Maktaba darussalam mau

Maktaba darussalam mau

Share

MAKTABA DARUSSALAM MAU
ALL TYPES BOOK AVAILABLE
FOR MORE DETAIL
WHATS APP : 742873877

19/06/2026



علامہ نذير أحمد رحمانی املوی مرحوم (ت: 1965ء) کا ایک اہم رسالہ پیش خدمت ہے، جو روز مرہ پیش آنے والے ایک مسئلہ سے جڑا ہے، کتاب وسنت کی روشنی میں اس بابت رہنمائی کی گئی ہے، شروع میں استاد محترم ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری رحمہ اللہ کے تاثرات ہیں، جو گزشتہ ایڈیشن سے لیے گئے ہیں، برادرم حمید حسن سلفی مبارکپوری نے اسے اپنے اہتمام سے تیار کیا ہے، نصوص کی تخريج اور کچھ حواشی بھی ثبت کیے گئے ہیں، خاکسار نے اس پر اک نگاہ ڈالی ہے، اور ابتدا میں مسئلہ کی بابت ایک وضاحتی تحریر بھی شامل کی ہے، اللہ تعالیٰ اسے امت کے حق میں خیر کا ذریعہ بنائے۔
برادرم حذیفہ شاہد (منیجر دارالسلام مئو) نے ہماری ادنی گزارش پر کتاب کو اپنے اہتمام کے ساتھ ازسر نو ٹائپ کراکے شائع کیا، اللہ تعالیٰ ان کو اس خدمت کا دنیا اور آخرت میں بہترین بدلہ عطا فرمائے اور مزید حسن کار کی توفیق سے نوازے آمین
رخصت ہونے سے پہلے حضرت علامہ املوی کی بابت
حضرت مولانا ادریس آزاد رحمانی (اولین مفتی جامعہ سلفیہ بنارس، وایڈیٹر صوت الجامعہ بنارس) کی تحریر سے یہ اقتباس ملاحظہ فرمائیں:
"اللہ تعالیٰ نے مرحوم کو گہری علمی استعداد وصلاحیت اورتفقہ فی الدین کی اعلیٰ بصیرت کے ساتھ ساتھ تقریر وتحریر اور درس وتدریس کا جو وافر ملکہ عطا فرمایاتھا اس کی مثال بہت کم دیکھنے میں آتی ہے۔ اپنے اَقران میں آپ کا شمار بے مثال مربی ومعلم اور عدیم النظیر مقرر، متکلم اور صاحب طرز انشا پرداز کی حیثیت سے کیا جاتاتھا، جب تک آپ زندہ رہے کتاب وسنت کے معارضین آپ کی علمی ہیبت اور ناقدانہ عظمت وجلالت سے گھبراتے تھے۔ کتاب وسنت کی تائید میں آپ کا قلم ہمیشہ رواں رہا، دلائل بڑے وزن دار، سنجیدہ اور جامع ومانع ہوا کرتے اور آپ کی ناقدانہ گرفت بڑی مضبوط اور بھرپور ہوتی تھی۔ متعدد مسائل پر آپ نے مختلف اصحاب علم سے تحریری طور پر تبادلۂ خیال کیا اور ہر مرتبہ آپ کی بات حرف آخر ثابت ہوئی۔" [تعارف رد عقائد بدعیہ]

راشد حسن مبارکپوری
جامعہ اسلامیہ فیض عام مئو
19-6-26

کتاب حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

مکتبہ دارالسلام مئو
صدر چوک مئو ناتھ بھنجن مئو
اتر پردیش 275101
موبائل نمبر : 7428738778

What's app

Message MAKTABA DARUSSALAM MAU on WhatsApp. https://wa.me/message/7MHPDNTN6R4BF1

What's app channel

https://whatsapp.com/channel/0029VaCdpWtE50UbRfz3b52G

What's app community Group

https://chat.whatsapp.com/JHzxVRdJ0RMHuVWfd1J54R

page

https://www.facebook.com/share/wrQRxRyKmmEfqJTg/

YouTube

https://www.youtube.com/


Naim Book Center & Publishers
Maktaba darussalam mau


Photos from Maktaba darussalam mau's post 19/06/2026

Here is upcoming novel Manzil E RUBARU by Meesha Ishrat.

