GMS Kasha District Orakzai
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GMS Kasha District Orakzai, Middle School, Pakistan, Hangu.
گورنمنٹ مڈل سکول کاشہ، ضلع اورکزئی - تعلیم، تربیت، اور کردار کی تعمیر کا مرکز۔ ہم اپنے طلبہ کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرتے ہیں تاکہ وہ ملک و قوم کی خدمت میں کامیاب ہوں۔
محمد وقاص ایک ہونہار طالب علم ہے ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔
یہ پوزیشن ہولڈر ہے اور ساتھ دوسرے سرگرمیوں میں حصہ بھی لیتا ہے۔۔۔۔
وقاص کیلئے ایک جملہ
ہمارے جی پی ایس اینڈ جی ایم ایس کاشہ کے انتہائی خوش مزاج انسان استاد محترم جناب گل حکیم صاحب ۔۔۔
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے ۔
استاد محترم کیلئے میری طرف سے شعر۔
علم کی شمع جلائی ہے محبت کے ساتھ
آپ کا نام رہے گا ہمیشہ عزت کے ساتھ
کاشہ پل کی خوبصورتی
ماشاءاللہ ۔۔
آگے شیئر کریں
سکول اسمبلی کا خوب صورت منظر ۔
ہمارے گورنمنٹ پرائمری سکول کاشہ کے ہیڈ ٹیچر جناب فیصل صاحب روزانہ چھٹی کے وقت بچوں کو اکھٹا کرکے جسم کے مختلف اعضاء کے نام یاد کروارہے ہیں ۔۔
مجھے انتہائی اچھا لگا یہ اقدام۔۔۔
اللہ تعالیٰ استاد محترم جناب فیصل صاحب کو ڈھیر ساری خوشیوں سے نوازے ۔اور ہمارے سکول کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین
کیا اپ کے سکول میں بھی اس طرح ہوا کرتا تھا؟؟۔۔۔
ہائے ! مجھے تو اپنا بچپن یاد آگیا ۔
کیا خوب دن تھے ❣️❣️❣️
ہمارے سکول میں باقاعدگی سے ناظرہ کی کلاس لگتی ہے ۔۔
پرائمری اور مڈل دونوں کی الگ الگ کلاس ہوتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے سکول کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے ۔
ماشاءاللہ ۔۔۔
ہمارے سکول کے ارد گرد کا ماحول
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Pakistan
Hangu
26000