16/05/2026
عورت 🤱سے علم 📚 چھین لیا جائے تو جہالت نسلوں میں سفر کرتی ہے ☬.
انسان کی پہلی درسگاہ اس کی ماں🤱 کی گود ہے ۔ ایک باکردار سیرت اور تعلیم یافتہ عورت آنے والی نسلوں کی پرورش کری گی تو وہ وہ نسلیں آنے والے وقت کی ترقی یافتہ قومیں بنی گی۔ 🦅🥷
14/05/2026
باقی سارے ستارے امتیاز فراڈ
بس ایک یہ ستارہ امتیاز ھے جو میرٹ پر ملا۔
حدیقہ کیانی کو ستارۂ امتیاز ملنا واقعی ایک خوبصورت اور قابل فخر لمحہ ہے۔
انہوں نے صرف اپنی آواز سے ہی نہیں بلکہ اپنے کردار
عاجزی اور انسانیت سے بھی لوگوں کے دل جیتے ہیں۔
کچھ لوگ صرف فنکار نہیں ہوتے، وہ اپنی شخصیت سے ایک مثال بن جاتے ہیں۔
انھوں نے جتنی خدمت خلق کی اس کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا اور نہ اس کا کوئی انعام دیا جا سکتا ہے ۔۔
آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
You Deserve it Mam Hadiqa Kiani