24/06/2026
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JCA - Junaid Coaching Academy, Education, Dera Ismail Khan.
JCA - Junaid Coaching Academy DIK
Our vision at JCA is to become a leading coaching academy, renowned for its academic excellence, innovative approach, and commitment to student success.
💫Our Aim is to Mould the Society💫
📱 0345-901-8227
03046397752 �JCA - Junaid Coaching Academy �
�Dera Ismail Khan �
�Our Aim is to Mould the Society�
�Following Classes we Offer:
�8th, 9th, 10th
�FSc, ICS, FA
�B
24/06/2026
Alhamdulillah, JCA is the first choice of students for quality preparation. If you are planning to appear in the MDCAT test, join us for 3 free demo classes on Monday, Tuesday, and Wednesday.
محمد احمد ایک محنتی اور باصلاحیت طالب علم ہے۔ جس نے اپنا ایف ایس سی کا سفر Junaid Coaching Academy (JCA) سے فلی فنڈڈ اسکالرشپ کے ساتھ کامیابی سے مکمل کیا۔ اپنی قابلیت اور لگن کی بدولت وہ اس وقت ایم ڈی کیٹ کی تیاری بھی مکمل اسکالرشپ پر جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ایسے ہونہار طلبہ یقیناً ہمارے لیے امید کی کرن ہیں۔ ہم دل کی گہرائیوں سے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ محمد احمد کو آنے والے تمام امتحانات میں شاندار کامیابی عطاء فرمائے، انہیں علم، عزت اور روشن مستقبل سے نوازے۔ آمین۔
21/06/2026
جے سی اے میں بچوں کو صرف پڑھایا نہیں جاتا، بلکہ انہیں اعتماد، نظم و ضبط اور بہتر شخصیت کی تعمیر کا ہنر سکھایا جاتا ہے۔
ہر ہفتے کی سرگرمیاں ان کے اندر چھپا ہوا ٹیلنٹ اجاگر کرتی ہیں اور انہیں ایک بااعتماد اور ذمہ دار شہری بناتی ہیں۔
یہاں تعلیم کے ساتھ تربیت بھی ہوتی ہے، جو بچوں کو کامیابی کی اصل راہ دکھاتی ہے۔
20/06/2026
Saturday activities at JCA
الحمدللہ طلباء و طالبات کا JCA پر اعتماد۔
MDCAT Just 45 days plan
JCA - Junaid Coaching Academy
English Language classes are starting soon at Junaid Coaching Academy - JCA. Get ready to speak, learn, and grow with confidence.
محمد دانش
اگر آپ MDCAT میں کامیابی کا خواب دیکھ رہے ہیں تو اب وقت ضائع نہ کریں۔ آج ہی JCA وزٹ کریں۔اور اپنے کامیاب مستقبل کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔
معیاری تعلیم، بہترین ماحول اور مکمل رہنمائی۔
13/06/2026
الحمدللہ ٹیلنٹ ہنٹ اسکالرشپ پروگرام JCA4 ایم ڈی کیٹ اور سیکنڈ ائیر کے طلبہ کے لیے ایک بہترین اور پُرسکون تعلیمی ماحول میں منعقد ہوا۔ JCA ہمیشہ اُن طلبہ کی بھرپور معاونت کرتا ہے جو مالی طور پر کمزور ہیں۔
کیونکہ ہمارا مشن ہے معیاری اور مفت تعلیم۔