Muhammad Rashid

Muhammad Rashid

Share

For Business contact on WhatsApp +923416187810

07/06/2026

وفاقی حکومت نے سی پیک منصوبے کے تحت نئی موٹروے بنانے کی منظوری دے دی
نئی موٹروے مانسہرہ سے کاغان، ناران، جلکھڈ، چلاس تک بنے گی
مانسہرہ تا چلاس 172 کلومیٹر طویل موٹروے 2 فیز میں مکمل ہوگا
پہلے فیز میں موٹروے مانسہرہ سے بابو سرٹاپ تک بنے گی، بابو سرٹاپ پر پاکستان کی سب سے بڑی ٹنل 13.5 کلومیٹر بنے گی
دوسرے فیز میں بابو سر ٹاپ سے چلاس تک موٹروے بنے گی
اس 4 لائن موٹروے پر 25 سے 30 کلومیٹر کے بعد ماڈرن ریسٹ ایریا بھی بنائے جائیں گے

07/06/2026

‏یہ ریڑھی والا بابا کوئی عام شخص نہیں ہے یہ افغان آرمی کا جنرل شاہ محمود نیازی ہے😭
انہوں نے رائیل ملٹری اکیڈمی UK سے 1958 میں گریجویشن کی 1990 تک یہ افغان آرمی میں خدمات سرانجام دیتے رہے.
اس نے اپنے تین بیٹے اپنے ملک کے لیے قربان کیے.
اب یہ قندھار میں اپنی بیوی اور بہو کے ساتھ رہتے ہیں ان کی کفالت یہ ریڑھی چلا کر پھل اور سبزی بیچ کر کرتے ہیں 88 سال کی عمر میں یہ سخت محنت کرتے ہیں.
کوئی انہیں امداد یا خیرات دینا چاہے تو یہ سخت ناراض ہوتے ہیں اور سخت برا مناتے ہیں.
غیرت، خودی اور خودداری سے جینا اسے کہتے ہیں، جس رزق سے پرواز میں کوتاہی آتی ہے اس رزق کا انکار اسے کہتے ہیں.


29/04/2026

اس کا نام فاروق ہے اور اسکی بیوی سے اسکے سگے ماموں اور اس اسکے دو بیٹوں نے اپنے باپ کے ساتھ مل کر مبینہ زیادتی کی💔

یہ افسوس ناک واقعہ کمالیہ میں پیش آیا ۔۔
تفصیلات👇😢

مجھے فاروق بھائ نے وڈیو ثبوت بھیجے اور بتایا کہ میں فاروق سعودی عرب ہوتا ہوں جہاں میں محنت مزدوری کرتا ہوں اور میرے بیوی اور میرے پانچ بچے پاکستان کمالیہ ہوتے ہیں۔۔

فاروق بھائ نے بتایا کہ انکی بیوی کا ماموں انکے گھر کھانے پینے کی چیزیں بھیجا کرتا تھا جو کہ اسکی بھانجی خوشی سے لے کر کھا لیتی تھی لیکن ۔۔۔

اس کھانے میں مبینہ طور نشہ آور چیز ہوا کرتی تھی جسے کھا کر فاروق بھائ کی بیوی ہوش میں نا رہتی 💔

اور اس وقت اصل شیطانی کھیل شروع ہوتا۔۔
ماموں صاحب گھر میں داخل ہوتے اور مبینہ زیادتی کرتے پھر بیٹوں کو بلاتے اور وہ کرتے اور اسی دوران وڈیو ریکارڈ کر لی جاتی۔۔😢
جبکہ خاتون کو کچھ پتہ نا ہوتا کہ اسکے ساتھ کیا ہوا ہے۔
بلکل آخر عورت کے ماموں نے وہ وڈیوز سعودی عرب میں مقیم فاروق خاتون کے شوہر کو بھیجنا شروع کردیں اور فاروق کے مطابق اسے بلیک میل کیا جانے لگا۔۔😡
فاروق سعودی سے انہیں پیسے بھیجنے لگا کیونکہ وہ کہتے اگر پیسے نا بھیجے تو تمھاری بیوی کی نازیبا وڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردیں گے ۔۔غریب اپنی عزت بچانے کی خاطر ان سے بلیک میل ہوتا رہا۔۔
جب انکی ڈیمانڈز زیادہ بڑھنے لگیں تو فاروق نے پاکستان جا کر انکے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا فیصلہ ۔۔۔
جب فاروق متعلقہ تھانے اپنے بوڑھے والد اور دو تین لوگوں کے ہمراہ پہنچا تو فاروق

