آسمان سے رزق اتارنے والے
پیارے اللہ پاک
پوسٹ پڑھنے والے کو حلال کشادہ برکت والا رزق عطا فرما
آمین ثم آمین
Noman Habib
Social Media Influencer Proud Pakistani 🇵🇰 Sensitive 😭 Inspired by nature 🌲🌿
اللہ تعالیٰ تمام حجاجِ کرام کی حاضری، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ حج مبارک 🌙
یا اللّٰہ اسلام آباد میں ہونے والے امن مذاکرات کامیاب فرما اور اسلام کا پرچم سر بلند فرما آمین ...!
یا اللہ خیر… زلزلہ بہت زور سے محسوس ہوا 😳
آپ سب ٹھیک ہیں؟ کہاں کہاں تک محسوس ہوا؟ اللہ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے 🤲
اچھی سی سائیکل درکار ہے 🚲 😉🇵🇰
دل سے دل کا ہر رشتہ " دعا "سے معتبر ہے دعاﺅں میں بسے لوگوں جہاں رہو خوش رہو 😊
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Abbottabad