Photos from Maktaba darussalam mau's post 16/06/2026

مکتبہ دارالسلام مئو کی نئی اشاعت
وقف و ابتداء
اہمیت اور مسائل
تالیف : شیخ اسعد اعظمی
استاذ جامعہ سلفیہ بنارس
ناشر : مکتبہ دارالسلام مئو

کتاب حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

مکتبہ دارالسلام مئو
صدر چوک مئو ناتھ بھنجن مئو
اتر پردیش 275101
موبائل نمبر : 7428738778

What's app

Message MAKTABA DARUSSALAM MAU on WhatsApp. https://wa.me/message/7MHPDNTN6R4BF1

What's app channel

https://whatsapp.com/channel/0029VaCdpWtE50UbRfz3b52G

What's app community Group

https://chat.whatsapp.com/JHzxVRdJ0RMHuVWfd1J54R

page

https://www.facebook.com/share/wrQRxRyKmmEfqJTg/

YouTube

https://www.youtube.com/


Naim Book Center & Publishers
Maktaba darussalam mau
Asad Aazmi
طارق أسعد


Photos from Maktaba darussalam mau's post 16/06/2026

مکتبہ دارالسلام مئو کی نئی اشاعت
امیر المومنین عثمان بین عفان رضی اللہ عنہ
حیات اور محاسن و کمالات
تالیف : شیخ اسعد اعظمی
استاذ جامعہ سلفیہ بنارس
ناشر : مکتبہ دارالسلام مئو

کتاب حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

مکتبہ دارالسلام مئو
صدر چوک مئو ناتھ بھنجن مئو
اتر پردیش 275101
موبائل نمبر : 7428738778

What's app

Message MAKTABA DARUSSALAM MAU on WhatsApp. https://wa.me/message/7MHPDNTN6R4BF1

What's app channel

https://whatsapp.com/channel/0029VaCdpWtE50UbRfz3b52G

What's app community Group

https://chat.whatsapp.com/JHzxVRdJ0RMHuVWfd1J54R

page

https://www.facebook.com/share/wrQRxRyKmmEfqJTg/

YouTube

https://www.youtube.com/


Naim Book Center & Publishers
Maktaba darussalam mau
Asad Aazmi
طارق أسعد


Photos from Maktaba darussalam mau's post 09/06/2026


ہندوستان میں تحریک اہل حدیث جن بنیادوں پر قائم ہوئی وہ بنیادیں چار تھیں: عقیدہ توحید، اتباع سنت، جذبہ جہاد اور انابت الی اللہ۔ جس کی [تفصیل آیت: ﴿هُوَ الَّذِي بَعَثَ فِي الْأُمِّينَ رَسُولًا مِنْهُمْ ﴾ (الآية) الجمعة: ٢] میں اللہ تعالیٰ نے فرمادی ہے ....
جماعت اہلِ حدیث انہی چار چیزوں کا مجموعہ تھی۔ دوسرے لوگوں میں دیکھیے کہ اگر توحید ہے تو اتباع سنت میں کوتاہی ہے۔ اگر اتباع سنت کا جذبہ ہے تو جذبہ جہاد مفقود ہے۔ اگر کہیں ذکر و فکر ہے تو اتباع سنت نہیں ہے۔ غرض یہ کہ لوگوں نے خاص خاص چیزوں کو لے کر انہی کو عمل کا دار و مدار بنا لیا ہے۔ بخلاف اس کے جماعت اہل حدیث میں چاروں خصوصیتوں کا اجتماع ہو کر شہیدین کی صورت میں نمودار ہوا اور جس جماعت نے ان چاروں کا مظاہرہ بیک وقت کیا وہ جماعت صادقپور ہے، جن کا خلوص اور جن کا تعلق مع اللہ ہر شک و شبہے سے بالا تر ہے۔
واقعہ یہ ہے کہ ان چاروں خصوصیتوں کی جامعیت کے بغیر کوئی بڑا کام نہیں ہو سکتا اور بڑی سے بڑی تحریکیں ان کے بغیر کسی طرح کے ٹھوس نتائج پیدا نہیں کر سکتیں جو ان سے ہوا۔ طبیعتوں کو بدلنا، رسموں کو پھیر دینا اور قلوب کو حرارت ایمانی سے بھر دینا، نہ تو اعلانات سے ہوتا ہے اور نہ کسی دوسری چیز ہے۔ یہ اسی جامعیت سے ہوتا ہے جس کے متعلق کہا گیا ہے: هُمُ بِاللَّيْلِ رُهْبَانٌ، وَبِالنَّهَارِ فُرُسَانٌ لوگوں میں جب تک یہ جھلک نظر نہ آئے کچھ نہیں ہو سکتا۔

