Ascent College Burewala ''Ibrahim Campus''

Ascent College Burewala ''Ibrahim Campus''

Share

Ascent College Burewala has moto to educate students with personal & social grooming. Creating these values is the corner stone of the instruction we offer.

We are having a dynamic thinking rising to plan our understandings for a quickly changing world by preparing them with basic considering aptitudes, worldwide viewpoint, and regard for center values of genuineness, judgment, devotion, and sympathy. Knowledge will have victory for nowadays and be arranged for tomorrow. Our decades of fruitful experienced group will unquestionably deliver impressive yield.

17/06/2026

🎓 ADMISSIONS OPEN 2026 🎓
Shape Your Future with Excellence!
Admissions are now open at Ascent College for the Academic Session 2026–27.
✨ Programs Offered
F.Sc. (Pre-Medical)
F.Sc. (Pre-Engineering)
I.C.S.
F.A.(I.T)
✅ Highly Qualified Faculty
✅ Modern Learning Environment
✅ Excellent Academic Results
✅ Career Guidance & Student Support
✅ Affordable Fee Structure
Secure your admission today and take the first step toward a bright and successful future.
📍 Ascent College Burewala
Mill Mor, Zahidabad, Burewala
📞 For Admission & Information:
Contact: 0301-6333111

(IT)

02/06/2026

🎓 ایڈمیشن کا سنہری موقع!
ایسنٹ کالج بورے والا میں ریگولر ایڈمیشنز کا آغاز ہو چکا ہے، اس بار عید الاضحیٰ کے خاص موقع پر فیس میں خصوصی رعایت کے ساتھ!

اپنا داخلہ بدھ 10 جون 2026 تک کنفرم کروائیں اور حاصل کریں ,کالج فیس پر خصوصی رعایت، یہ موقع صرف محدود وقت کے لیے ہے، تو دیر نہ کریں!
اپنے روشن مستقبل کی شروعات آج ہی کریں ایسنٹ کالج بورے والا کے ساتھ۔
اعلیٰ تعلیم، تجربہ کار اساتذہ، اور بہترین ماحول آپ کا منتظر ہے۔
داخلے سے متعلق مزید معلومات کے لیے ہمارے ایڈمیشن آفس کا وزٹ کریں۔
📍 ایڈریس: ایسنٹ کالج، مل موڑ، امجد ٹاؤن، بورے والا
📅 آخری تاریخ: بدھ 10 جون 2026
جلدی کریں! نشستیں محدود ہیں.

27/05/2026

عید الاضحیٰ کے پُر نور اور بابرکت موقع پر ایسنٹ کالج بورے والا کی جانب سے تمام طلباء، والدین، اساتذہ اور اہلِ وطن کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ۔ یہ دن ہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے اور ہمیں سکھاتا ہے کہ اطاعت، خلوص، وفا اور ایثار ہی اصل عبادت ہے۔ آئیے ہم بھی اس عید پر اپنی زندگیوں میں محبت، بھائی چارے اور قربانی کے جذبے کو فروغ دیں۔ اللہ تعالیٰ ہماری قربانیاں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہم سب کو صحت، خوشی، کامیابی اور سکون عطا فرمائے۔ اس مبارک موقع پر ہمیں اپنے اردگرد موجود ضرورت مندوں کو بھی یاد رکھنا چاہیے اور ان کے ساتھ خوشیاں بانٹنی چاہئیں۔ ایسنٹ کالج بورے والا دعا گو ہے کہ یہ عید آپ کے لیے نیکی، علم اور کامیابی کی نئی راہیں کھولے۔ ایک بار پھر آپ سب کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔

22/05/2026
07/05/2026

الحمدُ للہ!
ایسنٹ کالج بورےوالا میں فری سمر کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
وہ تمام طلبہ و طالبات جو میٹرک کے امتحانات سے فارغ ہو چکے ہیں اور ابھی تک ان کلاسز کا حصہ نہیں بنے، انہیں دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اس بہترین موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں اور ہماری فری سمر کلاسز میں شرکت کریں۔
یہ کلاسز مکمل طور پر مفت ہیں، اور داخلے کے لیے کسی قسم کی کوئی فیس نہیں ہے۔
یہ ایک سنہری موقع ہے کہ آپ اپنی تعلیم کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے ہمارے کالج کے معیاری تعلیمی ماحول، جدید سہولیات اور بہترین انفراسٹرکچر کا خود مشاہدہ کریں۔ ہمارے تجربہ کار، محنتی اور پروفیشنل اساتذہ آپ کی رہنمائی کے لیے ہر وقت موجود ہیں۔
مزید برآں، جدید کمپیوٹر اور سائنس لیبارٹریز، کشادہ اور آرام دہ کلاس رومز، اور ایک مثبت و پرامن تعلیمی ماحول آپ کے منتظر ہیں۔
ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ آئیں، ہماری کلاسز کا حصہ بنیں اور خود اس واضح فرق کو محسوس کریں۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ تجربہ آپ کے تعلیمی سفر میں ایک مثبت اور مضبوط بنیاد فراہم کرے گا۔
ایسنٹ کالج بورےوالا ایک ایسا ادارہ ہے جہاں تعلیم کے ساتھ ساتھ بہترین تربیت اور مکمل رہنمائی بھی فراہم کی جاتی ہے۔
آج ہی فیصلہ کریں اور اپنے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم بڑھائیں!

