23/05/2026
https://www.youtube.com/
یہ پروگرام اس یوٹیوب چینل پر لائیو نشر کیا جائے گا ۔
لائیو دیکھنے کے لئے اس چینل کو ابھی سبسکرائب کریں۔
This program will be streamed live on this YouTube channel.
Subscribe to the channel now to watch the live broadcast.
03/05/2026
Shaikh Fazle Raheem
7 likes. "بیان حضرت مولانا سید بلال عبد الحئی حسنی ندوی بمقام جامع مسجد اورنگ آباد 3 مئی 2026"
06/04/2026
*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
جامعہ اسلامیہ کاشف العلوم، اورنگ آباد کے شعبۂ حفظ و دینیات برائے مدارسِ عصریہ میں تدریسی خدمات انجام دینے کے لیے ایک ماہر و مجوّد حافظِ قرآن کی ضرورت ہے۔
خواہشمند حضرات سے گزارش ہے کہ وہ شعبہ کے صدر حافظ فضل رحیم صاحب سے درج ذیل نمبر پر رابطہ قائم کریں:
8888974288