انکارِ بیعت سے آغازِ کربلا تک!
دیکھیے کیسے نواسۂ رسول ﷺ نے حق کی خاطر مدینہ چھوڑا مگر باطل کے سامنے سر نہ جھکایا۔
Episode 1
Jamia Noor ul huda
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Noor ul huda, Education, street 2 haji umed ali Road phuleli, Hyderabad.
An Islamic and modern education institute nurturing faith knowledge character excellence for future generations
https://www.youtube.com/@JamiaNoor-ul-Huda
https://www.instagram.com/jamia.noor.ul.huda
tiktok.com/@jamia.noor.ul.huda
23/06/2026
جنّتی جوانوں کے سردار💗✨
قران پڑھنے کے ہیں مختصر اصول۔
یعنی تھیوری کم پریکٹیکل زیادہ
کہیں ہم حرف "ح" غلط تو نہیں پڑھتے جانیئے اس ویڈیو میں
22/06/2026
🚨𝐒𝐂𝐀𝐌 𝐀𝐋𝐄𝐑𝐓 🚨
Beware of fake accounts and misleading messages. Always confirm information through our official channels before trusting or sharing You may also verify by calling us directly.
Stay safe and stay alert.
21/06/2026
ہر اینٹ پر ایک قرآن پاک مکمل کیا گیا
5 محرم الحرام یومِ عرس حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج
شکر رحمۃ اللہ علیہ
یہ وہ آیت مبارکہ ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ
🔹 بُروں سے علیحدگی اختیار کرنا اچھی بات ہے، اسی لیے حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اس کی دعا فرمائی۔
🔹 بُروں کی برائی سے نیک لوگ بھی بعض اوقات مشقت اور آزمائش میں پڑ جاتے ہیں۔
🔹 اچھوں کی صحبت سے برے بھی فیض حاصل کرلیتے ہیں
19/06/2026
اَلْجُمُعَةُ الْمُبَارَك✨💗
#𝗝𝘂𝗺𝗺𝗮𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸
ثُمَّ اَوْرَثْنَا الْكِتٰبَ الَّذِیْنَ اصْطَفَیْنَا مِنْ عِبَادِنَا
ماشاء اللہ! جامعہ نور الھدی کے ایک اور طالب علم ہاشم بن کامران نے حفظِ قرآن کی عظیم منزل طے کر لی۔ یہ کامیابی صرف علم کی نہیں، بلکہ صبر، لگن اور محنت کا ثبوت ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں اس نورِ کلام سے زندگی کی ہر راہ میں رہنمائی، سکون اور کامیابی عطا فرمائے۔ اور یہ عظیم نعمت ان کے دل و جان میں ہمیشہ منور رکھے
هَنِيئًا مَرِيئًا وَالِدَاكَ عَلَيْهِمَا
مَلَابِسُ أَنْوَارٍ مِنَ التَّاجِ وَالْحُلٰي (الشاطبیة)
ترجمہ:
"ان کے والدین کو مبارک ہو، جنہیں تاج اور زیور سے منور لباس پہنایا جائے گا۔"
قران پڑھنے کے ہیں مختصر اصول۔
یعنی تھیوری کم پریکٹیکل زیادہ
کہیں ہم حرف "ج" غلط تو نہیں پڑھتے جانیئے اس ویڈیو میں
17/06/2026
یکم محرم الحرام یوم شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
#محرم الحرام
#شہادت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Street 2 Haji Umed Ali Road Phuleli
Hyderabad
71000