Muhammad Yousaf Haqani

Muhammad Yousaf Haqani

Share

Jamia Qadria Haqania Attock

18/06/2026

کربلا کے جانثاروں کو سلام
☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎
حضرت علامہ مولانا قاری محمد یوسف حقانی صاحب ناظم اعلیٰ مرکزی دارالعلوم جامعہ قادریہ حقانیہ اٹک شہر

16/05/2026

قربانی کرنے والے بال اور ناخن کیوں نہیں کاٹتے؟ جانیے اس کی اصل وجہ۔
حضرت علامہ مولانا قاری محمد یوسف حقانی صاحب ناظم اعلیٰ مرکزی دارالعلوم جامعہ قادریہ حقانیہ دربار عالیہ قادریہ حقانیہ اٹک شہر

15/05/2026

کراچی سے مصنف کتب کثیرہ علامہ محمد شہزاد ترابی صاحب کی دارالعلوم جامعہ قادریہ حقانیہ دربار عالیہ قادریہ حضرت پیر بادشاہ صاحب (رحمۃ اللّٰہ علیہ)اٹک شہر میں مفتیان کرام علماء و مدرسین کرام جامعہ اور تنظیم علماء قادریہ حقانیہ کے ذمہ داران سے ملاقات اور اہل سنت و جماعت کو درپیش مسائل پر گفتگو جامعہ اور بانئ جامعہ غوث زماں حضرت پیر بادشاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے فیضان علم و عرفان کے مزید نکھار ورئیس الجامعہ حضرت علامہ صاحبزادہ پیر عبدالعادل بادشاہ قادری صاحب کی درازی عمر اور استقامت و علماء طلباء اور اساتذہ کرام کی کامیابیوں کی دعائیں۔ اور عوام اہل سنت کو اپنے مدارس کو مضبوط بنانے کی رغبت کی تلقین اور دعا اور التجا ۔
(حقانی میڈیا اٹک)
دارالعلوم جامعہ قادریہ حقانیہ اٹک شہر

#2026

15/05/2026

قربانی کی حقیقیت کیا ہے ؟
صحابہ کرام (رضوان اللہ علیہم اجمعین) کا
*نبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم*) سے سوال؟
بیان:- حضرت علامہ مولانا قاری محمد یوسف حقانی صاحب
ناظم اعلیٰ مرکزی دارالعلوم جامعہ قادریہ حقانیہ
دربار عالیہ قادریہ حقانیہ اٹک شہر

09/05/2026

حضرات آدم (علیہ السلام) اور ہرنیوں کا ایمان افروز واقعہ
☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎☁︎
حضرت علامہ مولانا قاری محمد یوسف حقانی صاحب
ناظم اعلیٰ مرکزی دارالعلوم جامعہ قادریہ حقانیہ
دربار عالیہ قادریہ حقانیہ اٹک شہر

08/05/2026

موضوع:- حج گناہوں سے معافی کا عظیم ذریعہ
خطاب:- حضرت علامہ مولانا قاری محمد یوسف حقانی صاحب
ناظم اعلیٰ مرکزی دارالعلوم جامعہ قادریہ حقانیہ
دربار عالیہ قادریہ حقانیہ اٹک شہر

02/05/2026

کیا آپ جانتے ہیں؟ کعبہ پر 120 رحمتیں
::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
حضرت علامہ مولانا قاری محمد یوسف حقانی صاحب ناظم اعلیٰ مرکزی دارالعلوم جامعہ قادریہ حقانیہ دربار عالیہ قادریہ حقانیہ اٹک شہر
::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
اگر آپ نے پیج فالو نہیں کیا جلدی سے پیج کو فالو کریں جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا

20/04/2025

اللّہ کے عذاب کا انتظار کرو
فلس-طین کے حق میں بڑا بیان
حضرت علامہ مولانا قاری محمد یوسف حقانی صاحب ناظم اعلیٰ مرکزی دارالعلوم جامعہ قادریہ حقانیہ دربار عالیہ قادریہ حقانیہ اٹک شہر

23/10/2024

موضوع:-اللّہ والا کون ہے؟؟
حضرت علامہ مولانا قاری محمد یوسف حقانی صاحب ناظم اعلیٰ جامعہ قادریہ حقانیہ اٹک شہر

28/09/2024

علامہ مولانا قاری محمد یوسف حقانی صاحب ناظم اعلیٰ جامعہ قادریہ حقانیہ اٹک
کا مفتی طارق مسعود کو قرارا جواب

Want your school to be the top-listed School/college in Attock City?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Haqani Street
Attock City