03/05/2023
میٹرک اور انٹر کے امتحانات سے فارغ طلبا کے لئے خوشخبری ہے کہ وہ اپنے شہر گکھڑ میں رہتے ہوئے آن لائن ارننگ کے مختلف سکلز سیکھ کے مہنگائی کے اس دور میں اپنی پڑھائی کے اخراجات خود اٹھا سکتے ہیں۔
اس سلسے میں کیا کیا آپشنز ہیں ان کے بارے میں جاننے کے لئے مسٹر سکل نے ایک فری سیشن کا اہتمام کیا ہے گکھڑ برانچ میں بروز ہفتہ 6 مئی 4 سے 5 بجے۔
یہ ایک فری سیشن ہے کوئی بھی جائن کر سکتا ہے اور آن لائن ورکنگ کے بارے میں جان سکتا ہے۔
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں: 03063776677
آفس ایڈریس: حبیب بنک کے اوپر جی ٹی روڈ گکھڑ منڈی
28/03/2023
میرا نام نویداحمد ہے اور میرا تعلق آزاد کشمیر کے ایک چھوٹے سے گاوٗں سے ہے۔ میں نے گریجوایشن کیا ہوا ہے لیکن کافی تلاش کے باوجود کوئی بھی پرائیویٹ یا گورنمنٹ جاب حاصل کرنے میں ناکام ہونے کے بعد ایک دن انٹرنیٹ پہ سکرولنگ کے دوران آن لائن کمانے کے متعلق ایک پوسٹ نظر سے گزری تو تھوڑا اس بارے تجسس ہوا اور میں نے یوٹیوب سے آن لائن کمانے کے متعلق سرچنگ سٹارٹ کر دی جہاں سے مجھے فری لانسنگ اور ای کامرس کے متعلق معلوم ہوا اور یہ سب جاننے کے بعدمیں نے فیصلہ کیا کہ کسی ٹیکنیکل ادارے سے ایمازون سیکھا جائے۔ کچھ سرچنگ کے بعد پتا چلا کہ ہمارے علاقے میں ایسا کوئی بھی ادارہ موجود نہیں ہے جو اس طرح کی ٹریننگز کرواتا ہو۔ اس کے باوجود میں نے طے کر لیا تھا کہ جہاں سے بھی مجھے کوئی اچھا ادارہ ملا میں نے عملی طور پہ سیکھنا ہے اور ایمازون پہ اپنا کاروبار شروع کرنا ہے لہذا میرے بھائی جو کہ گوجرانوالہ میں ہوتے ہیں میں نے ان سے اس بارے معلومات اکٹھی کرنے کو کہا انہوں نے دو دن بعد مجھے ایک ادارہ کے بارے میں بتایا کہ یہ ادارہ ایمازون سکھا رہا ہے تو میں اگلے ہی دن گوجرانوالہ آ گیا اور اس ادارے میں ایمازون کی کلاس جائن کر لی (میں یہاں اس ادارے کا نام لینا نہیں چاہوں گا) اس ادارے کو میں نے ان کی ڈیمانڈ کے مطابق فیس ادا کی لیکن پورا ایک مہینہ گزرنے کے باوجود مچھے ابھی تک یہ بھی پتہ نہ چل سکا کہ ایمازون کس بلا کا نام ہے اور اس پہ کام کرنے کا کیا پراسس ہے؟ میں اس ادارے سے بہت فیڈاپ ہو گیا اور مجھے لگا کہ میں اپنا وقت ضائع کر رہا ہوں اسی دوران میں نےفیسبک پہ ایمازون کا فری ڈیمو کلاس کا ایڈ دیکھا اور مقررہ تاریخ پہ ڈیمو کلاس مسٹر سکل ادارہ میں جائن کی۔ ڈیمو کلاس کے دوران مجھے کچھ امید لگی کے یہاں پہ میں اپنے مقصد میں کامیاب ہو سکتا ہوں اور میں نے باقاعدہ مسٹر سکل میں ایمازون کی کلاس جائن کر لی۔ مسٹر سکل نے دو ماہ کے مختصر عرصہ کے دوران ہمیں مکمل عملی طور پہ ٹریننگ دی اور اس ٹرنینگ کو مکمل کرنے کے بعد میں نے اپنی پراڈکٹ کامیابی سے ایمازون پہ لانچ کر دی۔ اس کے ساتھ تین سے چار کلائینٹس کے ایمازون کے اکاونٹس بھی دیکھ رہا ہوں اور تقریبا تین لاکھ روپے ماہانہ کما رہا ہوں جو کہ موجودہ حالات میں کسی بھی بڑی سے بڑی جاب کرنے کے بعد بھی آپ نہیں کما سکتے۔ نوید احمد آزاد کشمیر
Sardar Naveed
29/01/2023
مہنگائی بے قابو ہوتی جا رہی ہے، ہمت کریں، انٹرنیٹ پر کام کریں، یوٹیوب چینل بنائیں، شروع میں وڈیو ایڈٹنگ سیکھیں
آج بنیاد رکھیں، کل رب کو منظور ہوا تو کامیابی ملے گی، سکلز سیکھیں اور مکمل دیانتداری سے کام کریں
07/12/2022
اب گکھڑ میں بھی آپ سیکھ سکتے ہیں ڈیجیٹل سکلز جن سے آپ آن لائن کیرئیر کا آغاز کر سکتے ہیں۔
👉Learn the Positive Use of and Get Success in
and Field.
If you want to get success in eCommerce Business Start Now...
🤜Just in 3 months you will be expert in amazon, ebay and ETSY Start your Career as a Freelancer or eCommerce Expert.
For more Details Contact: +92 303 0776677,
Sir Noman: 0305 6155669
Visit: Ali Center Mumtaz Market Opposite ChaseUp GT Road Gujranwala
06/12/2022
اب گکھڑ میں بھی آپ سیکھ سکتے ہیں ڈیجیٹل سکلز جن سے آپ آن لائن کیرئیر کا آغاز کر سکتے ہیں۔
👉Learn the Positive Use of and Get Success in
and Field.
If your teacher or housewife and have interest in Online Working then Start Now with MrSkill...
🤜Just in 2 months you can learn WordPress, Blogging and SEO and can Start your Career as a Freelancer.
For more Details Contact: +92 303 0776677,
Sir Noman: 0305 6155669
Visit: Ali Center Mumtaz Market Opposite ChaseUp GT Road Gujranwala