Jannat Online Quranic Academy

Jannat Online Quranic Academy

Share

Jannat Online Quran Academy
Learn Quran by highly Expert tutors
Book one week free trial today. WhatsApp +92-334 1211286 How are you?I hope you will b fine.

If you want to teach Qur'an to yourself or your children through Sadat Qur'an Academy, take our one week free class today and see how our teachers teach.Our classes start at the appointed time. We teach the Qur'an with complete tajweed. We learn the best way to pronounce words according to tajweed. Along with the Qur'anic classes, we also learn the words of the morning and evening prayers, the les

04/08/2023
21/02/2023

🌹
Happy Shaban to all of you

Prophet ﷺ used to recite this dua when he saw the moon of Sha'ban.

✨May God bless us in Rajab, Sha'ban, and Ramadan.✨

Translation:

Oh Allah!
Bless us in Sha'ban and Ramadan and make us reach Ramadan

✨Allah is holy
Please accept all our valid prayers for the charity of this blessed month 🤲🏻

💕Amen Ya Allah

18/02/2023

💦💙✨سفرِ اسراء و معراج✨💙💦

✨یہ طُور سے کہتی ہے ابھی تک شبِ معراج💙
💦کہ دیدار کی طاقت ہو تو پروا نہیں کوئی💙

💦 ﷽ پاک ہے وہ ذات جو لے گئی راتوں رات اپنے بندے ( محمد ﷺ ) کو مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصیٰ ( دُور کی مسجد ) تک جس کے ماحول کو ہم نے بابرکت بنایا تاکہ ہم دکھائیں اس کو اپنی نشانیاں۔ یقیناً وہی ہے سب کچھ سننے والا دیکھنے والا۔ ✨💙

💙✨( الإسراء 1 )✨💙

💦 "اللّٰہ تعالیٰ کی ذات ہر نقص و عیب سے پاک و منزہ ہے" اس کلمہ سے بات کا آغاز کرنا خود دلالت کرتا ہے کہ یہ کوئی بہت بڑا خارقِ عادت واقعہ تھا۔✨💙

💦 سفرِ معراج کے اس پہلے مرحلے میں رسول اللہ ﷺ کو مکہ مکرمہ سے یروشلم لے جایا گیا وہاں بیت المقدس میں تمام انبیاء علیہم السلام کی ارواح کو جمع کیا گیا انہیں جسد عطاء کیے گئے، وہاں حضور ﷺ نے تمام انبیاء علیہم السلام کی امامت فرمائی اور پھر وہاں سے آپ ﷺ کے آسمانی سفر کا مرحلہ شروع ہوا۔✨💙

💦 حضور نبی کریم ﷺ بیت المقدس پہنچنے سے پہلے راستے میں مدینہ منورہ، مدین، بیت اللحم ( بیت المقدس کے پاس عیسٰی علیہ السلام کی جائے پیدائش ) میں رکے اور دو دو رکعت نماز ادا کی۔ اسی سفر میں آپ ﷺ کو اللہ تعالیٰ کے راستے میں جہاد کرنے والوں کا حال آخرت کی مثالی شکل کے ذریعے دیکھایا گیا۔ ✨💙

💦اسی طرح آنحضرت ﷺ کے سامنے دنیا پہلے حسین و جمیل عورت کی صورت اور بعد میں ایک بڑھیا کی صورت میں لائی گئی۔ اس کے بعد امانت میں خیانت کرنے والوں، فرض نماز کو چھوڑنے والوں، زکوۃ ادا نہ کرنے والوں، سود خوروں، بدکاری کرنے والوں، ڈاکہ ڈالنے والوں، بے عمل عالموں، چغل خوروں، یتیموں کا مال ناحق ہڑپ کرنے والوں، دوسروں کا مذاق اڑانے والوں کے بھیانک انجام آپﷺ کو دکھائے گئے😥✨💙

💦 اسی سفر میں آپﷺ کو دجال کی صورت بھی دکھائی گئی۔✨💙

💦قرآن پاک میں فرمایا گیا✨💙

💦 ﷽ ( معراج کی رات میں دیکھا ) سدرۃ المنتہیٰ کے پاس۔ جنت الماویٰ بھی اس کے پاس ہی ہے۔ جبکہ چھائے ہوئے تھا سدرہ پر جو چھائے ہوئے تھا۔ ( اس وقت محمد ﷺ کی ) آنکھ نہ تو کج ہوئی اور نہ ہی حد سے بڑھی۔ انہوں نے اپنے رب تعالیٰ کی عظیم ترین آیات کو دیکھا۔✨💙

