتھوں پر گئی سخت کھردرے زخمی ہاتھ وہ ہاتھ جو شاید دن بھر اینٹیں اٹھاتے ہوں گے بوجھ کھینچتے ہوں گے معزوری کی حالت میں بھی مزدوری کرتا ہوگا دھوپ میں جلتے ہو گا صرف اس لیے کہ اس کے بچے کی خواہش ادھوری نہ رہ جائے
وہ دکان سے باہر نکل گیا مگر میرا دل عجیب بے چینی میں مبتلا ہوگیا میں سوچنے لگا
یہ موبائل تو میرے لیے صرف ایک پرانی چیز تھا اس کا تو علم بھی مجھے نہیں تھا لیکن اس باپ کے لیے یہ اس کے بچے کی مسکراہٹ تھی اس نے شاید کئی دن اپنی خواہشیں ماری ہوں گی شاید کئی بار تھکا ہارا گھر گیا ہوگا شاید اپنے لیے نئے کپڑے نہ لیے ہوں گے صرف اس لیے کہ اُس کا بچہ احساس محرومی کا شکار نہ ہو میرا دل بھر آیا
میں فورا دکان سے باہر نکلا اور اسے آواز دی بھائی ذرا ایک منٹ رکیے
وہ چونک کر واپس آیا شاید اُسے لگا کوئی مسئلہ ہوگیا ہے
میں نے اُس کے ہاتھ میں پورے 11 ہزار روپے واپس رکھتے ہوئے کہا یہ پیسے اپنے پاس رکھیں اور بچے کے لیے کچھ اچھا سا بھی لے جائیں
وہ چند لمحے مجھے دیکھتا رہا اس کی آنکھوں میں نمی تیرنے لگی ہونٹ کانپ رہے تھے مگر الفاظ ساتھ نہیں دے رہے تھے پھر اس نے بھری ہوئی آواز میں بس اتنا کہا
اللہ آپ کو خوش رکھے بھائی اور یہ کہتے ہوئے اس کی آنکھوں سے آنسو نکل پڑے
وہ موبائل جیب میں ڈال کر چلا گیا میں بہت دیر تک دکان میں خاموش بیٹھا رہا تب مجھے احساس ہوا کہ دنیا میں سب سے مضبوط انسان ایک باپ ہوتا ہے
جو اپنی اولاد کی خوشی کے لیے اپنی تکلیف اپنی تھکن اپنی مجبوری سب بھول جاتا ہے
واقعی ہمیں اپنے والدین کی قدر کرنی چاہیے کیونکہ ان کی محبت اکثر خاموش ہوتی ہے مگر سب سے سچی ہوتی ہے

Want your school to be the top-listed School/college in New York?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

New York, NY