20/07/2025
Last Day of Registration
Academy provides golden opportunity to learn English language for Urdu and Arabic knowing people
20/07/2025
Last Day of Registration
05/05/2025
Last day of Registration
The new batch for Online English Course is to start soon!
27/10/2024
"ریل زیل اکیڈمی" آن لائن انگلش کورس کیلئے ایک معتمد ادارہ ہے جو چار سال سے مستقل اپنی تعلیمی خدمات بحسن وخوبی انجام دے رہاہے۔ اس دوران مذکورہ کورس سے تقریباً ایک ہزار علماء، ائمہ، مفتیان کرام اور طلبہ و طالبات استفادہ کر چکے ہیں۔ اب جلد ہی 57/ویں بیچ کا آغاز ہونے والا ہے۔ داخلہ کے متمنی حضرات آخری تاریخ 31/اکتوبر ۲۰۲۴ تک رابطہ کرسکتےہیں.
داخلہ یا مزید تفصیلات کیلئے ذيل کی لنک پر کلک کریں۔
https://wa.me/+919358370875
https://wa.me/+919913429482
06/10/2024
آن لائن کمپیوٹر کلاس
(پانچواں بیچ)
عبداللہ ممتاز قاسمی
ہم سکھائیں گے
✅ مائیکرو سافٹ ورڈ کے فیچرز اور ان کا اردو استعمال
✅ مائیکروسافٹ پاور پوائنٹ کے معروف فیچرز اور اردو استعمال
✅ مائیکروسافٹ ایکسل کے مخصوص فیچرز
✅ مکمل کتاب (پیرا گراف، عنوان، ذیلی عنوان، حاشیہ، فہرست عناوین اور انڈیکس) کی سیٹنگ
✅ اشعار کی سیٹنگ
✅ ٹیبل اور آبجیکٹس کا استعمال
✅ تصویر کی صحیح فارمیٹنگ اور استعمال
✅ پیج اور حاشیے کی سیٹنگ
✅ ہائپر لنک کا استعمال
✅ پی ڈی ایف میں clickable کانٹینٹ (واٹس ایپ نمبر/ کالنگ نمبر/ ای امیل وغیرہ) شامل کرنا
✅ اسٹائل شیٹ بنانا
✅ ٹیمپلیٹ بنانا وغیرہ
✅ کسی چیز کو آڈینس کے سامنے پیش کرنے کا طریقہ
✅ خوبصورت اور دلچسپ پریزینٹیشن بنانا
✅ جاذب نظر اشتہارات اور کارڈز بنانا
✅ سلائیڈس کو ویڈیو، جی آئی ایف یا جے پی جی میں کنورٹ کرنا
✅ سلائیڈس میں من پسند بیک گراؤنڈ ڈالنا
✅ تدریس کے لیے پاورپوائنٹ استعمال کرنا
✅ اردو میں امتحان کا رزلٹ تیار کرنا.
✅ آمدو خرچ اور دیگر تفصیلات کا چارٹ تیار کرنا
اس جیسی ڈھیروں معلومات پر مبنی، اردو سے دل چسپی رکھنے والوں کے لیے ایک بہترین کورس.
کورس کی مدت: 45 روز
داخلے کی آخری تاریخ 10/ اکتوبر 2024 ہے.
11/ اکتوبر سے کلاس شروع ان شاء اللہ
داخلے کے لیے رابطہ کریں
https://wa.me/+918434921042
https://wa.me/+919358370875
https://wa.me/+919913429482
11/07/2024
*آن لائن گوگل کلاس کے تیرھویں بیچ کا آغاز*
عبداللہ ممتاز
گوگل اور اس سے متعلقہ پروگرامز کی ہماری آفیشل اور پرسنل زندگی میں خاص اہمیت ہے، یہ ایک مختصر مگر انتہائی اہم کورس ہے؛ جس میں آپ آن لائن پڑھانے کے طریقے، آن لائن داخلہ، مختلف مواقع پر آن لائن سروے، فیڈبیک، ڈاٹا جمع کرنے کے لیے گوگل فارمز تیار کرنا، ڈیجیٹل کلاس روم بنانا، ڈیجیٹلی اسائمنٹ/ہوم ورکس دینا اور لینا، ڈیجیٹل لائبریری بنانا اور دوسروں کے ساتھ شیرکرنا، اپنے ڈاٹا آن لائن محفوظ کرنا، مشترکہ پروجیکٹس پر کئی لوگوں کا الگ الگ جگہوں سے بیک وقت کام کرنا، ای میل گروپ بنانا اور ایک کلک میں سینکڑوں لوگوں کو ای میل کرنا، confidential ای میل کرنا اور اس جیسی ڈھیر ساری جانکاریاں جو آپ کے پرسنل اور پروفیشنل زندگی میں بیحد مفید ہو، وغیرہ چیزیں سکھائی جائیں گی۔
*داخلے کی آخری تاریخ 13/ جولائی 2024 ہے۔*
نوٹ: *یہ کورس موبائل پر سیکھایا جائے گا*
داخلے کے لیے رابطہ کریں.
