06/01/2026
گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1 چھپری وزیران
To provide quality education.
06/01/2026
05/25/2026
گورنمنٹ پرائمری اسکول نمبر1 چھپری وزیران ۔۔دوسرے سمسٹر کے امتحانات کا رزلٹ ڈے۔۔۔۔۔
کامیابی محنت، نظم و ضبط اور عزم کا نتیجہ ہے۔ ہم اپنے تمام طلبہ کی بہترین کارکردگی پر فخر محسوس کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔"
✓رزلٹ صرف نمبر نہیں، بلکہ عزم، محنت اور مستقل مزاجی کی کہانی ہے۔
✓جو خواب دیکھتے ہیں اور اُن کے لیے محنت کرتے ہیں، کامیابی اُنہی کا مقدر بنتی ہے۔
✓آپ کی کامیابی پر ہمیں فخر ہے، اسی جذبے کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں ـ
05/22/2026
جانبداری
طرف داری
ناجائز ترجیح دینا
کسی کو دوسروں پر فوقیت دینا.....
اس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ۔۔
GHSS Dallan
GHS Thall Hangu
Ghs Chapri Waziran
Ghss Darsamand Hangu
Deo M Hangu
KP Elementary & Secondary Education Department
ڈاکٹر مدیر وزیر
ماہرِ ہڈی و جوڑ (Orthopedic Surgeon)
شیرپاؤ ہسپتال، پشاور
چھپری وزیران سے تعلق رکھنے والے معروف آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر مدیر وزیر اب جدید طبی سہولیات کے ساتھ آپ کی خدمت میں!
خصوصی علاج:
ہڈیوں کے درد اور چوٹوں کا علاج
جوڑوں کے مسائل
فریکچر اور ٹراما سرجری
گھٹنے اور کندھے کے امراض
کمر اور ریڑھ کی ہڈی کے مسائل
جدید آرتھوپیڈک مشورہ
✔ تجربہ کار ڈاکٹر ✔ جدید طبی سہولیات ✔ مریضوں کی بہترین دیکھ بھال
📍 مقام: شیرپاؤ ہسپتال، پشاور
"صحت مند زندگی کے لیے بہترین آرتھوپیڈک نگہداشت"
05/11/2026
چھپری وزیران میں پرائمری سکول اور ھایی سکول ۔۔۔۔دونوں کے دوسرے سمسٹر کے امتحانات شروع ۔۔۔۔
GHS Thall Hangu GHSS Dallan
GPS Padhrali KP Elementary & Secondary Education Department
05/10/2026
آٹھوین جماعت کو نویں میں سائنس یا کمپیوٹر کیلئے 60 فیصد سے ذیادہ درکار ۔
33 سے 59 تک ،والے انٹری ٹسٹ دے کر 60 فیصد تک نمبرات لازمی ورنہ آرٹس میں داخل ہونگے ۔
پانچویں کو اگلی کلاس میں پروموشن کیلئے 60 فیصد نمبرات درکار۔
33 سے 59 تک کو ٹسٹ دے کر 60 فیصد نمبرات لینے ہونگے ۔60 فیصد سے کم والوں کو اگلی کلاس میں بیٹھا دیا جائے گا لیکن شرط یہ ہے کہ اگلی دو سمسٹرز میں 60 فیصد نمبرات لازمی لینگے ورنہ اسی کلاس میں رہینگے ۔
لیکن سوال یہ ہے ہم تو کبھی کبھار 20 یا 25 فیصد پاسنگ مارکس مقرر کرتے ہیں بوجہ شدید نالائقی 😜۔تو اس کے بارے میں کونسی پالیسی وضع کرنا ہوگا 🤔
GHSS Dallan GHS Thall Hangu GPS Padhrali KP Elementary & Secondary Education Department
Click here to claim your Sponsored Listing.