اہل حدیث اور سیاست
علّامہ نذیر احمد رحمانی املوی رحمہ اللہ

کتاب حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

مکتبہ دارالسلام مئو
صدر چوک مئو ناتھ بھنجن مئو
اتر پردیش 275101
موبائل نمبر : 7428738778

What's app

Message MAKTABA DARUSSALAM MAU on WhatsApp. https://wa.me/message/7MHPDNTN6R4BF1

What's app channel

https://whatsapp.com/channel/0029VaCdpWtE50UbRfz3b52G

What's app community Group

https://chat.whatsapp.com/JHzxVRdJ0RMHuVWfd1J54R

page

https://www.facebook.com/share/wrQRxRyKmmEfqJTg/

YouTube

https://www.youtube.com/


Naim Book Center & Publishers
Maktaba darussalam mau


Photos from Maktaba darussalam mau's post 06/06/2026

مکتبہ دارالسلام مئو میں نئی اشاعت
مسلمات اسلامیہ اور حدیث نبوی کے انکار کافتنہ
غامدیت
ایک تحقیقی و تنقیدی جائزہ

تالیف : حافظ صلاح الدين يوسف رحمہ الله
ناشر : مکتبہ دارالسلام مئو

کتاب حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

مکتبہ دارالسلام مئو
صدر چوک مئو ناتھ بھنجن مئو
اتر پردیش 275101
موبائل نمبر : 7428738778

What's app

Message MAKTABA DARUSSALAM MAU on WhatsApp. https://wa.me/message/7MHPDNTN6R4BF1

What's app channel

https://whatsapp.com/channel/0029VaCdpWtE50UbRfz3b52G

What's app community Group

https://chat.whatsapp.com/JHzxVRdJ0RMHuVWfd1J54R

page

https://www.facebook.com/share/wrQRxRyKmmEfqJTg/

YouTube

https://www.youtube.com/


Naim Book Center & Publishers
Maktaba darussalam mau


Photos from Maktaba darussalam mau's post 06/06/2026

مکتبہ دارالسلام مئو کی نئی اشاعت
علم کی اہمیت وفضیلت اور آداب و مسائل متعلق
تمام صحیح احادیث کا بے مثال مجموعہ

كتاب العلم
من
الجامع الكامل في الحديث الصحيح الشامل

تالیف : العلامة المحدث ضياء الرحمن الأعظمي رحمہ اللہ
ترجمہ : ڈاکٹر اجمل منظور مدنی حفظ اللہ
نظرثانی : حافظ عبد الله سلیم حفظ اللہ

ناشر : مکتبہ دارالسلام مئو

زیر نظر کتاب میں علم شرعی کی ضرورت واہمیت اور فضائل
ومناقب سے متعلق مروی تمام صحیح احادیث کو یکجا کیا گیا ہے۔ یوں اس مجموعے کے مطالعے سے ہر شخص کی نظر میں وہ تمام احادیث آ جاتی ہیں جو علم کے موضوع پر صحیح اور معتبر سندوں سے مروی ہیں۔ یہ کتاب دراصل علامہ ضیاء الرحمان اعظمی رحمہ اللہ کی بے نظیر کتاب "الجامع الكامل في الحديث الشامل“ میں موجود کتاب العلم کا اردو ترجمہ ہے۔ علامہ اعظمی رحمہ اللہ کی اس کتاب کی اہمیت یہ ہے کہ انھوں نے ہر موضوع سے متعلق تمام کتابوں میں مروی صحیح احادیث کو اس میں جمع کر دیا ہے۔ جزاه الله خيرا وبارك فيه وتقبل منه.
کتاب حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

مکتبہ دارالسلام مئو
صدر چوک مئو ناتھ بھنجن مئو
اتر پردیش 275101
موبائل نمبر : 7428738778

