23/06/2026
گردونواح کے احباب شرکت کی کوشش فرمائیں ۔محفل کے اختتام پر لنگر شریف کا اہتمام ہے
مہتمم جامعہ رضویہ صادق العلوم گوجرانوالہ و خلیفہ مجاز درگاہ اعلٰی حضرت بریلی شریف
23/06/2026
گردونواح کے احباب شرکت کی کوشش فرمائیں ۔محفل کے اختتام پر لنگر شریف کا اہتمام ہے
19/06/2026
12/06/2026
پاکستان سنی تحریک کے صوبائی صدر وسطی پنجاب علامہ محمد طاہر رضا قادری کی قیادت میں وفد ابو العلماء حضرت علامہ محمد حنیف چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے
10/06/2026
علامہ حافظ محمد طاہر رضاقادری صاحب نے مرکز مصطفیٰ گوجرانوالہ میں پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب سے انکے بہنوئی منیر احمد مصطفائی کے انتقال پر تعزیت و دعا کی۔اللہ کریم مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے آمین
08/06/2026
ان شاءاللہ تعالٰی
07/06/2026
انشاءاللہ فیس بک پیج Hafiz Allama TAHIR Raza Qadri پر لائیو ہو گا