چارسدہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی شیخ الحدیث مولانا ادریس کی تعزیت کے لئے چارسدہ آمد
شیخ الحدیث مولانا ادریس کے صاحبزادگان ،بھائیوں ،اہل خانہ اور تلامذہ سے اظہار تعزیت
مولانا ادریس مرحوم کے صاحبزادے مولانا انیس احمد کی دستار بندی
شیخ ادریس کی بلندی درجات کے لئے دعاء اور فاتحہ خوانی
Inam5596
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Inam5596, Education, Manchester.
چارسدہ: صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش صاحب کا قائدجمعیت کی موجودگی میں تعزیت کے موقع پر وہاں پر موجود کارکنان اور حضرت شیخ صاحب کے لواحقین سے خطاب۔
😭😭😭😭😭
اے لوگوں تم نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ اور پیغمبروں کو معاف نہیں کیا
ہمیں کیا معاف کروگے
شیخ ادریس صاحب 😢💔
ریاست اور اداروں کیخلاف ایک لفظ تک بولو تو سیکنڈوں میں آپ کا گھیراؤ کر دیتا ہے ۔۔ گرفتار نہیں بلکہ اغواء کر دیتا ہے ۔۔
آج موقع ہے قاتل کو سامنے لانا اور چوک پر لٹکانا ۔۔
یہ ڈیڈلاک وغیرہ کب سے سنتے آرہے ہیں 💔
چارسدہ میں شہید مولانا شیخ محمد ادریس کی نمازِ جنازہ میں لاکھوں افراد شریک ہیں۔
فرزند شیخ صاحب قائد جمعیت کے سینے پر سر رکھ کر روتا ہوا ۔۔۔ 😭
اہ شیخ اہ
تازہ ترین
مولانا صاحب چارسدہ میں
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کی میت ہسپتال سے اُن کے آبائی گاؤں ترنگزئی منتقل کر دی گئی ہے تاہم سینکڑوں مظاہرین کی جانب سے فاروقِ اعظم چوک میں احتجاج تاحال جاری ہے.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Manchester