23/06/2026
♦مجلس ترحیم♦
🛣مرحوم زوار غلام ڈار کی پہلی برسی کے موقع پر ایک پُروقار مجلسِ ترحیم کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
🧊بتاریخ: 16 محرم الحرام 1448ھ
بمطابق: 2 جولائی 2026ء، بروز جمعرات
🏷وقت: بعد از نمازِ ظہرین
🕌مقام: امام بارگاہ کالم پورہ، اوڑینہ
22/06/2026
السلام علیک یا امیرالمؤمنینؑ
21/06/2026
امروز کودکان، معماران فردای جامعهاند؛ ازاینرو باید آنان را با محبت، مهربانی، اخلاق نیکو و ارزشهای والای انسانی تربیت کرد تا در آینده افرادی مفید، بااخلاق و مسئولیتپذیر برای جامعه باشند.
20/06/2026
السَّلَامُ عَلَى حَضْرَةِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَسَنِ عَلَيْهِ السَّلَامُ، الَّذِي فَدَى نَفْسَهُ فِي سَبِيلِ الْإِسْلَامِ وَضَحَّى بِحَيَاتِهِ مِنْ أَجْلِهِ
19/06/2026
السَّلَامُ عَلَيْكِ يَا سَكِينَةُ الْعَطْشَى
18/06/2026
3 محرم کو عمر سعد نے ابنِ زیاد سے کہا، میں حسینؑ کو قتل کر دوں گا۔ ابنِ زیاد نے لوگوں کو امام حسینؑ کے خلاف جنگ پر ابھارا اور انعام و سزا کا اعلان کیا۔
(مقتل خوارزمی، ج۱، ص۲۳۹)
18/06/2026
♦مجلسِ عزاء♦
🗓بتاریخ: شبِ 16 محرم الحرام (شبِ جمعرات)
🕋بمقام: امام بارگاہ چندہ پورہ، بڈگام
🛣مہمانِ خصوصی: ذاکرِ اہلِ بیتؑ، جناب عمران مجید صوفی صاحب
📍تمام مومنین و مومنات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس بابرکت مجلسِ عزاء میں شرکت فرما کر شہدائے کربلاؑ کو خراجِ عقیدت پیش کریں اور ثوابِ دارین حاصل کریں۔
18/06/2026
2 محرم الحرام وفات جدّ امجد حضرت آدم علیہ السلام
17/06/2026
یہ فرمانِ امام حسینؑ انسان کی حقیقتِ حال کو بیان کرتا ہے کہ آزمائش کے وقت ہی ایمان اور اخلاص کی اصل پہچان ہوتی ہے۔