💙✨ ( النجم 14-18 )✨💙

💦 سدرۃ المنتہیٰ، یہ عالمِ ناسوت کا اختتام اور عالمِ لاہوت کا آغاز ہے۔ اس مقام کی کیفیت اور نوعیت ہمارے تصور سے ماوراء ہے۔ وہ انوار و تجلیاتِ الٰہیہ کے نزول کی ایسی کیفیت تھی

18/10/2022

میں تو خاک تھی میں دھول تھی
مجھے کچھ نہ اپنا شعور تھا
میرے "رب" نے کتنا کرم کیا...
کہ "درود" پڑھنا سیکھا دیا صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤

08/10/2022

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
آپ تمام کو پیارے آقا ﷺ کا جشن ولادت بہت مبارک ہو۔۔💖🪷🪷💖🥰
اللہ پاک اپنے پیارے حبیب ﷺ کی ولادت کے صدقےآپکی اور آپکی فیملی کے سب کے دکھ پریشانیاں مصیبتیں بیماریاں دور فرماۓ آمین 🤲🏻❤️
اللہ پاک ہمیں زیادہ سے زیادہ درود پاک کے تحفے اپنے پیار ے آقا ﷺ کی خدمت میں بھیجنے کی توفیق عطا فرماۓ
اللہ پاک سب کو خوش رکھے سب کی خواہشات پوری فرماۓ آمین ہمیں پیارومحبت کے ساتھ پیارے آقاﷺ کا جشن منانے کی توفیق عطا فرماۓ آمین آمین آمین🤲🏻🤲🏻💐💐
🌹🌹۔ اللہ پاک آپکو آئندہ سال مکہ پاک مدینہ پاک میں ربیع النور اور ولادت کی گھڑیاں گنبد خضرا کے سامنے درود وسلام پڑھتے ہوئے دیکھنا نصیب فرمائے آمین 🌹🌹🌹آ

06/10/2022

جب جب میں اس رب کے بنائے
آسمان کی طرف دیکھتی ہوں
تب تب مجھے آپکے نور ہونے کا یقین ہوتا ہے
آپکو دیکھنے کی طلب بڑھتی ہے
جب جب بدلتے رنگوں کو دیکھتی ہوں
ہر دفعہ میری محبت اس رب دوجہاں
کے لیے شدید ہوتی چلی جاتی ہے
جتنی دفعہ میری نظر اس قرآن کے لفظوں پڑتی ہے
ہر دفعہ دل میں ایک نیا احساس اجاگر ہوتا ہے
اور یہ احساس میں لفظوں میں بیان کرنے سے قاصر ہوں
اور میں نے کہیں پڑھا تھا کہ
" وہ محبت ہی کیا جو لفظوں میں بیان ہوجائے "
یاالہی۔۔۔۔۔۔۔۔ !
مجھے آپکو دیکھنے کی چاہ میں آپ سے محبت ہے
یاربی آپکو دیکھے بنا آپ سے محبت ہے
یاربی ! میں آپکی محبت میں
آپ کے رنگ میں ڈھلنے کی تمنا لیے
اس راہ پہ گامزن ہوں
یاربی ۔۔۔۔۔۔۔!
مجھے اتنا اپنے رنگ میں ڈھال لے
کہ میں آپکی رضا میں راضی اور ْآپ مجھ سے راضی ہوجائیں۔۔۔۔۔۔ آمین یاربی 🥺
اللھم انی اسئلک حبک

میری محبت میرا الله💕

03/10/2022

Beshk

30/09/2022

قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے
*لَا تَقْنَطُوْا۝*
نا امید نہ ہو
*لَا تَهِنُوْا۝*
ڪمـزور نہ پڑو
لَا تَحۡزَنُوۡا۝
غمگین نہ ہو
لَا تَيْاَسُوْا۝
مایوس نہ ہو
"امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا_"
ڪمزور تمہارا وقت ہے_"
اللّٰـہﷻ نہیں"❤️"🙂💞

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Street 41
Karachi