کی ملاقات تھانہ انچارج علی عمر سے ہوئی جسے سارے ثبوت اپنی بیوی کی نازیبا وڈیوز اور اسکے ماموں کی جانب سے بھیجے گئے سارے میسج دکھائے تو وہ اس طرح ٹال مٹول کرنے لگا کہ جیسے وہ اس معاملہ کو دبانے کی کوشش کر رہا ہو یا وہ چاہتا ہو کہ یہ پرچہ درج ہی نا ہو😔
فاروق بھائی اگلے ہی دن ایس حافظ معاذالرحمٰن کے سامنے پیش ہو گئے اور اسے بھی سارے ثبوت دکھا دیے اور تھانہ انچارج کی حرکت سے بھی آگاہ کیا۔۔ مگر مگر۔۔ فاروق بھائی کے بیان کے مطابق ایس پی صاحب نے جو کہا وہ حیران کن اور شرمناک بھی تھا😢

ایس پی صاحب نے کہا مولوی صاحب میں مانتا ہوں تم سچے ہو اور تمھارے ثبوت جھٹلائے نہیں جا سکتے ۔۔
مگر ایک مسلہ ہے کہ یہ کیس گینگ ریپ کے زمرے میں آتا ہے اور اگر
میں نے یہ پرچہ درج کروا دیا تو میری نوکری خطرے میں آجائے گی 🤷

اوپر بیٹھے آفیسران میری نوکری کھا لیں گے ۔وہ کہیں گے تمھارے علاقے میں یہ سب کچھ ہوتا رہا اور تمھیں پتہ بھی نا چلا؟؟
تو تم ایسا کرو میں تمھاری صلح کروا دیتا ہوں۔۔۔ بلکہ ان سے پچیس لاکھ روپے بھی دلوا دیتا ہوں۔

اور میری گارنٹی ہوگی بلکہ ہم اشٹام بھی کروا لیں گے کہ آئیندہ وہ ایسا نا کریں گے😢

اور اگر دوبارہ ایسا ہوا تو میں خود ان پر پرچہ دوں گا۔
فاروق بھائی کو ورغلا کے ڈرا دھمکا کے ایک اشٹام پیپر پر سائین انگوٹھے کروا لئے گئے اور فاروق دوبارہ سعودی آکر محنت کرنے لگا۔۔
مگر کچھ ہی عرصہ بعد وہ ساری وڈیو سوشل میڈیا پر بیچنا شروع کردی گئیں اور جو وڈیو بک جاتی اسے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردیا جاتا۔۔ اور فاروق کو اس وڈیو کا لنک بھی اسکے میسنجر یا وٹس ایپ پر بھیج دیا جاتا تاکہ وہ دیکھ لے😢💔

فاروق کہتا ہے شاہ جی میں وہ وڈیوز دیکھ دیکھ کر روتا ہوں اور اندر ہی اندر مر رہا ہوں کہ میرے ساتھ یہ سب کیوں ہو رہا ہے

اور پولیس والوں نے میری مدد کیوں نا کی؟؟
فاروق بھائی نے مجھ سے کہا کہ انکی یہ آپ بیتی عوام تک پہنچاؤں تاکہ لوگ انکے لئے آواز اٹھائیں اور انہیں اور انکی بیوی کو انصاف مل سکے۔

فاروق بھائی کا نمبر جسے چاہیے ہو گا مل جائے گا۔۔
فاروق بھائی کئی مرتبہ خانہ کعبہ جا کر انکو لوگوں کے لئے بدعا بھی کر چُکے ہیں اور وڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپلود بھی کر چکے۔

