Shafqat jafar

Shafqat jafar

Share

اپنے لیے اس شخص کا انتخاب کرو ..�
جو خود کو تمہارے لیے بدل سکے...����

01/03/2026

‏کیا نصیب پایا ہے آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے 86 سال کی عمر میں میدان جنگ میں لڑتا ہوا شہید ہوا
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون😭
.,..........



゚viralシalシ

26/02/2026
15/02/2026

رک جائیں..✨
خالی کیوں جا رہے ہیں آپ.؟
دعا لیتے جائیے ناں..🤲🏻
اللہ پاک آپ کے سارے غموں کو دور کر دے اور آپ کو کبھی کسی انسان کا محتاج نہ کرے... 🥰❤️

آمین...🤲💗

🫶 *صبح بخیر*🫶

🌙 ᴀɴᴀʙɪʏᴀ 🌙
✨🤍🕊️

10/02/2026

تجھے مرحوم لکھںوں تو دل خون کے آنسوں روتا بھلا جوانی میں بھی ایسا ھوتا ھے 😭😭😭😭😭😭

10/02/2026

Mola drjat buland karay nayyar Bhai k

09/02/2026

Tujhy mrhoom likhoon to Mera Dil khooon k ansoon rota h
Bhla jawani me bhe asa hota hh ,,😭😭😭😭💔💔😭
Mera piara czn nayyer Abbas fot ho gia Allah pak ALI AKBAR a.s ki jwani k sadky jannat me ala maqam ata farmaye ameeeen summa ameen

19/02/2025

کچھ لوگ کھیتوں میں اگنے والے کانٹوں کی مانند ہوتے ہیں

جو تکلیف دیتے ہیں، مگر خود کو معصوم سمجھتے ہیں،
ان کے لیے دوسروں کو دکھ پہنچانا ایک عام بات ہوتی ہے،
نہ کوئی ضمیر انہیں جھنجھوڑتا ہے،
نہ کوئی احساسِ ندامت انہیں روک پاتا ہے۔

یہ لوگ اذیت دینے میں مہارت رکھتے ہیں،
اور پھر بڑی معصومیت سے خود کو مظلوم بنا لیتے ہیں،
گویا دنیا نے ان کے ساتھ ظلم کیا ہو،
اور سب نے مل کر ان کے حقوق چھین لیے ہوں۔

یہ خود زخم دیتے ہیں،
پھر اپنی ہی انگلی سے ان زخموں کی طرف اشارہ کرتے ہیں،
اور ایسے درد کا رونا روتے ہیں جو انہوں نے کبھی محسوس ہی نہیں کیا۔
یہ اپنی ہر تکلیف دہ حرکت کو جواز دیتے ہیں،
جیسے کہ وہ کبھی غلط کر ہی نہیں سکتے۔
اور دوسروں کو بدنام کر کے خود کو مظلوم اور باعزت ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

ایسے لوگوں کو کھونا، درحقیقت، ایک نعمت ہوتی ہے!
اگر وہ تمہاری زندگی سے چلے جائیں،
تو پلٹ کر مت دیکھو،
کیونکہ وہ اتنے بھاری بوجھ ہوتے ہیں کہ تمہارے دن انہیں برداشت کرنے کے لائق نہیں۔

ان سے دور رہو، کیونکہ جہاں بھی یہ جاتے ہیں، وہاں سے سکون چرا لیتے ہیں۔
اور جب یہ تمہاری زندگی سے نکل جاتے ہیں،
تب تمہارے آسمان پر ایک نئی صبح طلوع ہوتی ھیں
Dildar

19/02/2025

خدا نے میرے لیے ہی تجھے اتارا ہے
تُو میرا چاند ہے تُو ہی مرا ستارہ ہے

ملو گے تو یہ بتاؤں گی کس طرح گزرا
ترے بغیر میں نے وقت جو گزارا ہے

خدا کی دھرتی پہ رہتے ہوئے، خدا کے بعد
تمہاری ذات ہے جس کا مجھے سہارا ہے

بچھا کے پلکیں بلاتے ہو جس ادا سے تم
تمہاری آنکھوں کی عادت ہے یا اشارا ہے

مری دعا ہے تجھے میری عمر لگ جائے
تُو بے وفا ہی سہی، جاں سے مجھ کو پیارا ہے

بس اک حیاؔ کو میسر ہوا ہے آبِ حیات
کوئی تو ہے جو محبت میں جاں سے ہارا ہے

حیاؔزہرا

18/02/2025

دن ماڑے ویکھ کے چن ماہی،
ویندا ہر کوئی چھوڑ سلام اے...

جیڑے خون دے رشتےدار ہوون،
او وی کردے غلط کلام اے...

ٹٹ پینگھ ونجے جدوں بختاں دی،
ہوندی ہر کوشش ناکام اے...

ڈھلے بخت تے سجنڑ وی چھوڑ ویندے،
اے رسم جہان تےعام اے..

Want your school to be the top-listed School/college in London?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Leicester
London