مسالچی کسے کہتے ہیں؟
مسالچی کی تاریخ کیا ہے؟
جانیے اس مختصر ویڈیو میں
۔
۔
۔
Urdu Dictionary
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdu Dictionary, Education, M33, Abu Dhabi.
اس پیج سے میرا مقصد نسل نو کے سامنے اردو کو جدید، دلکش اور خوبصورت انداز میں پیش کرنا ہے تاکہ ان کا اردو سے عشق پیدا ہو۔
نوٹ؛ اس پیج کے تمام تحریری، تصویری اور فلمی مواد (وغیرہ) کے کاپی رائٹس مالک کے پاس محفوظ ہے۔
لفظ؛ چتاونی
لفظ؛ طرح دار
لفظ؛ رشیقہ
۔
۔
۔
کیا آپ جانتے ہیں؟
انگلش لفظ "آٹومیٹک" کا اردو متبادل کیا ہے
۔
۔
۔
اس منفرد مجموعے میں شامل ہیں؛
🔴 100 سے زائد نایاب و مستند الفاظ کے معانی، تاریخ، اٹامولوجی اور ان کا درست استعمال
🔴 کلاسک اور روزمرہ استعمال کے دلچسپ محاورات
🔴 حکمت اور دانائی سے بھرپور ضرب الامثال اور ان کے پس منظر
محدود وقت کی شاندار پیشکش (50% رعایت!)
ہم اپنے پہلے تعارفی مرحلے میں اپنے مخلص ساتھیوں کو پورا 50 فیصد ڈسکاؤنٹ دے رہے ہیں!
پہلے 15 دن کے لیے قیمت: صرف 400 روپے
15 دن کے بعد اصل قیمت: 800 روپے
(15 جون سے یکم جولائی تک)
جو احباب بھی اس علمی اور ادبی ذخیرے کو PDF کی شکل میں حاصل کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، وہ ابھی نیچے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ
https://wa.me/923146583490
کے ذریعے رابطہ کریں:
نوٹ؛ پیمنٹ صرف بذریعہ ایزی پیسہ ہوگی۔
لفظ؛ عُفونَت
۔
۔
16/06/2026
السلام علیکم معزز قارئین و علم دوست احباب!
اکثر دوست، اساتذہ اور طالب علم ہم سے یہ فرمائش کرتے تھے کہ:
"سر! اردو ڈکشنری کے معلوماتی اور مستند مواد کو ہمیں PDF فائل کی شکل میں فراہم کریں تاکہ ہم اسے محفوظ کر سکیں اور بوقتِ ضرورت آسانی سے پڑھ سکیں۔"
آپ سب کی اسی بے حد محبت اور پرزور اصرار کو مدنظر رکھتے ہوئے، ہمیں یہ بتاتے ہوئے انتہائی مسرت ہو رہی ہے کہ ہم نے اردو ڈکشنری پر اپلوڈ ہونے والے بہترین مواد کو ایک خوبصورت اور ترتیب وار PDF فائل کی شکل میں یکجا کر دیا ہے!
اس PDF فائل میں کیا خاص ہے؟
اس منفرد مجموعے میں شامل ہیں؛
🔴 100 سے زائد نایاب و مستند الفاظ کے معانی، تاریخ، اٹامولوجی اور ان کا درست استعمال
🔴 کلاسک اور روزمرہ استعمال کے دلچسپ محاورات
🔴 حکمت اور دانائی سے بھرپور ضرب الامثال اور ان کے پس منظر
یہ کس کے لیے مفید ہے؟
یہ علمی خزانہ ادیبوں، اساتذہ، طالب علموں اور اردو ادب کا ذوق و شوق رکھنے والوں کے لیے یکساں مفید اور ایک بہترین تحفہ ہے۔
محدود وقت کی شاندار پیشکش (50% رعایت!)
ہم اپنے پہلے تعارفی مرحلے میں اپنے مخلص ساتھیوں کو پورا 50 فیصد ڈسکاؤنٹ دے رہے ہیں!
پہلے 15 دن کے لیے قیمت: صرف 400 روپے
15 دن کے بعد اصل قیمت: 800 روپے
(15 جون سے یکم جولائی تک)
یہ محدود وقت کی پیشکش ہے، اس لیے دیر نہ کریں اور آج ہی اس علمی رعایت سے فائدہ اٹھائیں!
رابطہ کیسے کریں؟
جو احباب بھی اس علمی اور ادبی ذخیرے کو PDF کی شکل میں حاصل کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، وہ ابھی نیچے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ
https://wa.me/923146583490
کے ذریعے رابطہ کریں:
نوٹ؛ پیمنٹ صرف بذریعہ ایزی پیسہ ہوگی۔
لفظ؛ بیرا
لفظ؛ اِشتِمال
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
M33
Abu Dhabi