09/04/2025
آل پرائیویٹ سکول ایسوسیشن شيخوپورہ کے زیرِ اہتمام 26 اپریل 2025 کو ایک سائنس کونٹیسٹ کا مقابلہ منعقد کیا گیا ہے ۔ جس میں (دی ایجوکیشن سکول سسٹم ڈیرہ مسلم آباد) کے سٹوڈنٹس 2 ورکنگ ماڈل تیار کر کے اس کمپیٹیشن میں بھرپور حصہ لیں گے! 1 ،Cheapest source of energy 2، Population and its Solution .ان 2 مضامیں پر ماڈل تیار کیے جائیں گیں ۔ اس مقابلے میں 40 اسکولز حصہ لیں گیں ۔ اور اس ایونٹ میں چیف گیسٹ پاکستان کے مشہور شاعر، کالم نگار ، اور اینکر، ( اوریا مقبول جان ) ہوں گے ۔ ضلع بھر سے 40 سکول حصہ لیں گیں ۔ اور انشاء اللہ دی ایجوکیشن سکول سسٹم ڈیرہ مسلم آباد کے سٹوڈنٹس اس مقابلہ میں شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کرے گیں ۔
07/03/2025