آئیں مل کر فاروق کا ساتھ دیتے ہیں اور حکام بالا تک انکی آواز پہنچاتے ہیں۔

28/04/2026

ایک وقت تھا جب اس کے بوٹوں کی آواز سے ٹریک گونجتا تھا۔
لاکھوں لوگ اس کا نام پکارتے تھے۔
کیمرے اس کا پیچھا کرتے تھے۔
دولت تھی، شہرت تھی، سب کچھ تھا۔

اس کا نام تھا **Axel Pons** — اسپین کا مشہور Moto2 ریسر۔
باپ دو بار کا ورلڈ چیمپئن۔ بیٹا بھی ٹریک کا شہزادہ۔

لیکن ایک رات، ہیلمٹ اتارنے کے بعد، اس نے آئینے میں دیکھا۔
اور اندر سے ایک آواز آئی —

*"یہ سب کس لیے؟ کیا یہی زندگی ہے؟"*

---

سال گزرتے گئے، بے چینی بڑھتی گئی۔
ٹریک جو کبھی آزادی لگتا تھا — اب قید لگنے لگا۔
تالیاں جو کبھی دل کو سکون دیتی تھیں — اب کھوکھلی لگنے لگیں۔

**2017 میں اس نے موٹرسائیکل چھوڑ دی۔**

دنیا نے کہا — پاگل ہو گیا۔
اس نے کہا — شاید ابھی ہوش آیا ہے۔

---

پھر **2023** میں اس نے ایک اور فیصلہ کیا —
جوتے اتارے، ایک چھوٹی سی پوٹلی اٹھائی،
اور **ننگے پاؤں اسپین سے نکل پڑا۔**

نہ موبائل، نہ سوشل میڈیا، نہ کوئی پلان۔
بس ایک سوال دل میں —
*"زندگی کا اصل مقصد کیا ہے؟"*

---

پہاڑ آئے — چڑھ گیا۔
صحرا آئے — گزر گیا۔
بارشیں آئیں — بھیگتا رہا۔
پاؤں کے تلوے پتھر ہو گئے، لیکن دل نرم ہوتا گیا۔

ملکوں کی سرحدیں پار کیں —
ترکی، ایران، افغانستان کے قریب سے —
اور آخرکار **پاکستان** پہنچ گیا۔

یہاں کے لوگوں نے اسے کھانا دیا، پانی دیا، محبت دی۔
اور اس نے کہا —
*"میں نے دنیا گھومی، لیکن پاکستانیوں جیسا دل کہیں نہیں دیکھا۔"*

---

وہ جو کبھی **200 کلومیٹر فی گھنٹہ** کی رفتار سے اڑتا تھا —
آج ننگے پاؤں، آہستہ آہستہ، ہر قدم محسوس کرتا ہے۔

اس نے خود کہا:
*"میں نے رفتار میں سب کچھ کھو دیا تھا۔ اب سکون میں سب کچھ پا رہا ہوں۔"*

---

شاید زندگی کی سب سے بڑی ریس یہ نہیں کہ **کتنی تیز دوڑو** —
بلکہ یہ ہے کہ **کہاں رکو، کیوں رکو، اور اپنے آپ کو پہچانو۔**

🌿 *آپ کی زندگی میں کیا ہے جو آپ چھوڑنا چاہتے ہیں، لیکن ہمت نہیں پڑتی؟*

---

#زندگی #روحانیت #پاکستان #سفر *

28/04/2026

جـــہـــاد الدردساوی (49 سالہ) غزہ کے علاقے شجاعیہ میں شارع ترکمان کے رہنے والے۔ انہوں نے گھر میں کھانا تیار کرایا اور پڑوسی سے برقی سائیکل کرائے پر لے کر الشفاء اسپتال کی طرف نکلے، جو وہاں داخل اور زیر علاج ہے۔
راستے میں ایک اسرائیلی ڈرون نے انہیں نشانہ بنایا اور وہ موقع پر ہی شہید ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق یہ حملہ بغیر کسی وجہ کے کیا گیا، جیسے محض ایک عام انسان کی جان کی کوئی قیمت ہی نہ ہو۔
کھانا اور خون راستے میں بکھر گیا، جس سے آوارہ بلیاں اپنا پیٹ بھرنے لگیں۔
اس واقعے کے ساتھ ایک گھر اجڑ گیا۔ ایک باپ اپنے بچوں سے چھن گیا، ایک خاندان اپنے سہارے سے محروم ہو گیا۔ اس کے ساتھ اس کے خواب، امیدیں اور زندگی کی ساری محنت بھی ختم ہو گئی۔
حسبنا اللہ ونعم الوکیل💔

