19/07/2025
Pir Muneeb
Silsila Qadriya Alia Sabriya
19/07/2025
ہم نہ صرف اشکوں سے یاد کریں،
بلکہ کردارِ حسینؑ کو آباد کریں۔
ظلم کے آگے جھکیں نہ کبھی،
ہر دور میں ہوں ہم کربلا کے نقیب
شفا ہے درد دل کی، نور ہے قرآن کا پیغام
یہی ہے زخم دل پر، مرہم و آرام کا پیغام
عشقِ مرشد میں جو آنسو بہہ گئے،
دل کے سارے درد جیسے کہہ گئے۔
راستہ دکھایا اندھیروں میں جس نے،
ہم تو بس اسی چراغ کے رہ گئے۔
مرشد کی نظر سے جو نظر پا گیا
خود کو بھول کر خدا تک پہنچ گیا
مرشد کی ایک نظر نے، بدل دی تقدیر میری
اندھیروں میں جل اُٹھی، پھر روشنی تقدیر میری
مرشد کی محبت کو خدا کی محبت کا ذریعہ کہا جاتا ہے
مرید کی عاجزی اور طلب کو نمایاں کیا جاتا ہے
مرشد کو آئینہ، چراغ یا رہبر کے طور پر پیش کیا جاتا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
KASHMIR
Anantnag