شیخ الحدیث حضرت مولانا ظفور محمد صاحب ناظرہ پارہ اور تجوید کے اختتامی پروگرام کے موقع پر طلبہ سے خطاب فرما رہے ہیں۔ اس بابرکت موقع پر آپ نے بچوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے قرآنِ کریم کی درست تلاوت، اخلاق اور علم کے حصول کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
Bright Minds School Hangu
We offer clean, healthy, colorful, realistic and above-all stimulating environment to aid learning and personality development in children in early years.
Islamic Quiz Activity
Our Tiny learners enthusiastically participated in an Islamic Quiz Activity, learning about basic Islamic values and teachings in a fun and interactive way. 📖
Little Minds, Learning Big Values!
Tiny Learners – Opposite Words Activity 📚✨
Our Tiny Learners enthusiastically participated in an Opposite Words Activity, where they learned and identified pairs of opposite words through fun and interactive learning.
Learning through activities makes education fun and memorable!
مایہ ناز سائنس ٹیچر سر لطف اللہ کلاس ششم کے طلبہ کو عملی انداز میں سائنس ایکٹیویٹی کروارہے ہیں۔
ہم اپنے طلبہ کو صرف کتابی علم ہی نہیں بلکہ عملی تجربات کے ذریعے سیکھنے کے مواقع بھی فراہم کرتے ہیں تاکہ بچوں میں سیکھنے کا شوق، سمجھ اور اعتماد مزید بڑھے۔
https://youtube.com/?si=j7wyWHmQ96fyNCMi
https://www.tiktok.com/.m.s.hangu?_r=1&_t=ZS-96lTTsdUnmm
29/05/2026
ننھے بچوں کی عیدالاضحی کی نماز کی خوبصورت مشق ✨
بچوں کو عملی طور پر عیدالاضحی کی نماز ادا کرنے کا طریقہ سکھایا گیا۔ اور بچوں نے عیدالاضحی کی نماز کی دلکش مشق میں بھرپور حصہ لیا۔ �
مفتی ولی اللہ قریشی صاحب مدرس جامعہ مفتاح العلوم ہنگو سکول کے بچوں کو تربیتی بیان فرمارہے ہیں۔
🧪 Science Activity 🧪
کلاس ششم کے طلباء نے سائنسی سرگرمی میں بھرپور حصہ لیا۔
عملی سرگرمیوں کے ذریعے بچوں کو سیکھنے اور سمجھنے کا بہترین موقع فراہم کیا گیا۔
ہم بچوں کو عملی طور پر سکھانے پر یقین رکھتے ہیں۔ ✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Kach Patak District Hangu
Hangu
26190