Shahbaz Akmal

Shahbaz Akmal

Partager

Shahbaz Akmal Jandran
Advocate High Court | Advocacy for Social Awareness, Education and to address the Public Issues.

20/06/2026

نوکری سے نکالا جانے والا سرکاری ملازم بحالی کے بعد محکمے کے خلاف ہرجانے کا کیس کرسکتا ہے۔ ہرجانہ ادا نہ ہونے پر 10 فیصد اضافی بھی ہوگا

20/06/2026

بوگس چیک کے مقدمے میں صلح کی صورت ضمانت پر رہا ہونے کے بعد ملزم شرائط سے مکر جائے تو ضمانت منسوخ ہوسکتی ہے

20/06/2026

پراپرٹی، قبضہ ٹربیونل میں مقدمہ دائر کرنے کا طریقہ

19/06/2026

مقدمے کی وجہ سے نوکری سے نکالا جانے والا سرکاری ملازم بری ہونے کے بعد ملازمت پر بحالی کا حقدار ہوتا یے

19/06/2026

تحریریں معاہدے میں ایک فریق کی اپنی مرضی سے ترمیم معاہدے کو باطل بنا دیتی یے





19/06/2026

ہانیہ عامر قتل کیس،
سی سی ڈی اپنے خلاف تفتیش کیسے کریگی؟
دفعہ 302 کیوں لگائی گئی؟
گرفتار پولیس اہلکار بری کیسے ہو سکتا ہے

18/06/2026

ویڈیو کا لنک پہلے کمنٹ میں دیا گیا ہے
ہانیہ عامر قتل کیس،
سی سی ڈی اپنے خلاف تفتیش کیسے کریگی؟
دفعہ 302 کیوں لگائی گئی؟
گرفتار پولیس اہلکار بری کیسے ہو سکتا ہے

18/06/2026

تین دفعہ طلاق کہنے سے طلاق نہیں ہوگی۔ سرٹیفکیٹ ضروری ہے





18/06/2026

صرف کہہ دینے سے قبضہ ثابت نہیں ہوتا اس کے لیے ریونیو ریکارڈ اور دیگر ثبوت دینا ہونگے





18/06/2026

ہوٹلوں اور قحبہ خانوں سے پکڑے جانے والے مرد و خواتین، 25 سال قید کی بجائے اگلے ہی روز بری کیسے ہو جاتے ہیں۔





Vous voulez que votre école soit école la plus cotée à Paris ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Emplacement

Type

Adresse


37 Rue Du Petit Bois, Montreuil
Paris
93100