Irfan Khalil Quran & Hadees Page
Get knownledge of Quran, Hadeeth & Tafseer-e-Quran
ائی ایم ایف سے قرضہ لینے والے اسرائیل کے سہولت کار ہیں
ائی ایم ایف کے سربراہ یہودی ہیں اور سود پہ قرض دیتا ہیں اور جب ائی ایم ایف سے قرضہ لیا جاتا ہے اور اس قرض کو سود کے ساتھ واپس کیا جاتا ہے تو وہ سود کی رقم کو اسرائیل کو فنڈ کرتے ہیں اور اس فنڈ سے اسرائیل ساری دنیا میں مسلمانوں کے خلاف کاروائیاں کرتا ہے اور خاص طور پر فلسطین کے مسلمانوں پر ظلم کر رہا ہے،پھر مزید یہ کہ وہ جن مسلم ممالک کو قرض دیتا ہے اس میں ایسی شرائط رکھتا ہے جس سے وہاں کی عوام کو مالی طور پر مشکلات کا شکار ہوں اور پریشان ہو جائے اور یہ بھی مسلمانوں کے خلاف کاروائی کی ایک صورت ہے اورہمارے ملک میں یہ سہولت کاری اور ظالمانہ کاروائی سن 1958 ایوب خان کے دور سے جاری ہے اور اس سودی قرضے سے اشرافیہ محض اپنی عیاشیاں پوری کرتی ہے اور ویسے بھی جن ممالک کی معیشت سود پہ چلتی ہے خاص طور سے مسلم ممالک وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتے۔کیونکہ سود لینے، دینے ، اس کی لکھت پڑھت کرنے والے اور معاونت کرنے والے سے اللہ کا اعلان جنگ ہے اور ان مذکورہ لوگوں پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے لعنت بھی ہوتی ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمارے بدبخت حکمرانوں کو ہدایت نصیب فرمائے بصورت دیگر ان سے ہمیں نجات عطا فرمائے۔
اللھم انا نجعلک فی نحورھم و نعوذ بک من شروھم آمین ثم آمین
بدبختوں کی حقیقت
اللھم انا نجعلک فی نحورھم و نعوذ بک من شروھم الف الف مرہ آمین ثم آمین
ہماری قوم کو بھی اللہ ہدایت دے
یہ مہنگائی پر احتجاج تو کرتی ہے لیکن ہمارے بدبخت حکمران جو ائی ایم الف سودی قرضہ لیتے ہے اس پر احتجاج نہیں کر اور اسی سودی قرضے سے یہ بدبخت لوگ اپنی عیاشیاں پوری کرتے ہیں اور اس سودی قرضے کا بوجھ عوام پر ڈال دیتے ہیں اور اصل نحوست یہاں سے شروع ہو جاتی عوام کو چاہیے بجائے مہنگائی کے رونے کے ان بدبختوں پر اس بات پر احتجاج کریں اور یہ سود لینے کا سلسلہ گزشتہ 78سال چلا آرہا ہے۔جبکہ
سود کا لینا دینا اللہ سے اعلان جنگ ہے۔
سود لینے ،دینے والا اور اس کی لکھت پڑھت کرنے والا اور اس کی معاونت کرنے والوں پر اللہ کی لعنت ہے اور عوام کا اس پر خاموش رہنا گویا اس کی معاونت ہی ہے۔
ایسے معاشرے میں کبھی معاشی خوشحالی نہیں ا سکتی جس میں سود لیا جائے اور دیا جائے۔
لہذا اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس قسم کے منافق اور بدبخت لوگوں سے ہمیں نجات عطا فرمائے اور قوم کو بھی ہدایت عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللھم انا نجعلک فی نحورھم و نعوذ بک من شرورھم
20/05/2026
مفتی تقی عثمانی صاحب کے مواعظ و خطبات میں سے ایک نہایت اہم سبق آپ کے لیے آسان انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ صرف ایک تحریر نہیں بلکہ زندگی کو سنوارنے والا قیمتی پیغام ہے۔
حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے ملفوظات میں حکمت، بصیرت اور رہنمائی کے ایسے انمول نکات موجود ہیں جو ہمارے دل و دماغ کو روشنی دیتے ہیں اور ہمیں صحیح راستہ دکھاتے ہیں۔
اگر آپ روزانہ ایک مفید اور سبق آموز بات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارا واٹس ایپ چینل ضرور فالو کریں:۔
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6XBUHDOQIRHSJPXD1n
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ خیر کی بات دوسروں تک بھی پہنچ سکے۔
16/05/2026
موجودہ حکومت کی قادیانیت نوازی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Karachi Lines