30/03/2026

আমি আছি থাকব 😢

The Punjab Kings dugout was filled with raw emotion on Tuesday evening as 24-year-old Priyansh Arya lit up the Mullanpur stadium with a breathtaking century against Chennai Super Kings (CSK) in IPL 2025. Yet, it was team co-owner Preity Zinta’s jubilant reaction that truly stole the spotlight—she jumped in celebration, her joy palpable as Arya scripted history.

Arya, a left-handed batter hailing from Delhi, announced his arrival in grand fashion, smashing 103 runs off just 42 deliveries—a knock decorated with seven fours and nine massive sixes.

His blistering innings made him the second-fastest Indian to reach a century in IPL history, achieving the milestone in just 39 balls. Only Yusuf Pathan’s iconic 37-ball ton from 2010 remains ahead. As Arya raised his bat after clearing long-on for a six to complete his century, cameras zoomed in on the Punjab Kings camp, where an elated Preity Zinta leapt to her feet, clapping and cheering along with the roaring crowd.
Following Punjab Kings’ 18-run win, Preity Zinta caught up with the young star for a post-match interview.

"Aapko mai ek din pehle mili thi to aapne ek shabd nahi bola tha, ekdum silent the aur aapne itni zabardast game kheli, so how is it? [I met you a day before and you didn’t say a single word—you were completely silent. And then you played such an incredible game, so how does it feel?]" Preity asked Priyansh.

To which Arya replied with a smile: "Jab hum mile they to mujhe aapki baatein sunne mein maza aa rha tha isliye mai kuch bol nahi rha tha. Aur game ke baat karein to bahot achi feeling hai, out of the world feeling hai, top of the world feeling hai [When we met, I was really enjoying listening to you, that’s why I wasn’t saying much. And if we talk about the game, it feels amazing—like an out of the world feeling, a top of the world feeling]."

🇵🇸🇵🇸🇵🇸💔🥹



सुंदर केबिन क्रू 😭😭
स्कारलेट जोहानसन









😭😭😭ग़रीब से हम भी ग़रीब हैं आप भी ख़ुश हम ख़ुश 😭🤦‍♂️💔🙏
The Punjab Kings dugout was filled with raw emotion on Tuesday evening as 24-year-old Priyansh Arya lit up the Mullanpur stadium with a breathtaking century against Chennai Super Kings (CSK) in IPL 2025. Yet, it was team co-owner Preity Zinta’s jubilant reaction that truly stole the spotlight—she jumped in celebration, her joy palpable as Arya scripted history.
Arya, a left-handed batter hailing from Delhi, announced his arrival in grand fashion, smashing 103 runs off just 42 deliveries—a knock decorated with seven fours and nine massive sixes.
His blistering innings made him the second-fastest Indian to reach a century in IPL history, achieving the milestone in just 39 balls. Only Yusuf Pathan’s iconic 37-ball ton from 2010 remains ahead. As Arya raised his bat after clearing long-on for a six to complete his century, cameras zoomed in on the Punjab Kings camp, where an elated Preity Zinta leapt to her feet, clapping and cheering along with the roaring crowd.
Following Punjab Kings’ 18-run win, Preity Zinta caught up with the young star for a post-match interview.
"Aapko mai ek din pehle mili thi to aapne ek shabd nahi bola tha, ekdum silent the aur aapne itni zabardast game kheli, so how is it? [I met you a day before and you didn’t say a single word—you were completely silent. And then you played such an incredible game, so how does it feel?]" Preity asked Priyansh.
To which Arya replied with a smile: "Jab hum mile they to mujhe aapki baatein sunne mein maza aa rha tha isliye mai kuch bol nahi rha tha. Aur game ke baat karein to bahot achi feeling hai, out of the world feeling hai, top of the world feeling hai [When we met, I was really enjoying listening to you, that’s why I wasn’t saying much. And if we talk about the game, it feels amazing—like an out of the world feeling, a top of the world feeling]."
Arya’s innings wasn’t just another power-hitting show—it was the result of a rising journey that’s been turning heads for a while. He first made headlines in the Delhi Premier League, where he slammed six sixes in an over en route to a blazing 120-run knock.
That performance helped land him a ?3.8 crore IPL contract with Punjab Kings, a major leap from his base price of ?30 lakh.
Even before making his IPL debut, Arya was a standout performer in domestic cricket, having topped the run charts for Delhi in the 2024–25 Syed Mushtaq Ali Trophy.





























