21/06/2026
https://youtu.be/m3_1zmSJ8ms?si=QPjBS6rPNZoGVUqr
عرب کے چار لیجنڈ دماغ: سیاست و حکمت کے بے مثال معمار | الغزالی میڈیا | مولانا محمد یونس صدیقی
عرب تاریخ کی چار ایسی غیر معمولی شخصیات کا تذکرہ کیا گیا ہے جنہیں اپنی سیاسی بصیرت، انتظامی مہارت اور غیر معمولی ذہانت کی بنا پر نمایاں مقام حاصل ہے
حضرت امیر معاویہ بن ابی سفیانؓ، حضرت عمرو بن العاصؓ، حضرت مغیرہ بن شعبہؓ اور زیاد بن ابیہ۔
ان شخصیات کی تدبیر، فراست اور قیادت نے اسلامی تاریخ کے اہم ادوار پر کس طرح گہرے اثرات مرتب کیے۔
4 Legendary Arab Minds Who Shaped the WorldAl-Ghazali Media | Molana Younas Siddique 4 Legendary Arab Minds Who Shaped the WorldAl-Ghazali Media | Mola...
18/06/2026