27/05/2026
صُفہ سکول اینڈ کالج کی انتظامیہ کی جانب سے تمام طلباء، اساتذہ، والدین اور پوری اُمتِ مسلمہ کو عیدُالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور آپ کی زندگیوں میں برکتیں عطا فرمائے۔آمین!
11/05/2026