21/07/2025
GHAUSIA اکیڈمی میں جماعت نہم اور دہم (9th & 10th) کے داخلے جاری ہیں۔
ایسے طلباء و طالبات جو کسی مجبوری کے تحت باقاعدہ اسکول میں تعلیم حاصل نہیں کر سکتے، یا کام کے ساتھ ساتھ اپنی تعلیم بھی جاری رکھنا چاہتے ہیں، ان کے لیے یہ ایک نایاب اور سنہری موقع ہے۔
🌟 ہماری نمایاں خصوصیات:
✅ انتہائی تعلیم یافتہ، تجربہ کار اور محنتی اساتذہ (MPhil اور PhD کی تعلیم یافتہ فیکلٹی)
✅ معیاری تدریسی نظام اور توجہ طلباء کی انفرادی ضروریات پر
✅ مناسب اور قابلِ استطاعت فیس
✅ پُرامن، تعلیمی ماحول اور تربیت یافتہ انتظامیہ
✅ ہر ماہ باقاعدہ ٹیسٹ، تاکہ تعلیمی معیار کو جانچا جا سکے
✅ والدین سے مستقل رابطہ اور رہنمائی
✅ پرائیویٹ امیدواروں کی مکمل تیاری، بورڈ کے اصولوں کے مطابق
📚 تعلیم ہر بچے کا حق ہے — آئیے! محنت کرنے والوں کو بھی کامیابی کا موقع دیں۔
📅 داخلے جاری ہیں – نشستیں محدود ہیں
🎯 اپنا قیمتی وقت ضائع نہ کریں – آج ہی داخلہ لے کر اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
GHAUSIA ACADEMY
کشمیر روڈ ، سائنس بیس سکول کے قریب ، مسجد الزہرا کے سامنے ۔۔۔
03225676152
26/06/2025
Academy will remain closed on:
5-july 2025
6-july 2025
All operations will resume on 7 july 2025
24/06/2025
� آج ہمارے ہاں بچوں کا دوسرا ویکلی ٹیسٹ لیا گیا ہے۔
الحمدللہ! بچوں کا 40 فیصد سلیبس مکمل ہو چکا ہے۔
اگر آپ کے بچے نے ابھی تک ہماری اکیڈمی جوائن نہیں کی تو یہ اس کے تعلیمی نقصان کا سبب بن رہا ہے۔
لیکن ابھی بھی وقت آپ کے ہاتھ میں ہے — وقت ضائع نہ کریں!
اپنے بچے کے مستقبل کو محفوظ بنائیں۔ آج ہی اکیڈمی میں داخلہ دلوائیں۔
ہم نے کلاس 9th اور 10th کے لیے نئے گروپس کا آغاز بھی کر دیا ہے۔
جو بچے اسکول نہیں جا سکتے، وہ ہمارے پاس آ کر پرائیویٹ تیاری کر سکتے ہیں۔
📞 مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
[GHAUSIA ACADEMY ]
💸 کم فیس، معیاری تعلیم — والدین کے اعتماد کا دوسرا نام
کشمیر روڈ ، سائنس بیس سکول کے نزدیک، مسجد الزہراکےسامنے
Summer Timing: 8:30 - 11:30AM
رابطہ: 0322-5676152
14/06/2025
Alhamdulillah…
GHAUSIA ACADEMY 🏠
غوثیہ اکیڈمی نے سچ کر دکھایا ۔۔۔
پہلے کچھ دنوں میں ہی بچوں کی رائٹنگ نہ صرف بہتر ہوئی ، بلکہ بچوں نے تمام مضامین کا ایک ایک سبق بھی حفظ کر لیا ۔۔۔
چند دِنوں میں ہی بچوں کی پرسنیلٹی بھی بہتر ہوئی ۔
غوثیہ اکیڈمی کا خواب ،بچے کو ایک قابل اور مُعُزّز شہری بنانا ہے ، تا کہ زندگی کے نشیب و فراز کا سامنا کر سکے ۔
GHAUSIA ACADEMY
کشمیر روڈ ، پیپلز کالونی ، سائنس بیس سکول کے سامنے ، مسجد الزہرہ کے نزدیک۔۔۔
Summer Timing: 8:30 to 11:30 am
05/06/2025
E I D H O L I D A Y S
Ghausia Academy will remain close, Thursday 5, june to sunday 8, june.
04/06/2025
Dear Parents,
Assalam o Alaikum!
Weekly and monthly tests will be held regularly.
All students are advised to prepare their lessons on time.
GHAUSIA ACADEMY
kashmir road, Near Science Base School, In front of Masjid e Zuhra.
TRUST ONCE, SUCCEED FOREVER.
محترم والدین،
السلام علیکم!
اب سے ہفتہ وار اور ماہانہ ٹیسٹ باقاعدگی سے لیے جائیں گے۔
تمام طلبہ کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ وقت پر اپنے اسباق کی تیاری کریں۔
GHAUSIA ACADEMY
کشمیر روڈ، سائنس بیس اسکول کے قریب، مسجد زہراء کے سامنے۔
30/05/2025
ایک ایک بچے پر انفرادی توجّہ ۔۔۔
لکھائی ، سنائی بہتر کرنے پر غور ۔۔۔
بچے میں اعتماد پیدا کرنے کی کامیاب کوشش انشاء اللّٰہ
GHAUSIA ACADEMY
KASHMIR ROAD, near Masjid e zohra.
ADMISSIONS ARE OPEN
TRUST ÖNCE, SUCCEED FOREVER
29/05/2025
We are beyond grateful for all the creative and engaging lessons you have taught, Truly wish I had a teacher like you, who inspired a passion for learning. Your dedication to teaching and unwavering commitment to your students is truly admirable, and we were so fortunate to have you this year!
29/05/2025
یہ استاد ہے، چراغوں میں چراغ جلتا ہے،
جہاں لفظ گرتے ہیں، وہاں فہم پلتا ہے
Study under scholar supervision,
Scholar supervisors are likely to have significant knowledge and experience in their field, providing you with valuable insights and guidance. They may have access to funding, resources, and collaborations that could be beneficial for your research.
29/05/2025
قسمتِ نوعِ بشر تبدیل ہوتی ہے یہاں
اک مقدس فرض کی تکمیل ہوتی ہے یہاں
GHAUSIA ACADEMY
کشمیر روڈ ، مسجد زہرہ کے سامنے ۔۔۔
8:30 to 11:30 am
For all classes at affordable fee.
Admission Open