What's app

Message MAKTABA DARUSSALAM MAU on WhatsApp. https://wa.me/message/7MHPDNTN6R4BF1

What's app channel

https://whatsapp.com/channel/0029VaCdpWtE50UbRfz3b52G

What's app community Group

https://chat.whatsapp.com/JHzxVRdJ0RMHuVWfd1J54R

page

https://www.facebook.com/share/wrQRxRyKmmEfqJTg/

YouTube

https://www.youtube.com/


Naim Book Center & Publishers
Maktaba darussalam mau


Photos from Maktaba darussalam mau's post 03/06/2026

مکتبہ دارالسلام مئو کی نئی اشاعت

الخصائص الماثورة للطائفة المنصورة

اہل حق کی خصوصیات
کتاب و سنت اور آثار سلف کی روشنی میں

تاليف: طارق بن سعيد القحطانی حفظ اللہ
مدرس جامعه اسلامیه مدینه منوره

ترجمه : حافظ عطاء الله عمر حفظ اللہ
فاضل مدینہ یونیورسٹی -

ناشر : مکتبہ دارالسلام مئو

زیر نظر کتاب "الخصائص المأثورة للطائفة المنصورة “ مدینہ یونیورسٹی کے استاد فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر طارق بن سعید القحطانی حفظہ اللہ کی تالیف ہے جو ایک نہایت اہم موضوع پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں اس مبارک جماعت کے اوصاف، امتیازات اور نمایاں خصوصیات کو بیان کیا گیا ہے جسے رسول اکرم ﷺ نے اپنی متعد د احادیث مبارکہ میں ” الطائفة المنصورة “ کے مبارک نام سے ذکر فرمایا ہے۔ یہ وہ جماعت ہے جو ہر دور میں حق کی علمبردار، سنت کی محافظ اور دین اسلام کی حقیقی نمائندہ ہوتی ہے ۔ حالات خواہ جیسے بھی ہوں، مخالفتوں کی شدت کتنی ہی کیوں نہ بڑھ جائے، باطل کے فتنے کتنے ہی زور پکڑلیں، یہ جماعت حق کے راستے پر ثابت قدم رہتی ہے اور اللہ تعالی کی نصرت و تائید سے ہمیشہ سرخرو ہوتی ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ میری امت میں ہمیشہ ایک جماعت ایسی موجود رہے گی جو حق پر قائم رہے گی۔ نہ اس کی مخالفت کرنے والے اسے نقصان پہنچا سکیں گے اور نہ اسے چھوڑ دینے والے اس کی حقیقت کو مٹا سکیں گے، یہاں تک کہ اللہ کا حکم (یعنی قیامت ) آجائے گا اور وہ جماعت اسی حالت میں قائم رہے گی۔

کتاب حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

مکتبہ دارالسلام مئو
صدر چوک مئو ناتھ بھنجن مئو
اتر پردیش 275101
موبائل نمبر : 7428738778

What's app

Message MAKTABA DARUSSALAM MAU on WhatsApp. https://wa.me/message/7MHPDNTN6R4BF1

What's app channel

https://whatsapp.com/channel/0029VaCdpWtE50UbRfz3b52G

What's app community Group

https://chat.whatsapp.com/JHzxVRdJ0RMHuVWfd1J54R

page

https://www.facebook.com/share/wrQRxRyKmmEfqJTg/

YouTube

https://www.youtube.com/


Naim Book Center & Publishers
Maktaba darussalam mau
Dar Ut Tauheed


Photos from Maktaba darussalam mau's post 02/06/2026

مکتبہ دارالسلام مئو کی نئی اشاعت

صحابہ کے خواب
تالیف : عبد السلام جمالی
متعلم : جامعه اسلامیه مدینه منوره

نظر ثانی : عبد الغفارن عبد الخالق المدني
فاضل مدینہ یونیورسٹی سعودی عرب
ناشر : مکتبہ دارالسلام مئو
صفحات : 144

زیر نظر کتاب ”صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے خواب اسی اہم اور ایمان افروز موضوع پر مرتب کی گئی ہے، جس میں احادیث صحیحہ، کتب سیرت و تاریخ، اور مستند حوالہ جات سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے خوابوں کو جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ان خوابوں کے ذریعے قاری کو ایک ایسی روحانی دنیا میں جھانکنے کا موقع ملے گا جہاں ایمان کی روشنی ، محبت رسول صَلَّى ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی۔ خوشبو اور آخرت کی یاد تازہ کرنے والے مناظر موجود ہیں۔
اس کتاب کی ترتیب میں یہ اہتمام کیا گیا ہے کہ ہر خواب کے ساتھ اس کا ماخذ اور ضرورت کے مطابق مختصر وضاحت بھی شامل ہو، تاکہ قاری کے ذہن میں کوئی ابہام باقی نہ رہے۔ اس عمل میں ہم نے صحیح اور مستند روایات کو ترجیح دی ہے، اور غیر مستند یا ضعیف روایات سے حتی الامکان اجتناب کیا ہے۔

کتاب حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

مکتبہ دارالسلام مئو
صدر چوک مئو ناتھ بھنجن مئو
اتر پردیش 275101
موبائل نمبر : 7428738778

