Vertex Colleges Gujranwala

Vertex Colleges Gujranwala

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Vertex Colleges Gujranwala, Education Website, Gujranwala.

14/04/2025

میٹرک کے بعد کیا کریں؟

میٹرک کے طلبہ امتحانات کے بعد اب 3 سے 4 ماہ کے لیے فارغ ہیں اور پھر کالج کا آغاز ہوتا ہےوالدین اکثر یہ سوال کرتے ہیں کہ "میٹرک کے بعد بچےکو کیا کرنا چاہیے؟"

*پری-فرسٹ ایئر کلاسز میں جلد از جلد داخلہ لیں*
جیسے ہی میٹرک کے امتحانات ختم ہوں، فوری طور پر پری-فرسٹ ایئر کلاسز میں داخلہ لیں تاکہ آپ کا وقت ضائع نہ ہو اور آپ پہلے سال کا کورس مکمل طور پر کور کر سکیں۔ ان تین مہینوں میں زیادہ سے زیادہ سلیبس مکمل کرنے پر فوکس کریں تاکہ کالج شروع ہوتے ہی آپ کے لیے چیزیں آسان ہو جائیں اور آپ کی بنیاد مضبوط ہو۔

پہلا سال انتہائی اہم ہوتا ہے، خاص طو۔ آپ کا ہدف کم از کم 90 فیصد نمبر حاصل کرنا ہونا چاہیے، کیونکہ نہ صرف میڈیکل کالجز انجینئرنگ ۔ای تی ۔ بلک تمام شعبوں مین بھی بہت زیادہ میرٹ ہوتا ہے۔ اس لیے پہلے سال کا کورس مکمل کرنے میں زیادہ سے زیادہ وقت لگائیں اور ہر چیز کو اچھی طرح سے سمجھنے کی کوشش کریں۔

*انگریزی پر عبور حاصل کریں*
میٹرک کے طلبہ کے لیے ایک عام مسئلہ انگریزی زبان ہوتا ہے۔ آپنی انگریزی بہتر کریں ۔

*سائنس کو اپنے لیے دلچسپ بنائیں اور جدید رجحانات پر توجہ دیں*
بیالوجی اور کیمسٹری کو بہتر انداز میں سیکھنے اور اپنی دلچسپی بڑھانے کے لیے مختلف طریقے اپنائیں:
یہ تین ماہ کا وقت محض تفریح یا بے مقصد کورسز میں ضائع نہ کریں، بلکہ اسے اپنے مستقبل کی کامیابی میں سرمایہ کاری سمجھیں۔ اپنی کمزوریوں کو پہچانیں، اپنے علم میں اضافہ کریں، اور اپنی تیاری کو بہتر سے بہترین بنائیں تاکہ آپ اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل سکیں۔

19/03/2025

Admissions Open
1st Year


#2025-2026

30/01/2025

تمام اہل اسلام کو ورٹیکس گروپ آف کالجز گوجرانوالہ کیمپس کی طرف سے یکم شعبان المعظم مبارک ہو ۔

31/12/2024

سال 2025 کے آغاز کے موقع پر چئیر مین ورٹیکس گروپ آف کالجز گوجرانوالہ صابر حسین نئے سال کے آغاز پر تمام دوستوں٫ اساتذہ اکرام اور اسٹوڈنٹس کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔اور اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور اہل بیت علیہم کے صدقے ہم سب کے لیے خیر وبرکت والا ہو۔اس خوشی کے موقع پر کہ ہم اس ادارے میں موجود تمام سٹوڈنٹس اور ان کے والدین کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اعتماد کرتے ہوۓ اس ادارے کا انتخاب کیا ۔ہم ان کے اس اعتماد کو برقرار رکھتے ہوۓ دن رات مزیدمحنت کر رہے ہیں۔ دعا ہے اللہ پاک اس ادارے کے تمام سٹونٹس کو مزید ترقیاں عطا فرماۓ ۔آمین
Vertex Group of Colleges Gujranwa campus.

08/12/2024

انشاء اللہ

03/12/2024

شجر کو بانٹ لیتے ہیں پرندے پیار سے لیکن
عجب انسان ہے انساں کو ہی ڈالی نہیں دیتا
رواداری تحریک پنجاب اور ورٹیکس گروپ آف کالجز گوجرانوالہ کیمپس کے زیر اہتمام بین الاقوامی رواداری دن کے موقع پر گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس میں ایک سمینار کاانعقاد کیا گیا جس میں ایڈیشنل کمشنر شبیر بٹ صاحب ،مایہ ناز کالم نگار ،ادیب ،صحافی ادریس ناز صاحب ، سیمسن سلامت چیرمین رواداری تحریک ،محمد اسرائیل ایڈووکیٹ صدر رواداری تحریک پنجاب دیگر احباب نے شرکت کی ۔

Photos from Vertex Colleges Gujranwala 's post 03/12/2024
25/11/2024

رواداری سے معاشرے میں امن قائم ہوتا ہے اور ملک میں ترقی و خوشحالی آتی ہے
اسی تناظر میں ورٹیکس گروپ آف کالجز گوجرانوالہ کیمپس اور رواداری تحریک پنجاب کے زیر اہتمام گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس میں ایک تقریب کاانعقاد کیا جا رہا ہے

10/09/2024

Admissions open

Photos from Vertex Colleges Gujranwala 's post 05/09/2024

ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ ٹرسٹ گوجرانولہ کیمپس کی تربیتی نشست کا Vertex Group of Colleges Gujranwala campus میں انعقاد
الحمدللہ ورٹیکس کالج کی انتظامیہ ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ ٹرسٹ کی تہہ دل سے مشکور ہے ک انہوں نے ہمارے ادارے کا انتخاب کیا اور ورٹیکس کالج کی انتظامیہ بھی ایسے پروگرامز کو نوجوانوں کی تربیت کے لیے اہم گردانتی ہے اور اس میں پیش پیش رہتی ہے

04/09/2024

Congratulations

04/09/2024

Admissions open
Vertex Group of Colleges Gujranwala campus.
Affordable fee package
Scholarships Available
Limited Seats

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Gujranwala