12/02/2026
Punjab Daanish School Boys, Dera Ghazi Khan proudly participated in the 1st CM Inter-District School Table Tennis Tournament held in Lahore and secured the Gold Medal. 🥇
Regards
# #
10/02/2026
صوبے کے تمام 9 تعلیمی بورڈز کے چیئرمینوں پر مشتمل بورڈ کمیٹی نے امتحانی نظام میں بڑی اصلاحات کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں روایتی دستی چیکنگ اور نگرانی کا طریقہ ختم کیا جا رہا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد امتحانی عمل کو جدید، شفاف اور قابلِ اعتماد بنانا ہے۔
نئے نظام کے تحت امتحانات میں شرکت کرنے والے تمام طلبہ و طالبات کے لیے بایومیٹرک حاضری لازمی ہوگی۔ 2026 سے جماعت نہم اور گیارہویں میں رجسٹریشن کے وقت طلبہ کے انگوٹھوں کے نشانات لیے جائیں گے، جنہیں امتحانی مراکز میں داخلے اور تصدیق کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
کمیٹی نے پرچوں کی مکمل ڈیجیٹل مارکنگ کی بھی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت جوابی کاپیاں اسکین کر کے کمپیوٹر اسکرین پر چیک کی جائیں گی۔ حکام کے مطابق اس سے غلط مارکنگ، حسابی غلطیوں کا خاتمہ اور شفافیت میں بہتری آئے گی۔
سائنس کے پریکٹیکل امتحانات کو بھی مؤثر اور بامقصد بنایا جا رہا ہے۔ رواں سال یہ اصلاحات جزوی طور پر نافذ ہوں گی، جن کا آغاز نہم اور گیارہویں جماعت کے طلبہ کی بایومیٹرک رجسٹریشن سے کیا جائے گا۔
10/02/2026
Tag Urself..
8th Entry Jand Attock
12/09/2025
Really Great Personality....
Col. Ghulam Abbas(R)
Manager Boarding And Settlement, Daanish Schools and Centres of Excellence Authority, Lahore, visited Daanish School Boys, Chishtian.
21/08/2023
Well come Dubai to Skardu international airport Skardu Baltistan Pakistan ❣️🇵🇰
The safe landing of the first international flight in Skardu marks a historic moment.
This event ushers in a new era of travel possibilities, linking Skardu with the global community.
This milestone will not only boosts tourism but also strengthens connectivity within rest of the world.
The first international flight from Dubai today landed at Skardu Airport with 80 passengers.
The flight from Dubai departed at 4:15 am and successfully landed at Skardu International Airport at 8:45 am.14.08.2023
28/07/2023
وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی دانش سکولوں کے طلباء وطالبات سے الحمرا ہال لاہور میں ملاقات اور لیب ٹاپ کی تقسیم کی تقریب کی جھلکیاں