Urdu Area

Urdu Area

Share

UrduArea.com offers the best Urdu poetry, English poems and poetry SMS. Enjoy our best collection.

Read love poems, sad poetry, attitude quotes, romantic poetry, 2 line poetry and English poems by different authors.

15/06/2026

تیرا ملنا خوشی کی بات سہی
تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں

14/06/2026

میری راتوں میں روشنی سا ہے
وہ بہ ظاہر جو اجنبی سا ہے
کیسے جینے کی بات کرتے ہو
لمحہ لمحہ تو خودکشی سا ہے
گل افشاں فرخ

12/06/2026
11/06/2026

دریاؤں کے پار کا رستہ اُتنا بھی دشوار نہیں
جتنا ساتھ کا وعدہ کر کے، ساتھ نبھانا مشکل ہے

راہیں تکنا جن کی بینائی لے ڈوبا اُن کا کیا؟
تم نے تو بس کہہ دینا ہے،"میرا آنا مشکل ہے!"

داؤد سیدؔ

09/06/2026

اس نے آنچل سے نکالی میری گم گشتہ بیاض
اور چپکے سے محبت کا ورق موڑ دیا
ہم کو معلوم تھا انجام محبت ہم نے
آخری حرف سے پہلے ہی قلم توڑ دیا

07/06/2026

بھلا اس آہ و فریاد سے حاصل ؟
جب لوگ ہی بہرے ہوں اور کوئی صدا ان تک نہ پہنچ رہی ہو
🥲خلیل جبران

04/06/2026

علی والوں کو غدیر 🩷 مبارک

01/06/2026

دریچے بند کر کے سونے والوں
محبت عمر بھر کا رت جگا ہے

31/05/2026

"وفاداری "
اب کوئی نیا خاکہ
نہ کبھی ابھرے گا
ذہن کی دیوار پرکہ
تیری تصویر بنا کر میں نے
قلم توڑ دیا ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Karachi
Karachi