05/06/2026
*داخلے جاری ہیں — 2026/27*
*الحمراایجوکیشن سسٹم میل اینڈ فی میل ماموں بانڈہ درسمند*
_دینی و دنیاوی تعلیم کا حسین امتزاج_
*معزز والدین *آپ کے بچے کی ہمہ جہت تعلیم و تربیت کے لیے کوشاں ہے۔ ہمارا مقصد ایک ایسا طالب علم تیار کرنا ہے جو دین اور دنیا دونوں میں کامیاب ہو۔
*ہماری نمایاں خصوصیات:*
*1. دینی تعلیم:*
✓ قرآن مجید ناظرہ مع تجوید و قرات
✓ ترجمہ قرآن اور بنیادی تفسیر
✓ اسلامیات اور اخلاقی تربیت
*2. دنیاوی تعلیم:*
✓ سائنس، کمپیوٹر، ریاضی اور انگریزی پر خصوصی توجہ
✓ کوالیفائیڈ اور تجربہ کار اساتذہ
✓ جدید سائنس لیب اور لائبریری کی سہولت
*3. ہم نصابی سرگرمیاں:*
✓ کھیل کود: کرکٹ، فٹبال، والی بال
✓ کردار سازی اور قائدانہ صلاحیتوں کی تربیت
*ہمارا عزم:*
_"اب ہم ایک جنگ لڑتے ہیں جس کے ہتھیار قلم اور کتاب ہوں"_
ہم سمجھتے ہیں کہ قلم سے تقدیر بدلتی ہے اور کتاب سے قومیں بنتی ہیں۔
*اپنے بچے کا آج داخلہ کروائیں، اس کا کل محفوظ بنائیں۔*
*پتہ:* ماموں بانڈہ درسمند
contact numbers :
0313 4748747
0333 0524460
04/06/2026