Aims School and College Lachra D. I. Khan

Aims School and College Lachra D. I. Khan

Share

Education Play to Fsc Sunday close

01/05/2026

"یومِ مزدور اُن محنت کش ہاتھوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے جو دن رات ملک کی ترقی، معیشت کی مضبوطی، اور معاشرتی خوشحالی کے لیے اپنا خون پسینہ بہاتے ہیں۔ مزدور ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ آئیں آج کے دن عہد کریں کہ ہم مزدوروں کے حقوق کے تحفظ، ان کے معیارِ زندگی کی بہتری اور ان کے وقار کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔"

*محنت عظمت ہے — مزدور کو سلام!

۔

26/04/2026

*FOR ALL KPK BOARDS*
📍 6 مئی سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ امتحانات مکمل طور پر کلسٹر سسٹم کے تحت لیا جائے گا.

📍مکمل طور پر `SLO` بیسڈ سسٹم پر لیا جائے گا.

📍فرسٹ ائیر کے 5 پیپرز جبکہ سکنڈ ائیر کے 6 پیپرز `E-SHEET` پر لیے جائیں گے.

📍سپرٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرٹنڈنٹ سرکاری اساتذہ جبکہ انویجیلیٹر پرائیویٹ عملہ لیا جائے گا.

📍عملے کو دو یا تین پیپرز کے بعد تبدیل کیا جائے گا.
*1st Year E-MARKING Paper*
1 Chemistry
2 physics
3 English
4 Urdu
5 computer science

*2nd Year E-MARKING Paper*
1 Chemistry
2 physics
3 English
4 Urdu
5 Pakistan Studies
6 computer science

Photos from Aims School and College Lachra D. I. Khan's post 24/03/2026

Annual exam 2026

03/03/2026

Date Sheet SSC A-2026

Photos from Aims School and College Lachra D. I. Khan's post 05/10/2025

5th October 2025
World Teacher's Day!

"ٹیچرز ڈے پر ایک پیغام"

آج اُن عظیم ہستیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے جن کی توجہ، کاوشوں، محنتوں، اور قربانیوں کی وجہ سے نسلوں کی تربیت ہوتی ہے اور تقدیر سنورتی ہے؛ اساتذہ کی خدمات ہمارے لیئے مشعلِ راہ ہیں۔ استاد محض ایک فرد نہیں، بلکہ تہذیب کا معمار، شعور کا امین اور علم کا چراغ ہوتا ہے۔

حضرت اقبال کہتے ہیں
تقدیر امم کیا ہے؟
!فقط مردان تعلیم

یعنی قوموں کی تقدیر دراصل اہل علم کے ہاتھوں میں ہوتی ہے۔

اسی لیئے کہتے ہیں کہ استاد کی توقیر دراصل علم، تہذیب اور قومی وقار کی توقیر ہے۔

میں آج اپنے ان تمام اساتذہ کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے مجھے تعیلم دی، اس کے ساتھ میں اپنے والدین کا شکر گزار ہوں جنھوں نے میرے ہاتھ میں کتابوں کا بیگ تھما کر سکول تک پہنچا دیا اور ہر موڑ پر میری رہنمائی کی۔

03/08/2025

**میٹرک امتحان میں کامیاب ہونے والے طلباء و طالبات کے نام پیغام**
پیارے طلباء و طالبات،
آپ سب کی میٹرک امتحان میں کامیابی پر ہم آپ کو دل کی گہرائیوں سے **مبارکباد** پیش کرتے ہیں۔ یہ ایک اہم سنگ میل ہے جو آپ کی محنت، لگن اور مستقل مزاجی کا ثمر ہے۔

بطور استاد مشاہدہ ہے کہ **رزلٹ میں طلباء و طالبات کو عموماً ان کی محنت کے مطابق نمبرات ملتے ہیں، نہ کہ محض توقعات کے مطابق۔** لہٰذا، اپنی کوششوں کے نتائج کو خوشدلی سے قبول کریں، کیونکہ یہی آپ کی حقیقی کامیابی کی عکاسی کرتا ہے۔
✔ **خود پر فخر کریں** – آپ نے جو محنت کی، وہ قابلِ ستائش ہے۔
✔ **موازنہ نہ کریں** – ہر طالب علم کی صلاحیتیں، حالات اور راستے الگ ہوتے ہیں۔
✔ **آگے بڑھیں** – یہ کامیابی ایک نیا آغاز ہے، اختتام نہیں!

آپ سب کے مستقبل کے لیے دعاگو،
پرنسپل ۔ عبد الکریم بلوچ

Photos from Aims School and College Lachra D. I. Khan's post 03/08/2025

alhamdolillah
Aims school and college outstanding overall class 9th 10th result

Admission open for session 2025-26
Enroll Now







01/08/2025

We are Hiring

01/08/2025

🎓 Admissions Open at *Aims school and college Lachra Dera Ismail Khan*📚

Are you ready to take the next step toward a brighter future?
Join The *Aims School and college*– where quality education meets real-world success!

✅ FA / FSc / ICS / I.Com
✅ Highly Qualified Faculty
✅ Modern Classrooms & Science Labs
✅ Career Counseling & Personal Development
✅ Scholarships for High Achievers

📍 Located in the heart of Dera Ismail Khan
📞 For details & admissions: [03449389838] _ [03469493264]

Seats are limited– Apply Today and Secure Your Future! 🌟
School and college Ismail Khan

31/07/2025

الحمدلللہ

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Lachra Draban Road
Dera Ismail Khan

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 12:30
Saturday 08:00 - 17:00