Qari Muhammad Usman

Qari Muhammad Usman

Share

Qari Muhammad Usman 🌙
Online Quran Teacher 📖
Learn Quran with Tajweed
For Kids & Adults
WhatsApp: +92 300 2826831 📲

16/05/2026

📖 سب سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے

ہم آپ کے لیے آسان اور بہترین
آن لائن قرآن کلاسز پیش کرتے ہیں 🌙

✅ ناظرہ قرآن
✅ تجوید کی مکمل رہنمائی
✅ بچوں اور بڑوں کے لیے

📲 ابھی رابطہ کریں: +92 300 2826831

09/05/2026

🌙 قرآن دلوں کا سکون ہے

جو شخص قرآن سے جڑ جاتا ہے
اس کی زندگی میں روشنی آ جاتی ہے ✨

آئیے آج سے قرآن کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں 📖

📲 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
+92 300 2826831

#قرآن

Photos from Qari Muhammad Usman's post 07/05/2026

🌙 قرآن مجید — ہدایت اور سکون کا سرچشمہ

ان تصاویر میں مختلف سورتوں کے نام اور ان کا ترجمہ شامل کیا گیا ہے تاکہ ہم سب قرآن کو صرف پڑھیں ہی نہیں بلکہ سمجھ کر اپنی زندگی میں عمل بھی کریں 📖✨

قرآن ہمیں ہر مشکل میں راستہ دکھاتا ہے اور دل کو سکون عطا کرتا ہے۔

آئیے ہم سب روزانہ تھوڑا وقت نکال کر قرآن کو پڑھنے اور سمجھنے کی کوشش کریں 🌿

📌 اگر آپ یا آپ کے بچے قرآن کو درست تجوید کے ساتھ یا ترجمہ کیساتھ سیکھنا چاہتے ہیں تو

📲 آن لائن قرآن ٹیچنگ کے لیے رابطہ کریں:
+92 300 2826831
قاری محمد عثمان

#قرآن #سورت #ترجمہ #تجوید

03/05/2026

📖 قرآن سیکھنا ہر مسلمان کی ضرورت ہے

گھر بیٹھے آسان اور منظم طریقے سے
تجوید کے ساتھ قرآن مجید سیکھیں 🌙

✅ بچوں اور بڑوں کے لیے کلاسز
✅ آن لائن آسان نظام
✅ تجربہ کار قاری سے تعلیم

📲 رابطہ: +92 300 2826831

#قرآن #تجوید

30/03/2026

چھٹیوں کے بعدمدرسہ جانےکےآداب

#قرآن #تجوید #حدیث‌شریف

29/03/2026

حافظ قرآن بنائیں

#قرآن #تجوید #قرآن

14/03/2026

حدیث پاک

#حدیث‌شریف #قرآن

19/02/2026

حفاظِ کرام سے گزارش! 🌙
تراویح کی منزل آپ کتنی بار دہراتے ہیں اور کیسے پکی کرتے ہیں؟
اپنا مختصر تجربہ شیئر کریں۔
جزاکم اللہ خیراً 🤍

Photos from Qari Muhammad Usman's post 09/02/2026

وہ قومیں وہ مذاھب وہ صالحین وہ بادشاہ و سرداران جن کا ذکر قرآن میں ملتاہے

#قومیں #مذاہب #صالحین #بادشاہ #سرداران #قرآن #حدیث‌شریف

09/02/2026

قرآن مجید میں انبیاء کرام علیہم السلام کے ذکر کی تعداد
​حضرت موسیٰ علیہ السلام: 136 مرتبہ
​حضرت ابراہیم علیہ السلام: 69 مرتبہ
​حضرت نوح علیہ السلام: 43 مرتبہ
​حضرت لوط علیہ السلام: 27 مرتبہ
​حضرت یوسف علیہ السلام: 27 مرتبہ
​حضرت عیسیٰ علیہ السلام: 25 مرتبہ
​حضرت آدم علیہ السلام: 25 مرتبہ
​حضرت ہارون علیہ السلام: 20 مرتبہ
​حضرت سلیمان علیہ السلام: 17 مرتبہ
​حضرت اسحاق علیہ السلام: 17 مرتبہ
​حضرت داؤد علیہ السلام: 16 مرتبہ
​حضرت یعقوب علیہ السلام: 16 مرتبہ
​حضرت اسماعیل علیہ السلام: 12 مرتبہ
​حضرت شعیب علیہ السلام: 11 مرتبہ
​حضرت صالح علیہ السلام: 9 مرتبہ
​حضرت زکریا علیہ السلام: 7 مرتبہ
​حضرت ہود علیہ السلام: 7 مرتبہ
​حضرت یحییٰ علیہ السلام: 5 مرتبہ
​حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ: 4 مرتبہ
​حضرت یونس علیہ السلام: 4 مرتبہ
​حضرت ایوب علیہ السلام: 4 مرتبہ
​حضرت ادریس علیہ السلام: 2 مرتبہ
​حضرت الیاس علیہ السلام: 2 مرتبہ
​جزاک اللہ خیر! اس علم کو دوسروں تک پہنچائیں اور صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Punjab
Bahawalpur