Makkah al-Mukarramah

Makkah al-Mukarramah

Share

Masjid al-Haram also known as the Sacred Mosque or the Great Mosque of Mecca, is considered to be the most significant mosque in Islam.

18/06/2026
17/06/2026

غسل دائیں طرف سے شروع کرو، اور ان اعضاء سے آغاز کرو جو وضو میں دھوئے جاتے ہیں یعنی چہرہ ، ہاتھ، بازو، سر اور پاؤں

17/06/2026

عورتوں سنو

17/06/2026

آمین یا رب العالمین 🤲
سال 1448 ہجری تمام عالمِ اسلام کو مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس نئے ہجری سال کو ہمارے لیے امن، سلامتی، صحت، رزقِ حلال، خوشیوں اور بے شمار برکتوں کا ذریعہ بنائے۔ ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے، نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے اور امتِ مسلمہ پر اپنا خاص کرم و فضل نازل فرمائے۔
نیا سال مبارک، اللہ کرے یہ سال آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے رحمتوں، کامیابیوں اور سکون کا سال ثابت ہو۔ 🌹🤲✨

16/06/2026

اللہ تعالیٰ ظالم کو چند روز دنیا میں مہلت دیتا ہے لیکن جب پکڑتا ہے تو پھر نہیں چھوڑتا

16/06/2026

اپنا معاملہ اللہ تعالیٰ کے سپرد
#اسلام

16/06/2026

اللہ کی طرف سے معبوث ہونے والے ہر نبی ، ہر رسول کا یہی کلامِ خاص رہا کہ اللہ واحد معبود ہے اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں بیشک اللہ اپنی ذات، صفات اور اختیارات میں واحد ہے ✨

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Makkah
Karachi
11564