Aamir Rana Records

Aamir Rana Records

Share

اگر ہمارا کام پسند آۓ تو ہمارےپیج کو فالو ضرور کریں،ویڈیوز کو لائک اور شئیر بھی کریں ،جزاک اللّٰہ

Photos from Aamir Rana Records's post 27/05/2026

پٹواریوں کااوڑھنابچھوناصرف اورصرف کھانا پینااورپیٹ پوجاکرناہے،اوراس سےصاف ظاہرہوتاہےکہ یہ پٹواریوں کاٹولہ باکو میں صرف کھانےپینےاورسیرسپاٹےکرنےگۓتھے،بھلاان باتوں سےغریب عوام کاکیالینادیناہےجویہ پٹوارن میڈیاپربیٹھ کرداستان سنارہی ہے،مُردہ قوم کوٹھیک ہی حکمران ملےہیں
عید مبارک 🐐❤️

22/05/2026

پٹواریوں کی ماں تصویرِ اعلٰی کےہاتھ میں ہروقت جوسٹیل کاگلاس ہوتاہےاسکی حقیقت ملاحظہ فرمائیں

18/05/2026

اپنےباپ سےپوچھ کہ عمران خان کیاچیزہےیاپھراپنےباپ کےباپ زرداری سےپوچھ یاپھرزرداری کےباپ جرنیل سےپوچھ کیوں اتناخوف ہےتم لوگوں کوخان سے

18/05/2026

ایک بڑی پٹوارن کےمُنہ سےبھی عمران خان کی تعریف،ان پٹواریوڻ کےاپنےبچےعمران خان کوسپورٹ کرتےہیں

16/05/2026

انمول عُرف پنکی نےبھرےبازارمیں ہینڈلرزکابھانڈاپھوڑدیاکہ پولیس والےمجھ سےزبردستی عمران خان کانام لینےکاکہہ رہےکہ عمران خان بھی میراگاہک رہ چکاہے،یہ منشیات فروش توبہت بہادرنکلی😳
ظالم جتنامرضی چال بازہو لیکن اللِٰہ بہترچال چلنےوالاہے،پاکستان کی سب بڑی منشیات فروش عورت اتنی نڈراورایماندارہوسکتی ہےحیرانگی ہورہی،بیچارےہینڈلرزکی ساری چال کوناکام بنادیا،انمول عُرف پنکی توان بےغیرتوں سےبہترہےجوسچ تک نہیں بول سکتےلیکن جانتےسب کچھ ہیں

14/05/2026

صرف حدیقہ کیانی ہی ایسی شخصیت ہیں جن کوصحیح میرٹ اورکارکردگی کی بناءپرایوارڈ دیاگیاہے،ایسےہی حقدارکواسکاحق ملناچاہیے

13/05/2026

‏سارا کچھ کرکے آج بھی انتخابی نشان چھیننا پڑ رہا ہے تو سمجھ لیجیے عمران خان آج بھی اکیلا اسٹیبلشمنٹ اور اسکے تمام مہروں پر بھاری ہے۔عمران ریاض خان

13/05/2026

میرے کپتان تجھے حیاتِ خضر ملے
میرے کپتان تجھے بصارت یعقوب ملے
میرے کپتان تجھے رہائی یوسف ملے
آمین یا رب العالمین🤲🤲🤲🤲❤️

09/05/2026

پٹواریو مزہ آرہاہے 414 کاپٹرول ڈلواکر😎🤔😁

08/05/2026

اورپٹواری خاندان خان سےمقابلہ کرتاہےاوریہ خان کےپشاوری چپل کےبرابربھی نہیں

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Faisalabad