سلام ایسی بہن بیٹیوں کو جو شادی سے پہلے کی خود حفاظت کرتی ہیں
اور شادی کے بعد اپنے شوہر کی
اطاعت کرتی ہیں
Darul uloom azizia birar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Darul uloom azizia birar, Educational consultant, village birar post bela Shanti kutir ps nanpur, Sitamarhi.
اگر حالات خراب ہوں اور مکان بیچنا پڑجائے ۔
تو پہلا خریدار بھائی ہی ہوتا ہے
(آپ سمجھے ؟)
ماں اپنی اولاد کے تحفظ اورمحبت میں اتنی وفادار ہے کہ اسے باپ پر بھی سبقت حاصل ہے
خادم القرآن طلباء و علماء کے دل کی دھڑکن مخلص عالم دین ، اور روحانی رہنما حضرت مولانا غلام محمد وستانوی صاحب کا انتقال ہو گیا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون
حضرت والا نور اللہ مرقدہ کا وصال نہ صرف ان کے خاندان اور شاگردوں کے لیے بلکہ پوری امت مسلمہ کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے اللہ کریم حضرت کی بال بال مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
آمین یارب العالمین
منجانب دار العلوم عزیزیہ برار پوسٹ بیلا شانتی کوٹیر وایا نانپور ضلع سیتامڑھی بہار
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Village Birar Post Bela Shanti Kutir Ps Nanpur
Sitamarhi
843333