For more details.. follow the link
www.pts.org.pk
Allah Is Our Only Hope_
The world can reject you, but Allah will never reject us. His door is always open,.. !! !! !! !! !! !! !! !! !! !! !! !! !!
PLEASE JOIN •••► @+[127025257365641:Allah Is Our Only Hope_ ] ♥░░░░░♥░░░░░░ASLAM O ALIKUM░░░░░░░░░♥░░░░░♥
۞*•.¸.•*۞ *•.¸.•*۞ *•.¸.•*۞
۞•لا اله الا الله محمد رسول الله•۞
۞*•.¸.•**•.¸.•**•.¸.•**•.¸.• ۞
░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░
░░╠███╣░░░░░░░╠███╣
╠██▓▓▓██╣░░░╠██▓▓▓██╣
██▓▓▓▓▓██╣░╠██▓▓▓▓▓██╣
██▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓██╣
╠██▓▓▓ I LOVE ALLAH ▓▓▓▓██╣
...░░╠██▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓██╣
░░░░╠██▓▓▓▓▓▓▓██╣
░░░░░░╠██▓▓▓██╣
░
A single leaf does not fall without the permission of Allah.
Do you really think He hasn’t carefully planned your future?
.....
رونگٹے کھڑے کر دینے والی حدیث:
ثوبان رضی اللہ عنہ ُ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے اِرشاد فرمایا
میں اپنی اُمت میں سے یقینی طور پر ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جو قیامت والے دِن اِس حال میں آئیں گے کہ اُن کے ساتھ تہامہ پہاڑ کے برابر نیکیاں ہوں گی ،تو اللہ عزّ و جلّ ان نیکیوں کو (ہوا میں منتشر ہوجانے والا) غُبار بنا (کر غارت ) کردے گا..
تو ثوبان رضی اللہ عنہ ُ نے عرض کیا :-
اے اللہ کے رسول! ہمیں اُن لوگوں کی نشانیاں بتائیے، ہمارے لیے اُن لوگوں کا حال بیان فرمائیے ، تا کہ ایسا نہ ہو کہ ہم انہیں جان نہ سکیں اور ان کے ساتھ ہوں جائیں
تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے اِرشاد فرمایا:
وہ لوگ تُم لوگوں کے (دینی) بھائی ہوں گے اور تُم لوگوں کی جِلد (ظاہری پہچان اِسلام ) میں سے ہوں گے ، اور رات کی عبادات میں سے اُسی طرح (حصہ) لیں گے جس طرح تم لوگ لیتے ہو (یعنی تُم لوگوں کی ہی طرح قیام اللیل کیا کریں گے) لیکن اُن کا معاملہ یہ ہوگا کہ جب وہ لوگ الله ﷻ کی حرام کردہ چیزوں اور کاموں کو تنہائی میں پائیں گے تو اُنہیں اِستعمال کریں گے..
(سُنن ابن ماجہ /حدیث/4386 کتاب الزُھد /باب29، ...)
یا رب ہمیں پلک جھپکنے کی مقدار کے مطابق بھی ہمارے نفس کے حوالے نہ کر..!
آمین یا رب العالمین ....
Sabr (patience) does not just mean you are happy with the decree of Allah, sabr means you accept the decree of Allah even if you don’t understand it.
Strange how sensitive our ears are to the beep of our phones, yet deaf to the call of Salah.
20/12/2016
Aslam u alikum
Subha b khair,,,,,
اے لوگو اپنی نمازوں کی خوب حفاظت کرو
ان کو ضائع ہونے سے بچاؤ
قیامت کے دن سب سے پہلا سوال نماز
کا ہوگا ــــ
پیارے نبی ﷺ نے فرمایا
"قیامت کے دن تمام اعمال میں سب سے پہلے نماز کے متعلق سوال ہوگا۔۔۔"
(رواہ ابوداود)
When times are tough, remember how the Almighty loves patience. Ask Him for the utmost patience. Don't forget the rewards that come with it.
Do something daily to improve your relationship with the Almighty. No matter how small the act, just do it. You'll feel the difference.
28/10/2016
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
London