مولانا محبوب گوہر صاحب کو ملی خلافت
آج مورخہ 11 جون کو "مکینِ گنبدِ خضرا کانفرنس" منعقدہ مظفرپور شہر میں جب حضور معین المشائخ، جانشین مخدومِ سمنان، حضرت علامہ سید معین الدین اشرف اشرفی الجیلانی (معین میاں) دامت برکاتہم العالیہ، سجادہ نشین آستانۂ عالیہ اشرفیہ کچھوچھہ مقدسہ و صدر آل انڈیا سنی جمعیت العلماء ممبئی، کو یہ پتہ چلا کہ مولانا محبوب گوہر صاحب اسلام پوری نے امام اہل سنت، اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی علیہ الرحمہ کی منظوم سوانح حیات تصنیف کی ہے، تو آپ نے اس علمی و ادبی خدمت کو قدر کی نگاہ سے دیکھا۔
چنانچہ اپنی خصوصی شفقت، محبت اور حوصلہ افزائی کے اظہار کے طور پر مولانا محبوب گوہر صاحب کو سلسلۂ اشرفیہ چشتیہ کی خلافت و اجازت سے سرفراز فرمایا۔ یہ اعزاز نہ صرف ان کی دینی، ادبی اور مسلکی خدمات کا اعتراف ہے بلکہ ان کے لیے مزید علمی خدمت کا ایک عظیم سرمایہ بھی ہے
اللہ پاک حضرت کو سلامت رکھے اور فیضان مخدوم سمناں و مخدوم بہار سے مالا مال فرمائے بشکل خلافت اس عظیم نعمت کی حصولیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ پاک مخدوم پاک کے فیوض و برکات آپ کے ذریعے عام فرمائے ....آپ سب کی دعاؤں کو کا طالب آپکا دلبر اسلمی کماوی
Dilbar Aslami Page
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dilbar Aslami Page, Educational Research Center, Village :/kumma , P. S :/Sursand, Sitamarhi.
06/06/2026
بنتارا اور آس پاس کے لوگ ضرور تشریف لائیں
04/06/2026
علاقائی حضرات ضرور تشریف لائیں
22/05/2026
جتنے احباب کی شادیوں میں شرکت ہوئی ان سب کو شادی مبارک اللہ پاک تمام زوجین کے درمیان خوب محبتیں عطا فرمائے گھر میں خوشیوں کی برسات ہو
12/05/2026
عوام اہلسنت سے شرکت کی درخواست ہے
11/05/2026
اس اطراف کے لوگ ضرور شرکت کریں
11/05/2026
عوام اہلسنت سے شرکت کی درخواست ہے خاص کر قرب و جوار کے لوگ ضرور شرکت کریں
Haqeeqat hai bhai aisa hi hota
جمعہ مبارک ہو
صلی اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
02/05/2026
https://youtu.be/XFqnYquBd_Q?si=n8UjWs7H6Wzn-DR4
کلام اعلی حضرت سنیں اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں آپ کی دعاؤں کا طالب آپکا دلبر اسلمی کماوی
M A FRESH MEDIA 23 likes, 4 comments. "दिल को झूमने पर मजबूर कर दिया | Dilbar Aslami Latest Tazmeen Naat 2026"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Village :/kumma , P. S :/Sursand
Sitamarhi
843331