Mohsin Raza Qadri

Mohsin Raza Qadri

Share

I am an Islamic teacher with over 8 years of experience. I am a certified Islamic teacher

18/09/2024

Importance of Iman and Islam

18/09/2024

آج کی اچھی بات
13 ربیع الاول 1446ھ
18 ستمبر 2024 بدھ

18/09/2024

The most merciful Prophet ﷺ

18/09/2024

حشْر تک جشنِ وِلادت ہم مناتے جائیں گے
مرحبا کی دُھوم یارو! ہم مچاتے جائیں گے

13/09/2024

دونوں جہاں میں بٹ رہا ہے صدقہ میرے حضورﷺ کا

26/04/2024

الحمدللہ رب العالمین ❤️❤️
Grateful and blessed to celebrate 8 years of dedication, growth, and service with Dawat e Islami today! 🎉 It's been an incredible journey filled with learning, challenges, and countless rewarding moments. I'm honored to be part of such a wonderful organization devoted to spreading love, peace, and spirituality. Here's to many more years of purposeful work and spreading goodness together! "

21/01/2024

‏جو لوگ اللہ پاک اور اللہ پاک کے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کرتے ہیں ان لوگوں کی روحوں کی حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محفل میں محبت عطا ہو چکی ہے اور اب وہ اپنی باری پر جب دنیا میں آتے ہیں تو خود بخود محبت لے کے پیدا ہوتے ہیں۔

صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم 💕

حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ تعالی علیہ

07/09/2023

وہم تھا کہ گماں تھا یا تھی بلائے عشق!
خوب تھا مگر وہ دل بے خودی کا عالم!...

18/08/2023

یہاں ہونا نہ ہونا۔۔۔نہ ہونا عین ہونا ہے
جسے ہونا کچھ۔۔۔خاک در جانانہ ہو جائے

وہ مے دے دے جو پہلے شبلی و منصور کو دی تھی
تو بیدم بھی نصار مرشد میخانہ ہو جائے
__________________________

30/07/2023

امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شہادت

30/07/2023

اللہ پاک ہمیں اہل بیت اور صحابہ کی سچی محبت نصیب فرمائے آمین

22/07/2023

منگتوں پہ نظر یا گنجِ شکر آباد رہے تیرا پاکپتن
اے خواجہ قطب کے نورِ نظر آباد رہے تیرا پاکپتن

رحمۃ اللّٰہ تعالٰی علیہ🤍

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Faisalabad Madina Town
Faisalabad