https://wa.me/+918434921042
https://wa.me/+919358370875
15/04/2024
05/02/2024
بحمدللہ تین سال سے مستقل چل رہے اس کورس سے آٹھ سو سے زائد علماء، ائمہ، مفتیان کرام اور طلبہ و طالبات استفادہ کر چکے ہیں۔ اب 50/ویں بیچ کا آغاز ہونے والا ہے، ہمارے یہاں ایک بیچ میں صرف بیس طلبہ کا داخلہ لیا جاتا ہے، داخلہ کی آخری تاریخ 12 فروری 2024 ہے.
داخلہ یا مزید تفصیلات کیلئے ذيل کی لنک پر کلک کر یں!
https://wa.me/+919358370875
https://wa.me/+919913429482
26/01/2024
*ہم کیا سکھائیں گے*
✅ مائیکرو سافٹ ورڈ کے فیچرز اور ان کا اردو استعمال
✅ مائیکروسافٹ پاور پوائنٹ کے معروف فیچرز اور اردو استعمال
✅ مکمل کتاب (پیرا گراف، عنوان، ذیلی عنوان اور حاشیہ، فہرست عناوین اور انڈیکس) کی سیٹنگ
✅ اشعار کی سیٹنگ
✅ ٹیبل اور آبجیکٹس کا استعمال
✅ تصویر کی صحیح فارمیٹنگ اور استعمال
✅ پیج اور حاشیے کی سیٹنگ
✅ ہائپر لنک کا استعمال
✅ پی ڈی ایف میں clickable کانٹینٹ (واٹس ایپ نمبر/ کالنگ نمبر/ ای امیل وغیرہ) شامل کرنا
✅ اسٹائل شیٹ بنانا
✅ ٹیمپلیٹ بنانا وغیرہ
✅ کسی چیز کو آڈینس کے سامنے پیش کرنے کا طریقہ
✅ خوبصورت اور دلچسپ پریزینٹیشن
✅ جاذب نظر اشتہارات اور کارڈز بنانا
✅ سلائیڈس کو ویڈیو، جی آئی ایف یا جے پی جی میں کنورٹ کرنا کے.
✅ سلائیڈس میں من پسند بیک گراؤنڈ ڈالنا
✅ تدریس کے لیے پاورپوائنٹ استعمال کرنا وغیرہ
*ہم کیا نہیں سکھائیں گے*
❌ کمپیوٹر کو کس نے بنایا اور کیوں.
❌ کمپیوٹر کی تعریف کیا ہے.
❌ کی بورڈ سے کمانڈ سی پی یو کے کس حصے میں جاتا ہے.
❌ پہلی مرتبہ جب کمپیوٹر بنایا گیا تو وہ کس سائز کا تھا.
❌ مائیکروسافٹ کا بنانے والا کون ہے اور اس کی سوانح حیات کیا ہے وغیرہ وغیرہ
الغرض ہم ایسی کوئی بھی چیز نہیں سکھائیں گے، جسے کمپیوٹر انسٹیٹیوٹس میں ابتدائی دو تین ماہ تک پڑھایا جاتا ہے اور اس کا ہماری زندگی اور کام سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا.
*داخلے کی آخری تاریخ*
۳۱/ جنوری ۲۰۲۴
*داخلے کے لیے رابطہ کریں*
https://wa.me/+918434921042
https://wa.me/+919358370875
https://wa.me/+919913429482
يُرِيدُونَ لِيُطْفِئُوا نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَاللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ
They wish to extinguish the light of Allah with their mouths but Allah is to perfect His light even though disbelievers dislike it.