30/03/2026

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں : سندھ کی ام رباب کے والد، دادا اور چچا کے قتل کا کیس، تمام ملزمان بری
دادو: ماڈل کرمنل کورٹ نے ام رباب چانڈیو کے والد، دادا اور چچا کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وکیل صلاح الدین پنہور کا کہنا ہے کہ کیس میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سرداری نظام کے خلاف 3 لوگوں کا دن دہہاڑے قتل ہوا، کیس میں 3 گواہ اور میڈیکل شواہد موجود تھے، اتنے شواہد پر ہماری نظر میں سزا ہوسکتی تھی، فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں اپیل کریں گے۔
خیال رہے آٹھ سال پرانے مقدمہ میں دو ارکان سندھ اسمبلی سمیت 8 ملزمان نامزد تھے، جن میں چار ملزمان جیل میں اور چار ضمانت پر ہیں۔
ام رباب چانڈیو کے اہلخانہ قتل کیس کے فیصلے کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے ہیں، ڈی ایس پیز سمیت 450 پولیس اہلکار سکیورٹی کے لیے تعینات کیے گئے ہیں، ام رباب چانڈیو کے گھر کے باہر بھی سکیورٹی کے اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ جوڈیشل کمپلیکس آنے جانے والے راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔
یاد رہے کہ ماڈل کورٹ نے گزشتہ سماعت میں گواہان کے بیانات اور دلائل سننے کے بعد کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
Disclaimer:This content is shared strictly for informational and awareness purposes,based solely on publicly available reports and media sources.

16/03/2026

کیا طوطے ہماری آنے والی نسلیں دیکھ پائیں گی؟
ان کی تعداد ختم کیوں ہو رہی ہے۔۔!
1۔ان کے پسندیدہ درخت باغات ہم نے ختم کر دیے!
2۔ان کو گھروں میں قید کر دیا!
3۔میںنا جیسے پرندوں کی بڑھتی ہوئی تعداد ان کے گھونسلوں کہ اوپر قبضہ کر لیتی ہیں۔۔! اور وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
Wild Rush

16/03/2026

لمڑی (Fox) قدرتی ماحول کا ایک اہم حصہ ہے۔ یہ چھوٹے جانوروں جیسے چوہوں، کیڑوں اور بعض اوقات پھل کھا کر food chain کا توازن برقرار رکھتی ہے۔ اگر لمڑیاں نہ ہوں تو چوہوں کی تعداد بہت بڑھ سکتی ہے جو فصلوں اور ماحول کے لیے نقصان دہ ہے۔ اس طرح یہ انسانوں کی ایک خاموش دوست بھی ہے۔ لمڑی عام طور پر جنگلات، کھیتوں اور پہاڑی علاقوں میں رہتی ہے۔ اس کے بچے جنہیں pups کہا جاتا ہے، عموماً ایک وقت میں 3 سے 6 تک پیدا ہوتے ہیں اور چند ماہ میں شکار سیکھنا شروع کر دیتے ہیں۔
Wild Rush

07/03/2026

Petrol & Diesel Price Hike | 55 Rupees Per Liter Increase | Fuel Crisis | 12AM Aaj Headlines

Want your school to be the top-listed School/college in Jhang Sadar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Jhang
Jhang Sadar
HTTPS://YOUTUBE.COM/CHANNEL/UC4OZBCXQHJVRBFOUP1S2SXG