GPS Sheikhan Banda Hangu

GPS Sheikhan Banda Hangu

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Sheikhan Banda Hangu, Sheikhan Banda hangu, Hangu.

22/01/2026

@

Photos from GPS Sheikhan Banda Hangu's post 20/12/2025

After attempting the 1st semester final paper, love you dear students.

16/11/2025

سرکاری سکولوں میں جو استاد سچے دل سے محنت کرے، بچوں کو توجہ اور لگن سے پڑھائے، اُسے لوگ پاگل سمجھ لیتے ہیں—حالانکہ اصل میں وہی اپنا فرض ایمانداری سے نبھا رہا ہوتا ہے

15/11/2025
31/08/2025

کل سے ان شاء اللہ جی پی ایس شیخان بانڈہ میں معمول کے مطابق حاضری ہوگی. لہذا والدین اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں.شکریہ

Photos from GPS Sheikhan Banda Hangu's post 08/04/2025

آج مورخہ 08-04-2025 کو گورنمنٹ پرائمری سکول شیخان بانڈہ میں تقسیمِ انعامات کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں اساتذہ کرام، کمیٹی چیئرمین و ممبران، علاقہ مشران اور نوجوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
بچوں نے حمد، نعت، ملی نغمے اور تقاریر نہایت خوبصورت انداز میں پیش کیے، جنہیں سن کر شرکائے تقریب نے بچوں اور اساتذہ کی محنت اور کارکردگی کو خوب سراہا۔
شرکاء کا کہنا تھا کہ بچوں کی کامیابی کے پیچھے اساتذہ کرام کی انتھک محنت کا کلیدی کردار ہے۔
آخر میں پوزیشن ہولڈرز طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے اور یوں یہ خوبصورت تقریب اختتام پذیر ہوئی۔

07/04/2025

ADMISSION OPEN

28/03/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول شیخان بانڈہ ہنگو
عزیز طلباء اور والدین
اپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 8 اپریل 2025 بروز منگل صبح AM8:00 پر سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔جس میں اپ سب لوگوں کی حاضری ضروری ہے شکریہ
منجانب: ہیڈ ٹیچر اکرام اللہ صاحب اینڈ جملہ سٹاف

03/02/2025

tea party

Photos from GPS Sheikhan Banda Hangu's post 21/11/2024

الحمدللہ گورنمنٹ پرائمری سکول شیخان بانڈہ نے یونین کونسل کچ کے سپورٹس اور ادبیات کے سالانہ مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے میدان مار لیا۔
1۔نعت، قومی ترانہ، مضمون نگاری، اردو تقریر، چارٹ سازی، اذان اور فٹبال می پہلی جبکہ انگلش تقریر، ملی نغمہ، تلاوت، کوئز اور بیڈمنٹن میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

04/04/2024

ہر بچہ سکول جائے 8 اپریل سے
سب کی زندگی بدل جائے!

داخلے جاری ہیں۔
سال: 25-2024
اگر آپ کا بچہ 4 سال کا ہو گیا ہے۔ تو آپ کا فرض ہے۔ کہ اس کو سکول میں داخل کرائیں۔ اور اپنا فرض پورا کریں۔ شکریہ۔

تمام طلباء وطالبات کے لیے مفت کتابیں۔
Our Mission Quality Education.
GPS sheikhan banda hangu

Want your school to be the top-listed School/college in Hangu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Sheikhan Banda Hangu
Hangu