"Praise be to Allah! The students of Right Way Islamic School delivered an outstanding presentation on the topic of Hajj. We are proud of their confidence and knowledge. May Allah grant them further knowledge and success."
Right way Islamic school
Right Way Islamic School
Hajj Activity
29/05/2026
First 2nd & 3rd Day of Eid Mubarak From
Right way islamic school
10/05/2026
Tribute to mothers
10/05/2026
ماں تجھے سلام
جو ماں گھر میں خیر و برکت و راحت کا سبب ہو ، جس کی خدمت عین سعادت اور حصول جنت کا ذریعہ ہو ہر دن ، ہر گھڑی بلکہ ہر ہر سانس اسی کا ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ہر والدین کا خواب ہوتا ہے
کہ ان کا بچہ بہترین تعلیم کے ساتھ
اچھے اخلاق اور مضبوط کردار کا حامل بنے۔
اسی خواب کو حقیقت بنانے کے لیے
ہم پیش کرتے ہیں ایک ایسا ادارہ
جہاں اسلامی اور جدید تعلیم کا حسین امتزاج موجود ہے۔
رائٹ وے اسلامک اسکول
ہمارا حفظ سیکشن
جہاں بچے اپنی اسکول کی تعلیم کے ساتھ
قرآنِ پاک حفظ کرنے کا شرف حاصل کرتے ہیں۔
مونٹیسوری سسٹم کے ذریعے
بچوں کی ابتدائی تربیت بہترین انداز میں کی جاتی ہے
اور فونکس سسٹم سے
انگریزی سیکھنا آسان اور مؤثر بنایا جاتا ہے۔
آئیں، مل کر اپنے بچوں کا مستقبل روشن بنائیں۔
Back to school 🎒📚
🌟 بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌟
الحمدللہ!
Right Way Islamic School کے سالانہ رزلٹ پروگرام کی خوبصورت جھلکیاں آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ 🎓✨
ہمارے پیارے بچوں کی محنت، اساتذہ کی لگن اور والدین کے تعاون کا یہ خوبصورت نتیجہ ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے، آمین 🤲
05/02/2026
Kashmir Day
Solidarity Day
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Hyderabad Latifabad Unit No#10
Hyderabad