01/05/2026

یومِ مزدور (یکم مئی2026)
ایسنٹ کالج(ابراہیم کیمپس)بورے والا کی جانب سے تمام محنت کش بھائیوں اور بہنوں کو سلامِ عقیدت۔
آج کا دن اُن عظیم لوگوں کے نام ہے جو اپنی محنت، لگن اور دیانت داری سے ہمارے معاشرے کی بنیاد مضبوط بناتے ہیں۔ مزدور ہمارے ملک کی ترقی کا حقیقی ستون ہیں، جن کی انتھک محنت کے بغیر خوشحالی ممکن نہیں۔
ہمیں چاہیے کہ ہم مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کریں، ان کے وقار کا احترام کریں اور ایک ایسے معاشرے کے قیام کے لیے کوشش کریں جہاں ہر محنت کرنے والے کو اس کا جائز حق ملے۔
نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے:
“مزدور کو اس کی مزدوری پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کرو۔”
آئیں، ہم سب مل کر محنت کی قدر کریں اور انصاف و مساوات کو فروغ دیں۔
محنت کرو، آگے بڑھو — کامیابی تمہارا مقدر ہے!

19/04/2026

تعلیم و تربیت، نظم و ضبط، اخلاق و کردار اور بہترین قائدانہ صلاحیتیں سیکھنے کی خواہش رکھنے والوں کے لئے خوش خبری۔
انشاء اللہ ایسنٹ کالج بوریوالا میں 27 اپریل 2026, بروز سوموار سے فری سمر کلاسز کا آغاز ہونے جا رہا ہے سمر کلاسز کی کوئی فیس نہیں ہے۔ ہم تمام طلبہ و طالبات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ ایک مرتبہ ہمارے سمر کیمپ کا حصہ ضرور بنیں۔ ہم ایسنٹ کالج میں آنے والے معزز طلبہ و طالبات کو مندرجہ ذیل باتوں کی یقین دہانی کرواتے ہیں۔
1۔ اعلی تعلیم یافتہ ماہر، تجربہ کار اور مخلص اساتذہ۔
2۔ بہترین نظم و ضبط-
3. بہترین تعلیمی نظام-
4. بہترین امتحانی نظام-
5. سلیبس کی بروقت تکمیل-
6. شاندار ہم نصابی سرگرمیاں-
7. بہترین کمپیوٹر اور سائنس لیبز-
8. خوب صورت پلے گراؤنڈز-
9. تعمیر کردار-
10. امتحانوں میں کامیابی کی ضمانت -

اور اسکے علاوہ وہ سب کچھ جو ایک مادر علمی کا حصہ ہونا چاہئے۔
یاد رہے سمر کلاسز کی کوئی فیس نہیں ہے۔

ایسنٹ کالج (ابراہیم کیمپس)
مل موڑ امجد ٹاؤن(زاہد آباد)، بورے والا۔

17/04/2026

عزیز طلباء، اگر آپ نے 18 اپریل 2026 کو ہونے والے ایسنٹ اسکالرشپ ٹیسٹ کے لیے ابھی تک اپنی رجسٹریشن نہیں کروائی تو بھی آپ اس ٹیسٹ میں شامل ہو سکتے ہیں۔
آپ کی رجسٹریشن ، ٹیسٹ کے دن ہی کی جائے گا۔ لہذا، ہر ایک کو چاہیے کہ وہ اس موقع سے فائدہ اٹھائے اور امتحان میں شرکت کرے۔ یہ آپ کے لیے ایک شاندار موقع ہے تاکہ آپ اپنی تعلیمی راہ کو روشن کر سکیں۔ اس موقع کو ضائع نہ کریں اور اپنے مستقبل کے لیے اس امتحان میں شامل ہوں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Burewala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Mil Mor Amjad Town Burewala
Burewala
61010

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00
Saturday 08:00 - 16:00