What's app

Message MAKTABA DARUSSALAM MAU on WhatsApp. https://wa.me/message/7MHPDNTN6R4BF1

What's app channel

https://whatsapp.com/channel/0029VaCdpWtE50UbRfz3b52G

What's app community Group

https://chat.whatsapp.com/JHzxVRdJ0RMHuVWfd1J54R

page

https://www.facebook.com/share/wrQRxRyKmmEfqJTg/

YouTube

https://www.youtube.com/


Naim Book Center & Publishers
Maktaba darussalam mau
محمد سلیمان جمالی
عبدالسلام مدنی


Photos from Maktaba darussalam mau's post 26/05/2026

الحمد اللہ مکتبہ دارالسلام مئو کی نئی اشاعت بہترین کوالیٹی میں
اہل حدیث اور سیاست
تالیف :
علامہ نز یر احمد رحمانی املوی رحمہ اللہ
حواشی و تعلیقات :
فضیلۃ الشیخ مولانا صفی الرحمن مبارپوری رحمہ اللہ
محمد تنزیل الصدیقی الحسینی حفظ اللہ
صفحات : 438
ناشر : مکتبہ دارالسلام مئو

اہل حدیث اور سیاست علامہ نذیر احمد رحمانی املوی مرحوم کی شاندار اور معرکۃ الآراء کتاب ہے، اسے پڑھ کر تحریک آزادی میں علماء کرام کی تاریخی حصہ داری سے متعلق تمام شکوک رفع ہوجائیں گے، ان مجاہدین کا شاندار اسلوب میں تذکرہ ہے، جن کی قیادت وسیادت میں تحریک شہیدین کامیابی کے ساتھ آگے بڑھی، اور تاریخ کے ان گمنام گوشوں اور نامعلوم اوراق کو اجاگر کیا گیا، جن سے عموما شعوري يا غیر شعوري طور پر لوگ واقف نہیں، یا اغماض برتا جاتا رہا ہے۔ یہ کتاب ایک دستاویز ہے، ان کے لیے جو اس موضوع سے دلچسپی رکھتے ہیں، تحقیق جستجو کے راہی ہیں، انصاف وتوازن کے خواہاں اور عادی ہیں، قوت استدلال، طریقہ عرض، زبان وأسلوب کے اعلی معیار کو پسند کرتے ہیں۔
کتاب کی عظمت بتانے کے لیے علامہ املوی کا نام ہی کافی ہے، آپ عہد رفتہ کے نامور اہل علم، حدیث وسنت کے شناور، تحقیق جستجو اور زبان وادب کے باب میں منفرد شناخت کے حامل اور علوم وفنون میں غیر معمولی دستگاہ رکھنے والے ھمہ جہت عالم دین تھے۔
سچ یہ ہے کہ یہ کتاب ان چند کتابوں میں سے ہے جنہیں تاریخی عظمت حاصل ہے، یہ ہمیشہ اہل علم کی میز پر ہوتی ہے، اور ہونی چاہیے، ہر طالب علم کی اہم ضرورت ہے۔
خاکسار کی خواہش اور گزارش پر برادرم حذیفہ شاہد نے اپنے مکتبہ دارالسلام مئو سے انتہائی اہتمام اور دیدہ زیب انداز سے شائع کیا، جزاہ اللہ خیرا

راشد حسن مبارکپوری
جامعہ اسلامیہ فیض عام مئو

کتاب حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

مکتبہ دارالسلام مئو
صدر چوک مئو ناتھ بھنجن مئو
اتر پردیش 275101
موبائل نمبر : 7428738778

What's app

Message MAKTABA DARUSSALAM MAU on WhatsApp. https://wa.me/message/7MHPDNTN6R4BF1

What's app channel

https://whatsapp.com/channel/0029VaCdpWtE50UbRfz3b52G

What's app community Group

https://chat.whatsapp.com/JHzxVRdJ0RMHuVWfd1J54R

page

https://www.facebook.com/share/wrQRxRyKmmEfqJTg/

YouTube

https://www.youtube.com/


Naim Book Center & Publishers
Maktaba darussalam mau
Hafiz Shahid Rafiq
Rashid Hasan
Muhammad Tanzeel Shah


Want your school to be the top-listed School/college in Maunath Bhanjan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Maunath Bhanjan
275101

Opening Hours

Monday 10am - 7pm
Tuesday 10am - 7pm
Wednesday 10am - 7pm
Thursday 10am - 7pm
Friday 10am - 7pm
Saturday 10am - 7pm
Sunday 10am - 2pm