Online Quran Academic

Online Quran Academic

Share

https://youtu.be/jiOgG4Fb4cg?si=FA-rv7yfZuoBpqGu
Quran Academic providing online facility to learn Quran and translation of Quran by the educated and

21/06/2026

کربلا کا معرکہ حق، صبر اور قربانی کا ابدی پیغام ہے۔ کربلا کا معرکہ ہمیں سکھاتا ہے کہ حق کا راستہ کبھی نہ چھوڑا جائے۔

12/06/2026

🌿 جمعۃ المبارک | Online Quran Academic 🌿

📖 آج کا قرآنی پیغام

"بے شک اللہ تعالیٰ عدل، احسان اور رشتہ داروں کو دینے کا حکم دیتا ہے، اور بے حیائی، برے کاموں اور ظلم سے منع کرتا ہے۔"

(سورۃ النحل: 90)

✨ جمعہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ:
✔️ اپنے معاملات میں انصاف کریں
✔️ لوگوں کے ساتھ احسان کا رویہ اختیار کریں
✔️ والدین اور رشتہ داروں کے حقوق ادا کریں
✔️ غیبت، جھوٹ اور ظلم سے بچیں

🤲 آج کی دعا:

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنَا مِنْ عِبَادِكَ الصَّالِحِينَ وَارْزُقْنَا الْإِخْلَاصَ فِي الْقَوْلِ وَالْعَمَلِ

اے اللہ! ہمیں اپنے نیک بندوں میں شامل فرما اور ہمارے قول و عمل میں اخلاص عطا فرما۔ آمین۔

🌹 جمعۃ المبارک 🌹

Online Quran Academic

09/06/2026

🌟 آج کا سوال 🌟

قرآنِ مجید میں کس نبی علیہ السلام کا ذکر سب سے زیادہ مرتبہ آیا ہے؟

A️⃣ حضرت ابراہیمؑ

B️⃣ حضرت موسیٰ

C️⃣ حضرت عیسیٰؑ

D️⃣ حضرت نوحؑ

🤔 اپنا جواب کمنٹس میں لکھیں۔

صحیح جواب اور مختصر معلومات اگلی پوسٹ میں شیئر کی جائیں گی۔

اپنے دوستوں اور اہلِ خانہ کو بھی ٹیگ کریں اور دیکھیں کون صحیح جواب دیتا ہے!

06/06/2026

سورۃالرحمان | Surah Rahman
Ayaat 1-12 with Urdu Translation



04/06/2026

وہ دعا جو حضرت یونس علیہ السلام
نے مچھلی کے پیٹ میں پڑھی۔۔


01/06/2026

Online Quran Academic offering online Quran classes....

23/05/2026

والدین کے ساتھ ادب و احترام سے بات کرو۔۔۔۔ القرآن



18/05/2026

Surah Taiba Ayaat 17-118

16/05/2026

ماں کی دعا وہ طاقت ہے جو قسمت بدل سکتی ہے۔ 🤍

دنیا میں شاید ہی کوئی محبت ماں جیسی سچی ہو
وہ خاموشی سے بچوں کے لیے دعائیں مانگتی ہے، راتوں کوجاگتی ہے، اور اپنی ہر خوشی قربان کر دیتی ہے۔

بعض اوقات انسان کی زندگی میں جو آسانیاں آتی ہیں، وہ
اس کی محنت سے زیادہ ماں کی دعا کا اثر ہوتی ہیں۔

اپنی ماں کی قدر کیجیے…
کیونکہ ماں کی ایک “خوش رہو” زندگی سنوار سکتی ہے۔ ✨

اللّٰہ ہماری ماؤں کو سلامت رکھے اور جو دنیا سے جا چکی ہیں اُن پر اپنی رحمت نازل فرمائے۔ آمین۔

09/05/2026

🌿 آج کی قرآنی نصیحت 🌿

کبھی کبھی زندگی کے حالات ہمیں پریشان کر دیتے ہیں، راستے بند نظر آتے ہیں اور دل بےچین ہو جاتا ہے۔ ایسے وقت میں اللہ تعالیٰ ہمیں یہ خوبصورت پیغام دیتا ہے:

"اور جو اللہ پر بھروسہ کرے تو وہ اس کے لیے کافی ہے۔"
📖 (القرآن، سورۃ الطلاق 65:3)

یاد رکھیں، جب دنیا کے سارے سہارے ختم ہو جائیں تو اللہ کا سہارا باقی رہتا ہے, ۔
اللہ پر یقین رکھیں، اپنی دعاؤں کو مضبوط کریں اور صبر کا دامن نہ چھوڑیں۔ ۔
جو دل اللہ کے ساتھ جڑ جاتا ہے، اسے سکون ضرور ملتا ہے۔

🌟 آج کا پیغام🌟
فکر چھوڑ دیں، تدبیر کریں اور باقی معاملہ اللہ کے سپردکر دیں۔ وہ بہترین کارساز ہے۔ ۔

🤍🌸

Want your school to be the top-listed School/college in Hafizabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Hafizabad