24/06/2026
Faiz ul Quran Shinka
ہم انسانوں کی تعمیر کرتے ہیں
24/06/2026
23/06/2026
کچھ یادیں کچھ باتیں میرا ماضی
مولانا سالار خان مرحوم
گلدستہ فیض القرآن شینکہ
استاذ مدرسہ فیض القرآن
مولانا سالار خان مرحوم رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی پوری زندگی قرآنِ کریم کی تعلیم و تدریس کے لیے وقف کر دی۔ آپ نے بے شمار طلبہ کو قرآنِ مجید پڑھایا، ان کی تربیت کی اور انہیں دینِ اسلام کی بنیادی تعلیمات سے آراستہ کیا۔ آپ کی خدماتِ دینی ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کی اس عظیم خدمت کو صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔
#قرانکریم ゚viralシ
دارالعلوم فیض القرآن شینکہ
تقرب ختم حفظ القرآن
حافظِ قرآن ہیں ہم، شان ہے ایمان کی
روشنی پھیلی ہوئی ہے نورِ قرآن کی
فیض القرآن کی فضاؤں میں مہکتا ہے چمن
گونجتی ہے ہر طرف آوازِ رحمان کی
صبح و شام ہم پڑھتے ہیں کلامِ کبریا
یہی دولت ہے ہمارے دل کے ارمان کی
سینوں میں محفوظ ہے پیغامِ ربِ ذوالجلال
ہے یہی پہچان اپنی، عزت و عرفان کی
゚viralシ #قرآن #قرانکریم #نور
22/06/2026
کچھ یادیں کچھ باتیں میرا ماضی
للبنات سکول کی افتتاحی تقریب کا ایک منظر
"ماضی کے سنہرے لمحے بھلائے نہیں بھولتے، وقت گزر جاتا ہے مگر یادیں ہمیشہ ساتھ رہتی ہیں۔" ✨📖🌹
゚viralシ
دارالعلوم فیض القرآن شینکہ کے طالب علم
حافظ سیف اللہ بن حافظ جابر علی خان
بہت ہی پیارے انداز میں ترانہ پڑھتے ہوئے
゚viralシ
21/06/2026
میرا ماضی
اسمبلی
゚viralシ
فیضُ القرآن شینکہ کی یہ پیاری انجمن،
گونجتی ہے جس میں ہر دم آیتوں کی دل نشیں دھن۔
صبحِ صادق سے یہاں قرآن کی خوشبو بکھرے،
نورِ ایماں سے منور ہر دل و ہر گھر نکھرے۔
ناظرہ ہو یا تجوید، سب کو ملتی ہے رہنمائی،
علم و تقویٰ کی یہاں ہر وقت ہوتی ہے کمائی۔
بچے پڑھتے شوق سے رب کا مقدس یہ کلام،
سن کے جن کی دل نشیں آواز آتا ہے پیام۔
فیضُ القرآن شینکہ کا یہ روشن کارواں،
دین کی خدمت میں رہتا ہر گھڑی مصروفِ جاں۔
آؤ مل کر اس چمن کی ہم کریں دل سے دعا،
رب کرے قائم رہے یہ نور کا مرکز سدا۔ آمین۔
゚viralシ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Faiz Ul Quran High School Shinka
Attock
43420