Qari Sadam Wani

Qari Sadam Wani

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qari Sadam Wani, Education, Srinagar.

🕋 Qari & Hafiz-e-Quran
📖 Qiraat & Tajweed Teacher
🕌 Imam – Dubai Awqaf Islamic Affairs 🇦🇪
🕋 Former Imam – Saudi Arabia 🇸🇦
📍 Srinagar, Kashmir
📩 Online Quran Classes

23/06/2026

📖 Beautiful Recitation of the Holy Quran

19/06/2026

✍️👈 شعبہ تحفیظ معیاری کیوں نہیں ہوتا ؟

یہ سوال کئ بار دہرایا جا چکا ہے کہ جی آج ہمارے ہاں شعبہ تحفیظ معیاری نہیں ہو رھا کیا کیا جائے ؟؟؟

اسکے جواب دینے سے قبل ہم دو چیزیں پوچھتے ہیں

نمبر 1 : درسگاہ میں طلباء کی تعداد کتنی ہے ؟؟؟
نمبر 2 : استاذ صاحب کو تنخواہ کتنی دے رھے ہیں ؟؟؟

کہیں جواب ملتا ہے جی پنتیس بچے ہیں کوئی کہتا ہے جی پندرہ بچے حفظ کے ہیں مگر ساتھ میں ناظرہ اور قاعدہ کے طلباء بھی قاری صاحب ہی کے پاس ہیں 😞

ایسی صورت میں بھول جائیے کہ شعبہ تحفیظ معیاری ہوگا۔

اولاً طلباء کی تعداد کم کریں بیس سے بچیس طلباء ایک درسگاہ میں رکھیں تاکہ سب کو استاذ صاحب توجہ دے سکیں روزانہ کی سطح پر جائزہ اور سبق کی بہتر ترتیب مرتب کرسکیں حفظ کی کلاس میں ناظرہ اور قاعدہ قطعاً نہیں چلتا اس سے حفظ کا ماحول انتہائی متاثر ہوتا ہے ...

ثانیا استاذ صاحب کو معاشی اعتبار سے بے پرواہ کریں اگر وہ معاشی اعتبار سے الجھنوں کا شکار ہیں تو جس قدر اس شعبہ کو ذوق و شوق محنت درکار ہے وہ قطعاً ان سے نہ ہوگی
کم از کم چالیس ہزار تنخواہ متعین کریں گھر کا انتظام ہو تو ان شاءاللہ تعالیٰ درسگاہ بہتر سے بہترین ہوتی چلی جائیگی ...

عمومی بات یہ بھی یاد رکھیں استاذ صاحب اور طلباء کو محض تعلیم ہی کیلیے وقف رکھیں دیگر امور انکے ذمہ نہ ڈالیں اور بلا وجہ استاذ کو تنگ بھی نہ کریں تاکہ وہ قلبا ذوق و شوق محنت سے پڑھائیں ..

خلاصہ یہ ہیکہ طلباء کی تعداد مناسب کریں اور استاذ صاحب کی تنخواہ اچھی کریں یہ بنیادی شرط ہے معیار کی اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے 🤲🤲🤲

06/06/2026

I got over 100 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

05/06/2026

Thanks for being a top engager and making it onto my weekly engagement list! 🎉

Naseer Khan, A A Dar, Fizu Farzan Fizu Farzan, Abu Zaid Abu Zaid, Mohd Imran

03/06/2026

قبر کی خاموشیوں کو غور سے سن اے بشر
یہ صدا دیتی ہیں، تیرا انتظار ہم کو بھی ہے

28/05/2026

Surah Al kafroon

28/05/2026

ایک اور حدیث میں نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

قیامت کے دن میرے سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہوگا جو مجھ پر سب سے زیادہ درود پڑھنے والا ہوگا

27/05/2026

Eid 🌙 Mubarak

25/05/2026

سورۃالفجر| Surah Al-Fajr | Beautiful Quran Recitation




















#ماشاءال

Want your school to be the top-listed School/college in Srinagar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Srinagar