Umar Siddique Biotechnologist

Umar Siddique Biotechnologist

Condividi

� education is key to unblock bright future �

27/03/2026

21/11/2025

یوکے کی نئی عوام کی آمدورفت کے قوانین میں کچھ اہم تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔ یہ رہیں اہم نکات:

آبادکاری کے قوانین
- غیر معینہ مدت تک قیام (آئی ایل آر) کے لئے انتظار کا دورانیہ زیادہ تر ماہرین کے لئے 5 سال سے بڑھا کر 10 سال کر دیا جائے گا۔
- کم تنخواہ والے کارکنوں، بشمول صحت اور سماجی نگہداشت میں کام کرنے والوں کو 15-20 سال انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔
- جو لوگ فوائد پر انحصار کرتے ہیں ان کو 20 سال تک انتظار کرنا پڑ سکتا ہے، جبکہ غیر قانونی ماہرین اور اوورسٹیئرز کو 30 سال تک انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔

کام کے ویزے
- اسکیلڈ ورکر ویزے کے لئے اب گریجویٹ سطح کی نوکری (آر کیو ایف سطح 6) ضروری ہے۔
- تنخواہ کی حد بڑھا کر £41,700 کر دی گئی ہے۔
- انگریزی کی زبان کی شرط 8 جنوری 2026 سے بی2 کر دی جائے گی۔

پناہ گزین پالیسی
- پناہ گزین کی حیثیت اب موقتی ہو گی، ہر 2.5 سال بعد جائزہ لیا جائے گا۔
- ملک بدر کرنے کی کارروائی تیز کی جائے گی، محدود اپیل کے اختیارات ہوں گے۔

خاندانی ویزے
- سخت مالي شرائط اور انگریزی کی زبان کے معیار۔
- خاندانی آبادکاری اب مشکل ہو گئی ہے، جس سے تاخیر ہو سکتی ہے۔

ان تبدیلیوں کا مقصد خالص عوام کی آمد کو کم کرنا اور ماہر، تعاون کرنے والے ماہرین کو ترجیح دینا ہے۔ تاہم، منتقدین کا کہنا ہے کہ یہ کلیدی شعبوں اور کمزور گروہوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ حکومت اپریل 2026 تک ان تجاویز پر مشورہ کر رہی ہے۔

15/11/2025

🤲🏻

ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے ہونہار سٹوڈنٹ عمر صدیق Fully Funded Italian Scholarshipsحاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ ہزارہ یونیورسٹی کے شعبہ بائیو ٹیکنالوجی اینڈ جینیٹک انجینئرنگ کے طالب علم عمر صدیق جنہوں نے سال 2023ء میں مذکورہ شعبے سے بی ایس کی ڈگری حاصل کی، اب مزید اعلیٰ تعلیم کے لئے اٹلی کی University of Naples Federico IIروانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ فوڈ بائیو ٹیکنالوجی میں دو سالہ ماسٹرز ڈگری مکمل کریں گے۔عمر صدیق نے اطالوی حکومت کی Regional Scholarshipاور Merit Scholarshipحاصل کی ہیں ہے جس کے تحت انہیں تعلیم مکمل کرنے کے لئے مجموعی طور پر 19000یورو سالانہ دیئے جائیں گے۔عمر صدیق ہزارہ یونیورسٹی میں تعلیم کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں میں بھی یکساں متحرک تھے اور بلڈ ڈونیشن ، تھیلیسیمیا کے بارے میں عوامی آگاہی سمیت دیگر سماجی خدمات میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے رہے ہیں۔مانسہرہ کے دور افتادہ اور پسماندہ گاؤں دانئی بٹل سے تعلق رکھنے والے عمر صدیق بچپن میں ہی یتیم ہو گئے تھے لیکن اعلیٰ تعلیم کے حصول کا شوق اور کچھ کر گذرنے کے جذبے سے انہیں اعلیٰ تعلیم کے میدان میں کامیابی نصیب ہوئی ہے۔ عمر صدیق کا یورپ میں ماسٹرز پروگرام اور بین الاقوامی سکالر شپس حاصل کرنا نوجوان طلباء کے لئے مشعل راہ ہے کہ حالات چاہے کتنے ہی سخت کیوں نا ہوں، محنت، لگن اور جستجو سے ہر چیلنج پر قابو پاکر کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔
شاہد ربانی، پبلک ریلیشنز آفیسر
ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ

23/05/2025
Vuoi che la tua scuola/universitàa sia il Scuola/università più quotato a Naples?

Clicca qui per richiedere la tua inserzione sponsorizzata.

Ubicazione

Digitare

Sito Web

Indirizzo


Naples